قسم الحديث (القائل): مرفوع ، اتصال السند: متصل ، قسم الحديث: قولی

صحيح مسلم: كِتَابُ الصَّلَاةِ (بَابُ ائْتِمَامِ الْمَأْمُومِ بِالْإِمَامِ)

حکم : أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة 

411.04. دَّثَنَا عَبْدُ بْنُ حُمَيْدٍ، أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، أَخْبَرَنِي أَنَسٌ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سَقَطَ مِنْ فَرَسِهِ فَجُحِشَ شِقُّهُ الْأَيْمَنُ، وَسَاقَ الْحَدِيثَ وَلَيْسَ فِيهِ زِيَادَةُ يُونُسَ، وَمَالِكٍ

مترجم:

411.04.

معمر نے زہری سے روایت کیا، انہوں نے کہا: مجھے حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے خبر دی کہ نبیﷺ گھوڑے سے گر پڑے جس سے آپﷺ کا دایاں پہلو چھل گیا ... آگے سابقہ حدیث کی مانند حدیث بیان کی، اس میں یونس اور مالک والا اضافہ نہیں ہے۔