قسم الحديث (القائل): مرفوع اتصال السند: متصل قسم الحديث: قولی

‌صحيح البخاري: كِتَابُ التَّعْبِيرِ (بَابُ مَنْ كَذَبَ فِي حُلُمِهِ)

حکم : أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة

ترجمۃ الباب:

7042.01.   حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ حَدَّثَنَا خَالِدٌ عَنْ خَالِدٍ عَنْ عِكْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ مَنْ اسْتَمَعَ وَمَنْ تَحَلَّمَ وَمَنْ صَوَّرَ نَحْوَهُ تَابَعَهُ هِشَامٌ عَنْ عِكْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَوْلَهُ.

صحیح بخاری:

کتاب: خوابوں کی تعبیر کے بیان میں

 

کتاب تمہید  (

باب:جھوٹا خواب بیان کرنے کی سزا

)
 

مترجم: شیخ الحدیث حافظ عبد الستار حماد (دار السلام)

7042.01.   حضرت ابن عباس ؓ ہی سے روایت ہے انہوں نے کہا: جس شخص نے کسی کی بات کان لگا کر سنی، جس نے خواب بیان کیا اور جس نے تصویر بنائی۔ ہشام نے عکرمہ سے، حضرت ابن عباس ؓ سے ان کا قول نقل کرنے میں خالد حذاء کی متابعت کی ہے۔