صحيح البخاري صحيح مسلم سنن أبي داؤد جامع الترمذي سنن النسائي سنن ابن ماجه مسند احمد صحيح البخاريصحيح مسلمسنن أبي داؤدجامع الترمذيسنن النسائيسنن ابن ماجهمسند احمد 10 نتائج حاصل کریں25 نتائج حاصل کریں50 نتائج حاصل کریں100 نتائج حاصل کریں مجموع الصفحات: 1 - مجموع أحاديث: 1 کل صفحات: 1 - کل احا دیث: 1 1 سنن ابن ماجه: كِتَابُ إِقَامَةِ الصَّلَاةِ وَالسُّنَّةُ فِيهَا (بَابُ الصَّلَاةِ فِي النِّعَالِ) حکم : حسن صحیح 1038. حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ هِلَالٍ الصَّوَّافُ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ عَنْ حُسَيْنٍ الْمُعَلِّمِ عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَدِّهِ قَالَ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي حَافِيًا وَمُنْتَعِلًا سنن ابن ماجہ: کتاب: نماز کی اقامت اور اس کا طریقہ (باب: جوتے پہن کر نماز پڑھنا) مترجم: 1038. حضرت عمرو بن شعیب رحمۃ اللہ علیہ اپنے والد سے اور وہ اپنے دادا حضرت عبداللہ بن عمر ؓ سے روایت کرتے ہیں، انہوں نے فرمایا: میں نے رسول اللہ ﷺ کو جوتے اتار کر نماز پڑھتے دیکھا ہے، اور جوتے پہن کر بھی۔ مجموع الصفحات: 1 - مجموع أحاديث: 1 کل صفحات: 1 - کل احا دیث: 1 2 مُسنَد أحمَد-6590، 3 مُسنَد أحمَد-6889، 4 مُسنَد أحمَد-6982