مجموع الصفحات: 1 - مجموع أحاديث: 3
کل صفحات: 1 - کل احادیث: 3
1 جامع الترمذي أَبْوَابُ الْفِتَنِ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ ﷺ بَابُ مَا جَاءَ كَيْفَ يَكُونُ الرَّجُلُ فِي الْفِ...
حکم: صحیح
2352 حَدَّثَنَا عِمْرَانُ بْنُ مُوسَى الْقَزَّازُ الْبَصْرِيُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جُحَادَةَ عَنْ رَجُلٍ عَنْ طَاوُسٍ عَنْ أُمِّ مَالِكٍ الْبَهْزِيَّةِ قَالَتْ ذَكَرَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِتْنَةً فَقَرَّبَهَا قَالَتْ قُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ مَنْ خَيْرُ النَّاسِ فِيهَا قَالَ رَجُلٌ فِي مَاشِيَتِهِ يُؤَدِّي حَقَّهَا وَيَعْبُدُ رَبَّهُ وَرَجُلٌ آخِذٌ بِرَأْسِ فَرَسِهِ يُخِيفُ الْعَدُوَّ وَيُخِيفُونَهُ قَالَ أَبُو عِيسَى وَفِي الْبَاب عَنْ أُمِّ مُبَشِّرٍ وَأَبِي سَعِيدٍ وَابْنِ عَبَّاسٍ وَهَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ مِنْ هَذَا الْوَجْهِ وَقَدْ رَوَا...
جامع ترمذی:
كتاب: ایام فتن کے احکام اور امت میں واقع ہونے والے فتنوں کی پیش گوئیاں
مترجم: ٢. فضيلة الدكتور عبد الرحمٰن الفريوائي ومجلس علمي (دار الدّعوة، دهلي)
2352. ام مالک بہزیہ ؓ کہتی ہیں کہ رسول اللہﷺ نے فتنے کا ذکرکیا اور فرمایا: ’’وہ بہت جلد ظاہر ہوگا‘‘، میں نے پوچھا: اللہ کے رسولﷺ! اس وقت سب سے بہترکون شخص ہوگا ؟ آپ نے فرمایا: ’’ایک وہ آدمی جو اپنے جانوروں کے درمیان ہو اور ان کا حق اداکر نے کے ساتھ اپنے رب کی عبادت کرتا ہو، اوردوسرا وہ آدمی جو اپنے گھوڑے کا سرپکڑے ہو، وہ دشمن کو ڈراتا ہو اوردشمن اسے ڈراتے ہوں۱؎۔امام ترمذی کہتے ہیں:۱۔ یہ حدیث اس سندسے حسن غریب ہے۔۲۔ لیث بن ابی سلیم نے بھی یہ حدیث (عن طاؤوس عن أم مالك البهزية عن ال...
2 جامع الترمذي أَبْوَابُ الْمَنَاقِبِ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ ﷺ بَابٌ فِي فَضْلِ العَرَبِ
حکم: صحیح
4344 حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى الْأَزْدِيُّ حَدَّثَنَا حَجَّاجُ بْنُ مُحَمَّدٍ عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ أَخْبَرَنِي أَبُو الزُّبَيْرِ أَنَّهُ سَمِعَ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ يَقُولُ حَدَّثَتْنِي أُمُّ شَرِيكٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَيَفِرَّنَّ النَّاسُ مِنْ الدَّجَّالِ حَتَّى يَلْحَقُوا بِالْجِبَالِ قَالَتْ أُمُّ شَرِيكٍ يَا رَسُولَ اللَّهِ فَأَيْنَ الْعَرَبُ يَوْمَئِذٍ قَالَ هُمْ قَلِيلٌ قَالَ أَبُو عِيسَى هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ غَرِيبٌ...
جامع ترمذی: كتاب: فضائل و مناقب کے بیان میں (باب: عرب کی فضیلت کے بیان میں)
مترجم: ٢. فضيلة الدكتور عبد الرحمٰن الفريوائي ومجلس علمي (دار الدّعوة، دهلي)
4344. ام شریک ؓ کا بیان ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’لوگ دجال سے بھاگیں گے، یہاں تک کہ پہاڑوں پر جا رہیں گے‘‘، ام شریک ؓ نے عرض کیا: اللہ کے رسولﷺ! اس وقت عرب کہاں ہوں گے؟ آپﷺ نے فرمایا: ’’وہ (تعداد میں) تھوڑے ہوں گے ‘‘۔امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث حسن غریب ہے۔...
3 سنن ابن ماجه كِتَابُ الْفِتَنِ بَابُ الْوُقُوفِ عِنْدَ الشُّبُهَاتِ
حکم: صحیح
4105 حَدَّثَنَا حُمَيْدُ بْنُ مَسْعَدَةَ قَالَ: حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنِ الْمُعَلَّى بْنِ زِيَادٍ، عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ قُرَّةَ، عَنْ مَعْقِلِ بْنِ يَسَارٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «الْعِبَادَةُ فِي الْهَرْجِ، كَهِجْرَةٍ إِلَيَّ»
سنن ابن ماجہ:
کتاب: فتنہ و آزمائش سے متعلق احکام و مسائل
مترجم: ١. فضيلة الشيخ محمد عطاء الله ساجد (دار السّلام)
4105. حضرت معقل بن یسار ؓ سے روایت ہے، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: قتل و غارت (اور فتنوں کے ایام) کے دوران میں عبادت کرنا ایسے ہے جیسے میری طرف ہجرت کرنا۔
مجموع الصفحات: 1 - مجموع أحاديث: 3
کل صفحات: 1 - کل احادیث: 3