تشریح:
(1) جوتے اتار کریا پہن کرنماز پڑھنا دونوں ہی طرح جائز ہے، البتہ کبھی کبھی یہودیوں کی مخالفت کے اظہار کے لیے پہن کر نماز پڑھنا، احیائے سنت کی نیت سے باعث اجر وفضیلت ہے مگر خیال رہے کہ یہ کام بے علم عوام میں فتنے کا باعث نہ بنے۔
(2) کسی بھی مسلمان کو کسی طرح سے اذیت دینا حرام ہے۔