قسم الحديث (القائل): مرفوع ، اتصال السند: متصل ، قسم الحديث: قولی

صحيح مسلم: كِتَابُ التَّوبَةِ (بَابُ غَيْرَةِ اللهِ تَعَالَى وَتَحْرِيمِ الْفَوَاحِشِ)

حکم : أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة 

6996. قَالَ يَحْيَى وَحَدَّثَنِي أَبُو سَلَمَةَ أَنَّ عُرْوَةَ بْنَ الزُّبَيْرِ حَدَّثَهُ أَنَّ أَسْمَاءَ بِنْتَ أَبِي بَكْرٍ حَدَّثَتْهُ أَنَّهَا سَمِعَتْ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ لَيْسَ شَيْءٌ أَغْيَرَ مِنْ اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ

مترجم:

6996.

یحییٰ نے کہا: مجھے ابوسلمہ نے حدیث بیان کی، انہوں عروہ بن زبیر نے بیان کیا، انہیں حضرت اسماء بنت ابی بکر رضی اللہ تعالی عنہا ن‬ے حدیث سنائی کہ انہوں نے رسول اللہ ﷺ کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا: ’’کوئی نہیں جو اللہ عزوجل سے زیادہ غیرت مند ہو۔‘‘