قسم الحديث (القائل): مرفوع ، اتصال السند: متصل ، قسم الحديث: صقات و شمائل

‌صحيح البخاري: كِتَابُ الجَنَائِزِ (بَابُ الكَفَنِ بِغَيْرِ قَمِيصٍ)

حکم : أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة 

1239. حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ هِشَامٍ عَنْ عُرْوَةَ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ كُفِّنَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي ثَلَاثَةِ أَثْوَابِ سُحُولٍ كُرْسُفٍ لَيْسَ فِيهَا قَمِيصٌ وَلَا عِمَامَةٌ

مترجم:

1239.

حضرت عائشہ ؓ  سے روایت ہے، انھوں نے فرمایا: نبی کریم ﷺ کو سحولیہ بستی کے تیار شدہ تین سوتی کپڑوں میں کفن دیا گیا جن میں قمیص اور پگڑی نہیں تھی۔