1 ‌صحيح البخاري: كِتَابُ الِاعْتِصَامِ بِالكِتَابِ وَالسُّنَّةِ (بَابُ مَا ذَكَرَ النَّبِيُّ ﷺوَحَضَّ عَلَى اتِّفَا...)

أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة

7327. حَدَّثَنَا عُبَيْدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ عَنْ هِشَامٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ لِعَبْدِ اللَّهِ بْنِ الزُّبَيْرِ ادْفِنِّي مَعَ صَوَاحِبِي وَلَا تَدْفِنِّي مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الْبَيْتِ فَإِنِّي أَكْرَهُ أَنْ أُزَكَّى

صحیح بخاری:

کتاب: اللہ اور سنت رسول اللہﷺ کو مضبوطی سے تھامے رکھنا

(

باب : آنحضرت ﷺنے عالموں کے اتفاق کرنے کا جو ذکر...)

7327.

سیدنا عائشہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے انہوں نے سیدنا عبد اللہ بن زبیر رضی اللہ عنہ سے کہا تھا: مجھے میری سہیلیوں کے ساتھ دفن کرنا۔ نبی ﷺ کے ہمراہ مجھے حجرے میں مت دفن کرنا کیونکہ میں یہ پسند نہیں کرتی کہ مجھے (دیگر ازواج مطہرات رضی اللہ عنہ سے) زیادہ بلند مرتبہ خیال کیا جائے۔