الموضوع المختار منتخب موضوع Selected Topics صحيح البخاريصحيح مسلمسنن أبي داؤدجامع الترمذيسنن النسائيسنن ابن ماجهمسند احمد 10 نتائج حاصل کریں25 نتائج حاصل کریں50 نتائج حاصل کریں100 نتائج حاصل کریں مجموع الصفحات: 1 - مجموع أحاديث: 1 کل صفحات: 1 - کل احا دیث: 1 1 سنن ابن ماجه: كِتَابُ الْأَطْعِمَةِ (بَابُ التَّمْرِ بِالزُّبْدِ) حکم: صحیح 3334. حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ قَالَ: حَدَّثَنَا صَدَقَةُ بْنُ خَالِدٍ قَالَ: حَدَّثَنِي ابْنُ جَابِرٍ قَالَ: حَدَّثَنِي سُلَيْمُ بْنُ عَامِرٍ، عَنِ ابْنَيْ بُسْرٍ السُّلَمِيَّيْنِ قَالَا: دَخَلَ عَلَيْنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَوَضَعْنَا تَحْتَهُ قَطِيفَةً لَنَا، صَبَبْنَاهَا لَهُ صَبًّا، فَجَلَسَ عَلَيْهَا فَأَنْزَلَ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ عَلَيْهِ الْوَحْيَ فِي بَيْتِنَا، وَقَدَّمْنَا لَهُ زُبْدًا، وَتَمْرًا، وَكَانَ يُحِبُّ الزُّبْدَ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ... سنن ابن ماجہ : کتاب: کھانوں سے متعلق احکام ومسائل (باب: کھجور مکھن کے ساتھ کھانا ) مترجم: MajahWriterName 3334. حضرت عبد اللہ بن بسر سلمی ؓ اور حضرت عطیہ بن بسر سلمی ؓ سے روایت ہے، انھوں نے فرمایا: رسول اللہﷺ ہمارے پاس تشریف لائے۔ ہم نے آپﷺ کے بیٹھنے کے لیے (زمین پر)ایک چادر ڈال دی۔ آپﷺ اس پر بیٹھ گئے۔ تب ہمارے گھر میں اللہ عزوجل نے رسول اللہ ﷺ پر وحی فرمائی۔ ہم نے آپﷺ کی خدمت میں مکھن اور خشک کھجوریں پیش کیں۔اور آپﷺ کو مکھن بہت پسند تھا۔ آپﷺ پر اللہ کی رحمتیں ہوں اور سلام ہو۔ ... الموضوع: مناقب بسر السلمى (السيرة) موضوع: حضرت بسرالسلمی کے مناقب (سیرت) مجموع الصفحات: 1 - مجموع أحاديث: 1 کل صفحات: 1 - کل احا دیث: 1