صحيح البخاري صحيح مسلم سنن أبي داؤد جامع الترمذي سنن النسائي سنن ابن ماجه مسند احمد صحيح البخاريصحيح مسلمسنن أبي داؤدجامع الترمذيسنن النسائيسنن ابن ماجهمسند احمد 10 نتائج حاصل کریں25 نتائج حاصل کریں50 نتائج حاصل کریں100 نتائج حاصل کریں مجموع الصفحات: 1 - مجموع أحاديث: 1 کل صفحات: 1 - کل احا دیث: 1 1 سنن النسائي: كِتَابُ الْإِيمَانِ وَشَرَائِعِهِ (بَابٌ مَثَلُ الْمُنَافِقِ) حکم : صحیح 5037. أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ عَنْ مُوسَى بْنِ عُقْبَةَ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَثَلُ الْمُنَافِقِ كَمَثَلِ الشَّاةِ الْعَائِرَةِ بَيْنَ الْغَنَمَيْنِ تَعِيرُ فِي هَذِهِ مَرَّةً وَفِي هَذِهِ مَرَّةً لَا تَدْرِي أَيَّهَا تَتْبَعُ... سنن نسائی: کتاب: ایمان اور اس کے فرائض واحکام کا بیان (باب: منافق کی مثال) مترجم: 5037. حضرت ابن عمر ٖؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”منافق کی مثال اس بکری کی طرح ہے جو بکر ے کی طلب میں دور یوڑوں کے درمیان ہتی ہے۔ کبھی اس ریوڑ میں جاتی ہے، کبھی اس ریوڑ میں اس کو تسلی نہں ہوتی کہ کس ریوڑ کے ساتھ رہے۔“ مجموع الصفحات: 1 - مجموع أحاديث: 1 کل صفحات: 1 - کل احا دیث: 1 2 سُنن الدّارمي-318، 3 مُسنَد أحمَد-4857، 4 مُسنَد أحمَد-5059، 5 مُسنَد أحمَد-5336، 6 مُسنَد أحمَد-5521، 7 مُسنَد أحمَد-5578، 8 مُسنَد أحمَد-5756، 9 مُسنَد أحمَد-6262