قسم الحديث (القائل): مرفوع ، اتصال السند: متصل ، قسم الحديث: قولی

صحيح مسلم: كِتَابُ اللِّبَاسِ وَالزِّينَةِ (بَابُ كَرَاهَةِ الْقَزَعِ)

حکم : أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة 

2120.01. حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ ح و حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا أَبِي قَالَا حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بِهَذَا الْإِسْنَادِ وَجَعَلَ التَّفْسِيرَ فِي حَدِيثِ أَبِي أُسَامَةَ مِنْ قَوْلِ عُبَيْدِ اللَّهِ

مترجم:

2120.01.

ابو اسامہ اور عبد اللہ بن نمیر دونوں نے کہا: ہمیں عبیداللہ نے اسی سند کے ساتھ حدیث بیان کی، اور انھوں نے ابو اسامہ کی حدیث میں (قزع کی) تفسیر کو عبیداللہ کا قول قرار دیا ہے۔ (ان کے شاگردوں کے سامنے عبیداللہ نے یہ وضاحت نافع کی طرف منسوب کیے بغیر بیان کی۔)