تشریح:
فائدہ:
یہ عورت اہل کتاب میں سے تھی کبائر کے ارتکاب کے باوجود ادنی ترین درجے پر سہی، اس کے دل میں ایمان موجود تھا جس کی بنا پر یہ ایک نیکی اس کی مغفرت کا سبب بن گئی۔ کبھی ایک نیکی کسی گناہ گار کی زندگی کا رخ بدلنے کا سبب بن جاتی ہے اسے توبہ کی توفیق مل جاتی ہے اور اسے جہنم سے آزادی مل جاتی ہے۔