• صفحہ اول
  • خصوصیات
  • کچھ ہمارے بارے میں
  • استعمال کرنے کا طریقہ
  • تعاون
  • رابطہ کریں

کچھ ہمارے بارے میں

دیگر ویب سائٹس
  • محدث فتویٰ
  • محدث فورم
  • محدث میگزین
  • محدث لائبریری
کتب احادیث
  • ‌صحيح البخاري
  • صحيح مسلم
  • سنن أبي داؤد
  • جامع الترمذي
  • سنن النسائي
  • سنن ابن ماجه

ڈیفالٹ سیٹنگ منتخب کریں

×
التراقيم
التراجم
الحکم علی الحدیث
التراقيم
التراجم
الحکم علی الحدیث
التراقيم
التراجم
الحکم علی الحدیث
التراقيم
التراجم
الحکم علی الحدیث
التراقيم
التراجم
الحکم علی الحدیث
التراقيم
التراجم
الحکم علی الحدیث
التراقيم
التراجم
الحکم علی الحدیث

مجموع الصفحات: 1 - مجموع أحاديث: 2

کل صفحات: 1 - کل احا دیث: 2

1 ‌صحيح البخاري: كِتَابُ بَدْءِ الخَلْقِ (بَابُ صِفَةِ النَّارِ، وَأَنَّهَا مَخْلُوقَةٌ)

أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة

3259. حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنِ الأَعْمَشِ، عَنْ ذَكْوَانَ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، «أَبْرِدُوا بِالصَّلاَةِ فَإِنَّ شِدَّةَ الحَرِّ مِنْ فَيْحِ جَهَنَّمَ»

صحیح بخاری:

کتاب: اس بیان میں کہ مخلوق کی پیدائش کیوں کر شروع ہوئی

(

باب : دوزخ کا بیان اور یہ بیان کہ دوزخ بن چکی ہ...)

3259.

حضرت ابو سعید خدری  ؓسے روایت ہے، انھوں نے کہا کہ نبی ﷺ نے فرمایا: ‘‘نماز (ظہر) ٹھنڈےوقت میں پڑھا کرو کیونکہ گرمی کی شدت دوزخ کے جوش وخروش سے ہے۔‘‘

2 سنن ابن ماجه: كِتَابُ الصَّلَاةِ (بَابُ الْإِبْرَادِ بِالظُّهْرِ فِي شِدَّةِ الْحَرّ...)

صحیح

679. حَدَّثَنَا أَبُو كُرَيْبٍ حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَبْرِدُوا بِالظُّهْرِ فَإِنَّ شِدَّةَ الْحَرِّ مِنْ فَيْحِ جَهَنَّمَ

سنن ابن ماجہ:

کتاب: نماز سے متعلق احکام ومسائل

(باب: سخت گرمی کے ایام میں ظہر کو ٹھنڈا کرنا)

679.

حضرت ابو سعید ؓ سے روایت ہے، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’ظہر کو ٹھنڈا کرو کیوں کہ گرمی کی شدت جہنم کی بھاپ سے ہے۔‘‘

مجموع الصفحات: 1 - مجموع أحاديث: 2

کل صفحات: 1 - کل احا دیث: 2

3 مُسنَد أحمَد-11098، 4 مُسنَد أحمَد-11179، 5 مُسنَد أحمَد-27526

فون
03334556436
03024738339

پتہ
99۔جے ماڈل ٹاؤن، لاہور

ای۔میل
contact@mohaddis.com

سوشل میڈیا صفحات

  • فیس بک
  • ٹویٹر
  • گوگل پلس

فونٹ ڈاؤن لوڈکریں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • ویب سائٹ ہیلپ