الموضوع المختار منتخب موضوع Selected Topics صحيح البخاريصحيح مسلمسنن أبي داؤدجامع الترمذيسنن النسائيسنن ابن ماجهمسند احمد 10 نتائج حاصل کریں25 نتائج حاصل کریں50 نتائج حاصل کریں100 نتائج حاصل کریں مجموع الصفحات: 1 - مجموع أحاديث: 3 کل صفحات: 1 - کل احا دیث: 3 1 جامع الترمذي: أَبْوَابُ الحَجِّ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ ﷺ (بَابُ مَا جَاءَ فِي كَرَاهِيَةِ الْحَلْقِ لِلنِّسَ...) حکم: ضعیف 914. حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُوسَى الْحَرَشِيُّ الْبَصْرِيُّ، حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ الطَّيَالِسِيُّ، حَدَّثَنَا هَمَّامٌ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ خِلاَسِ بْنِ عَمْرٍو، عَنْ عَلِيٍّ قَالَ: نَهَى رَسُولُ اللهِ ﷺ أَنْ تَحْلِقَ الْمَرْأَةُ رَأْسَهَا جامع ترمذی : كتاب: حج کے احکام ومسائل (باب: عورتوں کے بال منڈانے کی حرمت کا بیان ) مترجم: TrimziWriterName 914. علی ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے اس بات سے منع فرمایا ہے کہ عورت اپنا سر مونڈوائے۔ الموضوع: حكم حلق المرأة رأسها (اللباس والزينة) موضوع: عورت کے لیے سر منڈوانے کا حکم (لباس اور زینت کے مسائل) 2 جامع الترمذي: أَبْوَابُ الحَجِّ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ ﷺ (بَابُ مَا جَاءَ فِي كَرَاهِيَةِ الْحَلْقِ لِلنِّسَ...) حکم: ضعیف 915. حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ، عَنْ هَمَّامٍ، عَنْ خِلاَسٍ نَحْوَهُ. وَلَمْ يَذْكُرْ فِيهِ عَنْ عَلِيٍّ. قَالَ أَبُو عِيسَى: حَدِيثُ عَلِيٍّ فِيهِ اضْطِرَابٌ. وَرُوِيَ هَذَا الْحَدِيثُ عَنْ حَمَّادِ بْنِ سَلَمَةَ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ نَهَى أَنْ تَحْلِقَ الْمَرْأَةُ رَأْسَهَا. وَالْعَمَلُ عَلَى هَذَا عِنْدَ أَهْلِ الْعِلْمِ لاَ يَرَوْنَ عَلَى الْمَرْأَةِ حَلْقًا. وَيَرَوْنَ أَنَّ عَلَيْهَا التَّقْصِيرَ... جامع ترمذی : كتاب: حج کے احکام ومسائل (باب: عورتوں کے بال منڈانے کی حرمت کا بیان ) مترجم: TrimziWriterName 915. اس سند سے بھی خِلاس سے اسی طرح مروی ہے، لیکن اس میں انہوں نے علی ؓ کے واسطے کا ذکر نہیں کیا ہے۔ امام ترمذی کہتے ہیں: ۱-علی ؓ کی حدیث میں اضطراب ہے، یہ حدیث حماد بن سلمہ سے بطریق: ’’قتادة، عن عائشة، عن النبي ﷺ ‘‘ مروی ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے عورت کو اپنا سر مونڈانے سے منع فرمایا۔ ۲- اہل علم کا اسی پر عمل ہے، وہ عورت کے لیے سر منڈانے کو درست نہیں سمجھتے ان کا خیال ہے کہ اس پر تقصیر (بال کتروانا) ہے۔ ... الموضوع: حكم حلق المرأة رأسها (اللباس والزينة) موضوع: عورت کے لیے سر منڈوانے کا حکم (لباس اور زینت کے مسائل) 3 سنن النسائي: كِتَابُ الزِّينَةِ مِنَ السُّنَنِ (بَابُ التَّرَجُّلِ غِبًّا) حکم: صحیح 5057. أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا بِشْرٌ عَنْ يُونُسَ عَنْ الْحَسَنِ وَمُحَمَّدٍ قَالَا التَّرَجُّلُ غِبٌّ سنن نسائی : کتاب: سنن کبری سے زینت کے متعلق احکام و مسائل (باب: کنگھی ناغے سے کرنی چاہیے ) مترجم: NisaiWriterName 5057. حضرت حسن بصری اور حضرت محمد بن سیرین نے فرمایا: کنگھی ناغے سے ہونی چاہیے۔ الموضوع: حكم حلق المرأة رأسها (اللباس والزينة) موضوع: عورت کے لیے سر منڈوانے کا حکم (لباس اور زینت کے مسائل) مجموع الصفحات: 1 - مجموع أحاديث: 3 کل صفحات: 1 - کل احا دیث: 3