الموضوع المختار منتخب موضوع صحیح بخاری صحیح مسلم سنن ابو داؤد جامع ترمذی سنن نسائی سنن ابن ماجہ مسند احمد سلسلہ احادیث صحیحہ 10 نتائج حاصل کریں 25 نتائج حاصل کریں 50 نتائج حاصل کریں 100 نتائج حاصل کریں دوبارہ موضوع منتخب کریں مجموع الصفحات: 1 - مجموع أحاديث: 1 کل صفحات: 1 - کل احادیث: 1 1 جامع الترمذي أَبْوَابُ الصَّيْدِ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ ﷺ بَابُ مَا جَاءَ فِي صَيْدِ الْبُزَاةِ حکم: منکر 1467 حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ وَهَنَّادٌ وَأَبُو عَمَّارٍ قَالُوا حَدَّثَنَا عِيسَى بْنُ يُونُسَ عَنْ مُجَالِدٍ عَنْ الشَّعْبِيِّ عَنْ عَدِيِّ بْنِ حَاتِمٍ قَالَ سَأَلْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ صَيْدِ الْبَازِي فَقَالَ مَا أَمْسَكَ عَلَيْكَ فَكُلْ قَالَ أَبُو عِيسَى هَذَا حَدِيثٌ لَا نَعْرِفُهُ إِلَّا مِنْ حَدِيثِ مُجَالِدٍ عَنْ الشَّعْبِيِّ وَالْعَمَلُ عَلَى هَذَا عِنْدَ أَهْلِ الْعِلْمِ لَا يَرَوْنَ بِصَيْدِ الْبُزَاةِ وَالصُّقُورِ بَأْسًا و قَالَ مُجَاهِدٌ الْبُزَاةُ هُوَ الطَّيْرُ الَّذِي يُصَادُ بِهِ مِنْ الْجَوَارِحِ الَّتِي قَالَ اللَّهُ تَعَالَى وَمَا عَلَّمْتُمْ مِنْ الْجَوَارِحِ ... جامع ترمذی: كتاب: شکار کے احکام ومسائل (باب: بازکے شکار کا بیان) مترجم: فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر عبد الرحمٰن فریوائی ومجلس علمی(دار الدعوۃ، نئی دہلی) 1467. عدی بن حاتم ؓ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ سے بازکے شکار کے متعلق پوچھا؟ تو آپﷺ نے فرمایا: ’’وہ تمہارے لیے جو روک رکھے اسے کھاؤ‘‘۔امام ترمذی کہتے ہیں:۱۔ ہم اس حدیث کو صرف اسی سند ’’عن مجالد، عن الشعبي‘‘ سے جانتے ہیں۔۲۔ اہل علم کا اسی پرعمل ہے، یہ لوگ بازاورشکرے کے شکارمیں مضائقہ نہیں سمجھتے۔۳۔ مجاہدکہتے ہیں: باز وہ پرندہ ہے جس سے شکارکیاجاتا ہے، یہ اس ’’جوارح‘‘ میں داخل ہے جس کا ذکراللہ تعالیٰ نے آیت کریمہ ﴿... الموضوع: الصيد بسباع الطيور (الأشربة والأطعمة) موضوع: پنجوں سے شکار کرنے والے پرندوں سے شکار کرنا (کھانے پینے کے آداب و احکام) مجموع الصفحات: 1 - مجموع أحاديث: 1 کل صفحات: 1 - کل احادیث: 1