الموضوع المختار منتخب موضوع Selected Topics صحيح البخاريصحيح مسلمسنن أبي داؤدجامع الترمذيسنن النسائيسنن ابن ماجهمسند احمد 10 نتائج حاصل کریں25 نتائج حاصل کریں50 نتائج حاصل کریں100 نتائج حاصل کریں مجموع الصفحات: 1 - مجموع أحاديث: 4 کل صفحات: 1 - کل احا دیث: 4 1 سنن أبي داؤد: كِتَابُ الْجِهَادِ (بَابٌ فِي النَّهْيِ أَنْ يُتَعَاطَى السَّيْفُ مَسْ...) حکم: صحیح 2588. حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ، حَدَّثَنَا حَمَّادٌ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرٍ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَى أَنْ يُتَعَاطَى السَّيْفُ مَسْلُولًا سنن ابو داؤد : کتاب: جہاد کے مسائل (باب: ننگی تلوار لینا دینا منع ہے ) مترجم: DaudWriterName 2588. سیدنا جابر ؓ سے منقول ہے بیشک نبی کریم ﷺ نے منع فرمایا کہ تلوار کو اس کیفیت میں لیا دیا (لینا دینا) جائے کہ وہ ننگی ہو (میان میں نہ ہو)۔ الموضوع: تعاطي السيف مسلولا (الجهاد) موضوع: بے نیام تلوار پکڑنا (جہاد) 2 جامع الترمذي: أَبْوَابُ الْفِتَنِ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ ﷺ (بَابُ مَا جَاءَ فِي النَّهْيِ عَنْ تَعَاطِي السَّي...) حکم: صحیح 2163. حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُعَاوِيَةَ الْجُمَحِيُّ الْبَصْرِيُّ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ قَالَ نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يُتَعَاطَى السَّيْفُ مَسْلُولًا قَالَ أَبُو عِيسَى وَفِي الْبَاب عَنْ أَبِي بَكْرَةَ وَهَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ مِنْ حَدِيثِ حَمَّادِ بْنِ سَلَمَةَ وَرَوَى ابْنُ لَهِيعَةَ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ عَنْ بَنَّةَ الْجُهَنِيِّ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَحَدِيثُ حَمَّادِ بْنِ سَلَمَةَ عِنْدِي أَصَحُّ... جامع ترمذی : كتاب: ایام فتن کے احکام اور امت میں واقع ہونے والے فتنوں کی پیش گوئیاں (باب: ننگی تلوار لینے کی ممانعت کابیان ) مترجم: TrimziWriterName 2163. جابر ؓ کہتے ہیں: رسول اللہﷺ نے ننگی تلوارلینے اور دینے سے منع فرمایا ۱؎۔ امام ترمذی کہتے ہیں: ۱۔ یہ حدیث حماد بن سلمہ کی روایت سے حسن غریب ہے۔ ۲۔ ابن لہیعہ نے یہ حدیث (عن أبي الزبير، عن جابر وعن بنته الجهني، عن النبي ﷺ) کی سند سے روایت کی ہے۔ ۳۔ میرے نزدیک حماد بن سلمہ کی روایت زیادہ صحیح ہے۔ ۴۔ اس باب میں ابوبکرہ سے بھی روایت ہے۔ ... الموضوع: تعاطي السيف مسلولا (الجهاد) موضوع: بے نیام تلوار پکڑنا (جہاد) 3 سنن ابن ماجه: كِتَابُ الْأَدَبِ (بَابُ مَنْ كَانَ مَعَهُ سِهَامٌ فَلْيَأْخُذْ بِنِص...) حکم: صحیح 3777. حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ قَالَ قُلْتُ لِعَمْرِو بْنِ دِينَارٍ أَسَمِعْتَ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ يَقُولُ مَرَّ رَجُلٌ بِسِهَامٍ فِي الْمَسْجِدِ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَمْسِكْ بِنِصَالِهَا قَالَ نَعَمْ سنن ابن ماجہ : کتاب: اخلاق وآداب سے متعلق احکام ومسائل (باب: جس کے پاس تیرہوں اسے چاہیے کہ ان کے پھل(لوہےکاتیز حصہ)پکڑکررکھے ) مترجم: MajahWriterName 3777. سفیان بن عینیہ کہتے ہیں: میں نے حضرت عمر بن دینار سے کہا: آپ نے حضرت جابر بن عبداللہ ؓ کو فرماتےہوئے سنا: ایک آدمی تیر لے کر مسجد میں سے گزرا تو رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ان کے پیکان پکڑلو۔ انہوں نے جواب دیا۔ ہاں۔ الموضوع: تعاطي السيف مسلولا (الجهاد) موضوع: بے نیام تلوار پکڑنا (جہاد) 4 سنن ابن ماجه: كِتَابُ الْأَدَبِ (بَابُ مَنْ كَانَ مَعَهُ سِهَامٌ فَلْيَأْخُذْ بِنِص...) حکم: صحیح 3778. حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ عَنْ بُرَيْدٍ عَنْ جَدِّهِ أَبِي بُرْدَةَ عَنْ أَبِي مُوسَى عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِذَا مَرَّ أَحَدُكُمْ فِي مَسْجِدِنَا أَوْ فِي سُوقِنَا وَمَعَهُ نَبْلٌ فَلْيُمْسِكْ عَلَى نِصَالِهَا بِكَفِّهِ أَنْ تُصِيبَ أَحَدًا مِنْ الْمُسْلِمِينَ بِشَيْءٍ أَوْ فَلْيَقْبِضْ عَلَى نِصَالِهَا... سنن ابن ماجہ : کتاب: اخلاق وآداب سے متعلق احکام ومسائل (باب: جس کے پاس تیرہوں اسے چاہیے کہ ان کے پھل(لوہےکاتیز حصہ)پکڑکررکھے ) مترجم: MajahWriterName 3778. حضرت ابو موسیٰ ؓ سے روایت ہے، نبی ﷺ نے فرمایا: جب کوئی شخص تیر لے کرہماری مسجد یا ہمارے بازار میں سے گزرے تو اسے چاہیے کہ ان کے پیکان ہاتھ سے پکڑ لے، ایسا نہ ہو کہ کسی مسلمان کو کچھ کچھ گزند پہنچے۔ الموضوع: تعاطي السيف مسلولا (الجهاد) موضوع: بے نیام تلوار پکڑنا (جہاد) مجموع الصفحات: 1 - مجموع أحاديث: 4 کل صفحات: 1 - کل احا دیث: 4