قسم الحديث (القائل): مرفوع ، اتصال السند: متصل ، قسم الحديث: قولی

‌صحيح البخاري: كِتَابُ التَّعْبِيرِ (بَابُ مَنْ كَذَبَ فِي حُلُمِهِ)

حکم : أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة 

6520.01. حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ حَدَّثَنَا خَالِدٌ عَنْ خَالِدٍ عَنْ عِكْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ مَنْ اسْتَمَعَ وَمَنْ تَحَلَّمَ وَمَنْ صَوَّرَ نَحْوَهُ تَابَعَهُ هِشَامٌ عَنْ عِكْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَوْلَهُ.

مترجم:

6520.01.

حضرت ابن عباس ؓ ہی سے روایت ہے انہوں نے کہا: جس شخص نے کسی کی بات کان لگا کر سنی، جس نے خواب بیان کیا اور جس نے تصویر بنائی۔ ہشام نے عکرمہ سے، حضرت ابن عباس ؓ سے ان کا قول نقل کرنے میں خالد حذاء کی متابعت کی ہے۔