قسم الحديث (القائل): مرفوع ، اتصال السند: متصل ، قسم الحديث: قولی

‌صحيح البخاري: كِتَابُ الجِهَادِ وَالسِّيَرِ (بَابُ الخُرُوجِ آخِرَ الشَّهْرِ)

حکم : أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة 

ترجمة الباب: وَقَالَ كُرَيْبٌ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ؓ: انْطَلَقَ النَّبِيُّ ﷺ مِنَ المَدِينَةِ لِخَمْسٍ بَقِينَ مِنْ ذِي القَعْدَةِ، وَقَدِمَ مَكَّةَ لِأَرْبَعِ لَيَالٍ خَلَوْنَ مِنْ ذِي الحِجَّةِ

2952.01.  قَالَ يَحْيَى: فَذَكَرْتُ هَذَا الحَدِيثَ لِلقَاسِمِ بْنِ مُحَمَّدٍ، فَقَالَ: أَتَتْكَ وَاللَّهِ بِالحَدِيثِ عَلَى وَجْهِهِ

مترجم:

ترجمۃ الباب:

اور کریب نے بیان کیا ، ان سے عبداللہ بن عباس ؓ نے نبی کریم ﷺ ( حجۃ الوداع کے لیے ) مدینہ سے اس وقت نکلے جب ذی قعدہ کے پانچ دن باقی تھے اور چار ذی الحج کو مکہ پہنچ گئے تھے ۔

2952.01.

(راوی حدیث)یحییٰ کا بیان ہے کہ میں نے اس کے بعد یہ حدیث قاسم بن محمد سے ذکر کی تو انھوں نے بتایا کہ اللہ کی قسم!اس نے تم سے یہ حدیث ٹھیک ٹھیک بیان کی ہے۔