الموضوع المختار منتخب موضوع Selected Topics صحيح البخاريصحيح مسلمسنن أبي داؤدجامع الترمذيسنن النسائيسنن ابن ماجهمسند احمد 10 نتائج حاصل کریں25 نتائج حاصل کریں50 نتائج حاصل کریں100 نتائج حاصل کریں مجموع الصفحات: 2 - مجموع أحاديث: 13 کل صفحات: 2 - کل احا دیث: 13 1 صحيح البخاري: كِتَابُ الذَّبَائِحِ وَالصَّيْدِ (بَابُ النَّحْرِ وَالذَّبْحِ) حکم: أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة 5510. حَدَّثَنَا خَلَّادُ بْنُ يَحْيَى، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ، قَالَ: أَخْبَرَتْنِي فَاطِمَةُ بِنْتُ المُنْذِرِ، امْرَأَتِي، عَنْ أَسْمَاءَ بِنْتِ أَبِي بَكْرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا، قَالَتْ: «نَحَرْنَا عَلَى عَهْدِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَرَسًا فَأَكَلْنَاهُ» صحیح بخاری : کتاب: ذبیح اور شکار کے بیان میں (باب: نحر اور ذبح کے بیان میں ) مترجم: BukhariWriterName 5510. سیدنا اسماء ابی بکر ؓ سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: ہم نے نبی ﷺ کے عہد مبارک میں گھوڑا نحر کیا اور اس کا گوشت کھایا۔ الموضوع: مشروعية الذبح (الأشربة والأطعمة) Topics: ذبح کرنے کی مشروعیت (کھانے پینے کے آداب و احکام) 2 صحيح البخاري: كِتَابُ الذَّبَائِحِ وَالصَّيْدِ (بَابُ النَّحْرِ وَالذَّبْحِ) حکم: أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة 5511. حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ، سَمِعَ عَبْدَةَ، عَنْ هِشَامٍ، عَنْ فَاطِمَةَ، عَنْ أَسْمَاءَ، قَالَتْ: «ذَبَحْنَا عَلَى عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَرَسًا، وَنَحْنُ بِالْمَدِينَةِ، فَأَكَلْنَاهُ» صحیح بخاری : کتاب: ذبیح اور شکار کے بیان میں (باب: نحر اور ذبح کے بیان میں ) مترجم: BukhariWriterName 5511. سیده اسماء بنت ابی بکر ؓ سےایک دوسری روایت ہے، انہوں نے فرمایا : ہم نے مدینہ طیبہ میں رہتے ہوئے رسول اللہ ﷺ کے عہد مبارک میں گھوڑا ذبح کیا اور اس کا گوشت کھایا۔ الموضوع: مشروعية الذبح (الأشربة والأطعمة) Topics: ذبح کرنے کی مشروعیت (کھانے پینے کے آداب و احکام) 3 صحيح البخاري: كِتَابُ الذَّبَائِحِ وَالصَّيْدِ (بَابُ النَّحْرِ وَالذَّبْحِ) حکم: أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة 5512. حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ، حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ هِشَامٍ، عَنْ فَاطِمَةَ بِنْتِ المُنْذِرِ، أَنَّ أَسْمَاءَ بِنْتَ أَبِي بَكْرٍ، قَالَتْ: نَحَرْنَا عَلَى عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَرَسًا فَأَكَلْنَاهُ» تَابَعَهُ وَكِيعٌ، وَابْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ هِشَامٍ: فِي النَّحْرِ صحیح بخاری : کتاب: ذبیح اور شکار کے بیان میں (باب: نحر اور ذبح کے بیان میں ) مترجم: BukhariWriterName 5512. سیده اسماء بنت ابی بکر ؓ سےایک دوسری روایت ہے، انہوں نے فرمایا: ہم نے مدینہ طیبہ میں رہتے ہوئے رسول اللہ ﷺ کے عہد مبارک میں گھوڑا ذبح کیا اور اس کا گوشت کھایا وکیع اور ابن عیینہ نے ہشام سے لفظ نحر بیان کرنے میں جریر کی متابعت کی ہے۔ الموضوع: مشروعية الذبح (الأشربة والأطعمة) Topics: ذبح کرنے کی مشروعیت (کھانے پینے کے آداب و احکام) 4 صحيح البخاري: كِتَابُ الذَّبَائِحِ وَالصَّيْدِ (بَابُ لُحُومِ الخَيْلِ) حکم: أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة 5519. حَدَّثَنَا الحُمَيْدِيُّ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، حَدَّثَنَا هِشَامٌ، عَنْ فَاطِمَةَ، عَنْ أَسْمَاءَ، قَالَتْ: «نَحَرْنَا فَرَسًا عَلَى عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَكَلْنَاهُ» صحیح بخاری : کتاب: ذبیح اور شکار کے بیان میں (باب: گھوڑے کاگوشت کھانے کا بیان ) مترجم: BukhariWriterName 5519. سیده اسماء بنت ابی بکر ؓ سے روایت ہے، انہوں نے کہا: ہم نے رسول اللہ ﷺ کے عہد مبارک میں ایک گھوڑا ذبح کیا اور اس کا گوشت کھایا۔ الموضوع: مشروعية الذبح (الأشربة والأطعمة) Topics: ذبح کرنے کی مشروعیت (کھانے پینے کے آداب و احکام) 5 صحيح مسلم: كِتَابُ الصَّيْدِ وَالذَّبَائِحِ وَمَا يُؤْكَلُ مِنَ الْحَيَوَانِ (بَابٌ فِي أَكْلِ لُحُومِ الْخَيْلِ) حکم: أحاديث صحيح مسلم كلّها صحيحة 1942. وحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ بْنِ نُمَيْرٍ، حَدَّثَنَا أَبِي، وَحَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ، وَوَكِيعٌ، عَنْ هِشَامٍ، عَنْ فَاطِمَةَ، عَنْ أَسْمَاءَ، قَالَتْ: «نَحَرْنَا فَرَسًا عَلَى عَهْدِ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَأَكَلْنَاهُ»، صحیح مسلم : کتاب: شکار کرنے،ذبح کیےجانے والے اور ان جانوروں کا بیان جن کا گوشت کھایا جاسکتا ہے (باب: گھوڑوں کا گو شت کھا نا جا ئز ہے۔ ) مترجم: MuslimWriterName 1942. عبداللہ بن نمیر، حفص بن غیاث اور وکیع نے ہشام سے، انھوں نے (اپنی اہلیہ) فاطمہ سے، انھوں نے (اپنی دادی) حضرت اسماء رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کی، کہا: رسول اللہ ﷺ کے عہد میں ہم نے ایک گھوڑا ذبح کیا اور اسے (پکا کر) کھایا۔ الموضوع: مشروعية الذبح (الأشربة والأطعمة) Topics: ذبح کرنے کی مشروعیت (کھانے پینے کے آداب و احکام) 6 صحيح مسلم: كِتَابُ الصَّيْدِ وَالذَّبَائِحِ وَمَا يُؤْكَلُ مِنَ الْحَيَوَانِ (بَابٌ فِي أَكْلِ لُحُومِ الْخَيْلِ) حکم: أحاديث صحيح مسلم كلّها صحيحة 1942.01. وَحَدَّثَنَاهُ يَحْيَى بْنُ يَحْيَى، أَخْبَرَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، ح وحَدَّثَنَا أَبُو كُرَيْبٍ، حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، كِلَاهُمَا عَنْ هِشَامٍ بِهَذَا الْإِسْنَادِ صحیح مسلم : کتاب: شکار کرنے،ذبح کیےجانے والے اور ان جانوروں کا بیان جن کا گوشت کھایا جاسکتا ہے (باب: گھوڑوں کا گو شت کھا نا جا ئز ہے۔ ) مترجم: MuslimWriterName 1942.01. ابو معاویہ اور ابواسامہ دونوں نے ہشام سے اسی سند کے ساتھ روایت کی۔ الموضوع: مشروعية الذبح (الأشربة والأطعمة) Topics: ذبح کرنے کی مشروعیت (کھانے پینے کے آداب و احکام) 7 صحيح مسلم: كِتَابُ الْأَضَاحِي (بَابُ بَيَانِ مَا كَانَ مِنَ النَّهْيِ عَنْ أَكْلِ...) حکم: أحاديث صحيح مسلم كلّها صحيحة 1975. حَدَّثَنِي زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ حَدَّثَنَا مَعْنُ بْنُ عِيسَى حَدَّثَنَا مُعَاوِيَةُ بْنُ صَالِحٍ عَنْ أَبِي الزَّاهِرِيَّةِ عَنْ جُبَيْرِ بْنِ نُفَيْرٍ عَنْ ثَوْبَانَ قَالَ ذَبَحَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ضَحِيَّتَهُ ثُمَّ قَالَ يَا ثَوْبَانُ أَصْلِحْ لَحْمَ هَذِهِ فَلَمْ أَزَلْ أُطْعِمُهُ مِنْهَا حَتَّى قَدِمَ الْمَدِينَةَ... صحیح مسلم : کتاب: قربانی کے احکام ومسائل (باب: ابتدا ئے اسلام میں تین دن کے بعد قربانی کا گو شت کھانے کی ممانعت تھی پھر اسے منسوخ کر کے جب تک چا ہے اس کو کھا نا جا ئز کر دیا گیا ) مترجم: MuslimWriterName 1975. معن بن عیسیٰ نے کہا: ہمیں معاویہ بن صالح نے ابوزاہریہ سے حدیث بیان کی، انھوں نے جبیر بن نفیر سے، انھوں نے حضرت ثوبان رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کی، کہا: رسول اللہ ﷺ نے (اپنے قربانی کے جانوروں میں سے) قربانی کا ایک جانور ذبح کر کے فرمایا: ’’ثوبان! اس کے گوشت کو درست کر لو (ساتھ لے جانے کے لیے تیار کرلو۔)‘‘ پھرمیں وہ گوشت آپ کو کھلاتا رہا یہاں تک کہ آپ مدینہ تشریف لے آئے۔ ... الموضوع: مشروعية الذبح (الأشربة والأطعمة) Topics: ذبح کرنے کی مشروعیت (کھانے پینے کے آداب و احکام) 8 صحيح مسلم: كِتَابُ الْأَضَاحِي (بَابُ بَيَانِ مَا كَانَ مِنَ النَّهْيِ عَنْ أَكْلِ...) حکم: أحاديث صحيح مسلم كلّها صحيحة 1975.01. و حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَابْنُ رَافِعٍ قَالَا حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ حُبَابٍ ح و حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْحَنْظَلِيُّ أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ كِلَاهُمَا عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ صَالِحٍ بِهَذَا الْإِسْنَادِ صحیح مسلم : کتاب: قربانی کے احکام ومسائل (باب: ابتدا ئے اسلام میں تین دن کے بعد قربانی کا گو شت کھانے کی ممانعت تھی پھر اسے منسوخ کر کے جب تک چا ہے اس کو کھا نا جا ئز کر دیا گیا ) مترجم: MuslimWriterName 1975.01. زید بن حباب اور عبدالرحمان بن مہدی دونوں نے معاویہ بن صالح سے اسی سند کے ساتھ رویت کی۔ الموضوع: مشروعية الذبح (الأشربة والأطعمة) Topics: ذبح کرنے کی مشروعیت (کھانے پینے کے آداب و احکام) 9 جامع الترمذي: أَبْوَابُ الصَّيْدِ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ ﷺ (بَابُ مَا جَاءَ فِي الذَّكَاةِ فِي الْحَلْقِ وَالل...) حکم: ضعیف 1481. حَدَّثَنَا هَنَّادٌ وَمُحَمَّدُ بْنُ الْعَلَاءِ قَالَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ عَنْ حَمَّادِ بْنِ سَلَمَةَ ح و حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ أَنْبَأَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ عَنْ أَبِي الْعُشَرَاءِ عَنْ أَبِيهِ قَالَ قُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ أَمَا تَكُونُ الذَّكَاةُ إِلَّا فِي الْحَلْقِ وَاللَّبَّةِ قَالَ لَوْ طَعَنْتَ فِي فَخِذِهَا لَأَجْزَأَ عَنْكَ قَالَ أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ قَالَ يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ هَذَا فِي الضَّرُورَةِ قَالَ وَفِي الْبَاب عَنْ رَافِعِ بْنِ خَدِيجٍ قَالَ أَبُو عِيسَى هَذَا حَدِيثٌ غَرِيبٌ لَا نَعْرِفُهُ إِلَّا مِنْ حَدِيثِ حَمَّادِ بْنِ سَلَمَةَ وَلَا نَعْرِفُ لِ... جامع ترمذی : كتاب: شکار کے احکام ومسائل (باب: حلق اورلبہ (سینے کے اوپری حصہ) میں ذبح کرنے کا بیان ) مترجم: TrimziWriterName 1481. ابوالعشراء کے والد اسامہ بن مالک سے روایت ہے کہ میں نے پوچھا: اللہ کے رسولﷺ! کیا ذبح(شرعی) صرف حلق اورلبہ ہی میں ہوگا؟ آپﷺ نے فرمایا: ’’اگر اس کی ران میں بھی تیرماردو توکافی ہوگا‘‘، یزید بن ہارون کہتے ہیں: یہ حکم ضرورت کے ساتھ خاص ہے۔ امام ترمذی کہتے ہیں: ۱۔ یہ حدیث غریب ہے، ہم اسے صرف حماد بن سلمہ ہی کی روایت سے جانتے ہیں۔ ۲۔ اس حدیث کے علاوہ ابوالعشر اء کی کوئی اورحدیث ان کے باپ سے ہم نہیں جانتے ہیں، ابوالعشراء کے نام کے سلسلے میں اختلاف ہے: بعض لوگ کہتے ہیں: ان کا نام اسامہ بن قھطم ہے، اور کہاجاتاہے ان کا نام یساربن ... الموضوع: مشروعية الذبح (الأشربة والأطعمة) Topics: ذبح کرنے کی مشروعیت (کھانے پینے کے آداب و احکام) 10 جامع الترمذي: أَبْوَابُ الْأَضَاحِيِّ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ ﷺ (بَابُ الْعَقِيقَةِ بِشَاةٍ) حکم: صحیح 1520. حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ الْخَلَّالُ حَدَّثَنَا أَزْهَرُ بْنُ سَعْدٍ السَّمَّانُ عَنْ ابْنِ عَوْنٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي بَكْرَةَ عَنْ أَبِيهِ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَطَبَ ثُمَّ نَزَلَ فَدَعَا بِكَبْشَيْنِ فَذَبَحَهُمَا قَالَ أَبُو عِيسَى هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ... جامع ترمذی : كتاب: قربانی کے احکام ومسائل (باب: عقیقہ میں ایک بکری ذبح کرنے کا بیان ) مترجم: TrimziWriterName 1520. ابوبکرہ ؓ کہتے ہیں کہ نبی اکرمﷺ نے خطبہ دیا، پھر (منبرسے) اترے پھر آپ نے دومینڈھے منگائے اوران کو ذبح کیا۔ امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث حسن صحیح ہے۔ (یہ عید الاضحی کی نماز کے بعد کیا تھا، دیکھیے اگلی حدیث)۔ الموضوع: مشروعية الذبح (الأشربة والأطعمة) Topics: ذبح کرنے کی مشروعیت (کھانے پینے کے آداب و احکام) مجموع الصفحات: 2 - مجموع أحاديث: 13 کل صفحات: 2 - کل احا دیث: 13