1 صحيح مسلم: كِتَابُ الصِّيَامِ (بَابُ النَّهْيِ عَنِ الْوِصَالِ فِي الصَّوْمِ)

أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة

1105. وحَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، وَعُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، جَمِيعًا عَنْ عَبْدَةَ، قَالَ إِسْحَاقُ: أَخْبَرَنَا عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهَا، قَالَتْ: نَهَاهُمُ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنِ الْوِصَالِ رَحْمَةً لَهُمْ، فَقَالُوا: إِنَّكَ تُوَاصِلُ، قَالَ: «إِنِّي لَسْتُ كَهَيْئَتِكُمْ، إِنِّي يُطْعِمُنِي رَبِّي وَيَسْقِينِي»...

صحیح مسلم:

کتاب: روزے کے احکام و مسائل

(باب: (روزوں میں )وصال (ایک روزے کو افطار کیے بغیر ...)

1105.

حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے انھوں نے کہا:  نبی اکرم ﷺ نے صحابہ پر رحمت وشفقت کرتے ہوئے ان کو وصال سے منع کیا تو انھوں نے کہا: آپﷺ بھی تو وصال کرتے ہیں؟ آپ ﷺ نے فرمایا: ’’میں تمہاری طرح نہیں ہوں۔ بلاشبہ میرا رب مجھے کھلاتا اور پلاتا ہے۔‘‘

...