استعمال کرنے کا طریقہ

حدیث سائٹ پر جانے کے لیے اپنے کسی بھی براؤزر میں Mohaddis.com سرچ کریں۔ اس کے بعد درج ذیل باکس میں آپ متعدد طریقوں سے تلاش کر سکتے ہیں :

عربی میں تلاش کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

اردو میں تلاش کرنے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کتاب( یعنی مصدر) بدلنے کے لیے یہاں کلک کریں

مصدر کے اندر کی کتاب (جیسے کتاب الصلاۃ یا کتاب الزکاۃ وغیرہ)پر جانے کے لیے یہاں کلک کریں۔

کسی بھی کتاب کے متعلقہ باب پر جانے کے لیے یہاں کلک کریں۔

احادیث کے موضوعات میں سے کسی خاص موضوع پر احادیث مطلوب ہوں تو یہاں کلک کریں اور متعلقہ موضوع لکھ کر سرچ کر لیں۔

حدیث سے متعلقہ فوائد ، موضوعات اور حکم تفصیلی دیکھنے کے لیے اردو حاشیہ، الموضوع اور الحکم التفصیلی کے باکسز کو چیک کریں۔
حدیث کے ایک سے زیادہ اجمالی حکم دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
حدیث کے ایک سے زیادہ تراجم وفوائد دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
حدیث کی تخریج دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
10۔حدیث کی ایک سے زیادہ تراقیم دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
11۔احادیث کی تراقیم ، تراجم اور اجمالی حکم میں سے کسی ایک کو ڈیفالٹ سیٹ (یعنی اپنی مرضی کے مطابق منتخب)کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
12۔کسی بھی حدیث کو سوشل میڈیا (فیس بک، ٹویٹر اور گوگل پلس) پر شیئر کرنے کے لئے درج ذیل سہولت سے فائدہ اٹھائیں۔ مثلاً اگر درج ذیل حدیث کو شیئر کرنا ہو تو
12۔۔ اگر آپ کسی حدیث پر کوئی تبصرہ کرنا چاہتے ہیں یا اس میں موجود کسی غلطی کی نشاندہی کرنا چاہتے ہیں تو انتظامیہ کو مطلع کرنے کیلئے نیچے سب سے آخر میں موجود فیس بک پلگ اِن میں تبصرہ کریں۔ یاد رہے کہ اس کیلئے آپ کے فیس بک اکاؤنٹ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے ۔