الموضوع المختار منتخب موضوع Selected Topics صحيح البخاريصحيح مسلمسنن أبي داؤدجامع الترمذيسنن النسائيسنن ابن ماجهمسند احمد 10 نتائج حاصل کریں25 نتائج حاصل کریں50 نتائج حاصل کریں100 نتائج حاصل کریں مجموع الصفحات: 1 - مجموع أحاديث: 6 کل صفحات: 1 - کل احا دیث: 6 1 صحيح مسلم: كِتَابُ الْأَشْرِبَةِ (بَابُ تَحْرِيمِ تَخْلِيلِ الْخَمْرِ) حکم: أحاديث صحيح مسلم كلّها صحيحة 1983. حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ ح و حَدَّثَنَا زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ السُّدِّيِّ عَنْ يَحْيَى بْنِ عَبَّادٍ عَنْ أَنَسٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سُئِلَ عَنْ الْخَمْرِ تُتَّخَذُ خَلًّا فَقَالَ لَا... صحیح مسلم : کتاب: مشروبات کا بیان (باب: شراب کو سرکہ بنانے کی ممانعت ) مترجم: MuslimWriterName 1983. حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ سے شراب کو سرکہ بنانے کے متعلق سوال کیا گیا تو آپﷺ نے فرمایا: ’’نہیں۔‘‘ الموضوع: الخمر يجعل خلا (الأشربة والأطعمة) موضوع: شراب کو سرکہ میں تبدیل کرنا (کھانے پینے کے آداب و احکام) 2 سنن أبي داؤد: كِتَابُ الْأَشْرِبَةِ (بَاب مَا جَاءَ فِي الْخَمْرِ تُخَلَّلُ) حکم: صحیح 3675. حَدَّثَنَا زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ حَدَّثَنَا وَكِيعٌ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ السُّدِّيِّ عَنْ أَبِي هُبَيْرَةَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ أَنَّ أَبَا طَلْحَةَ سَأَلَ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ أَيْتَامٍ وَرِثُوا خَمْرًا قَالَ أَهْرِقْهَا قَالَ أَفَلَا أَجْعَلُهَا خَلًّا قَالَ لَا سنن ابو داؤد : کتاب: مشروبات سے متعلق احکام و مسائل (باب: شراب کو سرکہ بنا لینا ) مترجم: DaudWriterName 3675. سیدنا انس بن مالک ؓ سے روایت ہے کہ سیدنا ابوطلحہ ؓ نے رسول اللہ ﷺ سے دریافت کیا کہ یتیموں کو ورثے میں شراب ملی ہے۔ آپ ﷺ نے فرمایا: ”اسے بہا دو (اور ضائع کر دو)۔“ انہوں نے کہا: کیا میں اس سے سرکہ نہ بنا لوں؟ آپ ﷺ نے فرمایا: ”نہیں۔“ الموضوع: الخمر يجعل خلا (الأشربة والأطعمة) موضوع: شراب کو سرکہ میں تبدیل کرنا (کھانے پینے کے آداب و احکام) 3 جامع الترمذي: أَبْوَابُ الْبُيُوعِ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ ﷺ (بَابُ النَّهْيِ أَنْ يُتَّخَذَ الْخَمْرُ خَلاَّ) حکم: صحیح 1294. حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ السُّدِّيِّ عَنْ يَحْيَى بْنِ عَبَّادٍ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ سُئِلَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَيُتَّخَذُ الْخَمْرُ خَلًّا قَالَ لَا قَالَ أَبُو عِيسَى هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ جامع ترمذی : كتاب: خریدوفروخت کے احکام ومسائل (باب: شراب کا سرکہ بنانا منع ہے ) مترجم: TrimziWriterName 1294. انس بن مالک ؓ کہتے ہیں کہ نبی اکرمﷺسے پوچھا گیا: کیا شراب کا سرکہ بنایا جا سکتا ہے؟ آپﷺ نے فرمایا: ’’نہیں‘‘۔ امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث حسن صحیح ہے۔ الموضوع: الخمر يجعل خلا (الأشربة والأطعمة) موضوع: شراب کو سرکہ میں تبدیل کرنا (کھانے پینے کے آداب و احکام) 4 سنن النسائي: كِتَابُ الْأَشْرِبَةِ (بَابُ ذِكْرِ مَا يَجُوزُ شُرْبُهُ مِنَ الْأَنْبِذَ...) حکم: صحیح الإسناد 5735. أَخْبَرَنِي عَمْرُو بْنُ عُثْمَانَ بْنِ سَعِيدِ بْنِ كَثِيرٍ قَالَ حَدَّثَنَا بَقِيَّةُ قَالَ حَدَّثَنِي الْأَوْزَاعِيُّ عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي عَمْرٍو عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الدَّيْلَمِيِّ عَنْ أَبِيهِ فَيْرُوزَ قَالَ قَدِمْتُ عَلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنَّا أَصْحَابُ كَرْمٍ وَقَدْ أَنْزَلَ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ تَحْرِيمَ الْخَمْرِ فَمَاذَا نَصْنَعُ قَالَ تَتَّخِذُونَهُ زَبِيبًا قُلْتُ فَنَصْنَعُ بِالزَّبِيبِ مَاذَا قَالَ تُنْقِعُونَهُ عَلَى غَدَائِكُمْ وَتَشْرَبُونَهُ عَلَى عَشَائِكُمْ وَتُنْقِعُونَهُ عَلَى عَشَائِكُمْ وَتَشْرَبُونَهُ عَلَى غَدَائِكُمْ قُلْت... سنن نسائی : کتاب: مشروبات سے متعلق احکام و مسائل (باب: کون سی نبیذ پینی جائز ہے اور کون سی ناجائز؟ ) مترجم: NisaiWriterName 5735. حضرت فیروز دیلمی ؓ سے روایت ہے کہ انھوں نے کہا کہ میں رسول للہ ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوا اور میں نے عرض کی: اے اللہ کے رسول! ہمارے علاقے میں انگور بہت ہوتا ہے جبکہ اللہ تعالی نے شراب کی حرمت کا حکم نازل فرما دیا ہے۔ ہم کیا کریں؟ آپ نے فرمایا: ”اسے منقی بنالو۔“ میں نے عرض کی: منقیٰ کو ہم کیا کریں؟ آپ نے فرمایا: ”تم صبح کے وقت پی لیا کرو۔“ میں نے کہا: ہم اس کو زیادہ دیر تک نہ پڑا رہنے دیں کہ وہ گاڑھا ہوجائے؟ آپ نے فرمایا: ”مٹکوں میں ڈال کر نہ رکھو بلکہ چمڑے کے مشکیزوں میں رکھو کیونکہ ان میں زیادہ دیر بھی پڑا رہا تو سرکہ بن جائے گا۔&ldq... الموضوع: الخمر يجعل خلا (الأشربة والأطعمة) موضوع: شراب کو سرکہ میں تبدیل کرنا (کھانے پینے کے آداب و احکام) 5 سنن النسائي: كِتَابُ الْأَشْرِبَةِ (بَابُ ذِكْرِ مَا يَجُوزُ شُرْبُهُ مِنَ الْأَنْبِذَ...) حکم: حسن صحیح الإسناد 5736. أَخْبَرَنَا عِيسَى بْنُ مُحَمَّدٍ أَبُو عُمَيْرِ بْنِ النَّحَّاسِ عَنْ ضَمْرَةَ عَنْ الشَّيْبَانِيِّ عَنْ ابْنِ الدَّيْلَمِيِّ عَنْ أَبِيهِ قَالَ قُلْنَا يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنَّ لَنَا أَعْنَابًا فَمَاذَا نَصْنَعُ بِهَا قَالَ زَبِّبُوهَا قُلْنَا فَمَا نَصْنَعُ بِالزَّبِيبِ قَالَ انْبِذُوهُ عَلَى غَدَائِكُمْ وَاشْرَبُوهُ عَلَى عَشَائِكُمْ وَانْبِذُوهُ عَلَى عَشَائِكُمْ وَاشْرَبُوهُ عَلَى غَدَائِكُمْ وَانْبِذُوهُ فِي الشِّنَانِ وَلَا تَنْبِذُوهُ فِي الْقِلَالِ فَإِنَّهُ إِنْ تَأَخَّرَ صَارَ خَلًّا... سنن نسائی : کتاب: مشروبات سے متعلق احکام و مسائل (باب: کون سی نبیذ پینی جائز ہے اور کون سی ناجائز؟ ) مترجم: NisaiWriterName 5736. حضرت دیلمی ؓ سے روایت ہے کہ ہم نے کہا: اے اللہ کے رسول! ہمارے ہاں انگور بہت ہوتے ہیں، ہم ان کا کیا کریں؟ آپ نے فرمایا: ”ان کو منقیٰ بنا لو۔“ ہم نے کہا پھر منقیٰ کو کیا کریں آپ نے فرمایا صبح کے وقت نبیذ بنا لیا کرو اور شام کے کھانے کے ساتھ پی لیا کرو۔ لیکن نبیذ چمڑے کے مشکیزوں میں بناؤ۔ مٹکوں میں نہ بناؤ کیونکہ مشکیزوں میں اگر دیر تک بھی پڑا رہا تو وہ سرکہ بن جائے گا۔“ ... الموضوع: الخمر يجعل خلا (الأشربة والأطعمة) موضوع: شراب کو سرکہ میں تبدیل کرنا (کھانے پینے کے آداب و احکام) 6 سنن ابن ماجه: كِتَابُ الْأَشْرِبَةِ (بَابُ نَبِيذِ الْجَرِّ) حکم: صحیح 3408. حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ مُوسَى الْخَطْمِيُّ قَالَ: حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ قَالَ: حَدَّثَنَا الْأَوْزَاعِيُّ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: «نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، أَنْ يُنْبَذَ فِي الْجِرَارِ» سنن ابن ماجہ : کتاب: مشروبات سے متعلق احکام ومسائل (باب: مٹکے میں بنی ہوئی نبیذ ) مترجم: MajahWriterName 3408. حضرت ابو ہریرہ ؓ سے روایت ہے، انھوں نے فرمایا: رسو ل اللہ ﷺ نے مٹکوں میں نبیذ بنانے سے منع فرمایا ہے۔ الموضوع: الخمر يجعل خلا (الأشربة والأطعمة) موضوع: شراب کو سرکہ میں تبدیل کرنا (کھانے پینے کے آداب و احکام) مجموع الصفحات: 1 - مجموع أحاديث: 6 کل صفحات: 1 - کل احا دیث: 6