الموضوع المختار منتخب موضوع Selected Topics صحيح البخاريصحيح مسلمسنن أبي داؤدجامع الترمذيسنن النسائيسنن ابن ماجهمسند احمد 10 نتائج حاصل کریں25 نتائج حاصل کریں50 نتائج حاصل کریں100 نتائج حاصل کریں مجموع الصفحات: 1 - مجموع أحاديث: 8 کل صفحات: 1 - کل احا دیث: 8 1 جامع الترمذي: أَبْوَابُ السِّيَرِ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ ﷺ (بَابُ مَا جَاءَ فِي بَيْعَةِ الْعَبْدِ) حکم: صحیح 1596. حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ بْنُ سَعْدٍ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ أَنَّهُ قَالَ جَاءَ عَبْدٌ فَبَايَعَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى الْهِجْرَةِ وَلَا يَشْعُرُ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ عَبْدٌ فَجَاءَ سَيِّدُهُ فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِعْنِيهِ فَاشْتَرَاهُ بِعَبْدَيْنِ أَسْوَدَيْنِ وَلَمْ يُبَايِعْ أَحَدًا بَعْدُ حَتَّى يَسْأَلَهُ أَعَبْدٌ هُوَ قَالَ وَفِي الْبَاب عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ أَبُو عِيسَى حَدِيثُ جَابِرٍ حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ صَحِيحٌ لَا نَعْرِفُهُ إِلَّا مِنْ حَدِيثِ أَبِي الزُّبَيْرِ... جامع ترمذی : كتاب: سیر کے بیان میں (باب: غلام کی بیعت کا بیان ) مترجم: TrimziWriterName 1596. جابر ؓ کہتے ہیں: ایک غلام آیا، اس نے رسول اللہ ﷺ سے ہجرت پر بیعت کی، نبی اکرم ﷺ نہیں جانتے تھے کہ وہ غلام ہے، اتنے میں اس کا مالک آ گیا، نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: ’’مجھے اسے بیچ دو‘‘، پھر آپﷺ نے اس کو دو کالے غلام دے کر خرید لیا، اس کے بعد آپ نے کسی سے بیعت نہیں لی جب تک اس سے یہ نہ پوچھ لیتے کہ کیا وہ غلام ہے؟۱؎۔ امام ترمذی کہتے ہیں: ۱۔ جابر ؓ کی حدیث حسن صحیح غریب ہے۔ ۲۔ ہم اس کو صرف ابو الزبیر کی روایت سے جانتے ہیں۔ ۳۔ اس باب میں ابن عباس ؓ سے بھی روایت ہے۔ ... الموضوع: المبايعة على الهجرة (السيرة) موضوع: ہجرت پر بیعت (سیرت) 2 جامع الترمذي: أَبْوَابُ الْأَمْثَالِ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ ﷺ (بَابُ مَا جَاءَ فِي مَثَلِ الصَّلاَةِ وَالصِّيَامِ...) حکم: صحیح 2863. حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَعِيلَ حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَعِيلَ حَدَّثَنَا أَبَانُ بْنُ يَزِيدَ حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ أَبِي كَثِيرٍ عَنْ زَيْدِ بْنِ سَلَّامٍ أَنَّ أَبَا سَلَّامٍ حَدَّثَهُ أَنَّ الْحَارِثَ الْأَشْعَرِيَّ حَدَّثَهُ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِنَّ اللَّهَ أَمَرَ يَحْيَى بْنَ زَكَرِيَّا بِخَمْسِ كَلِمَاتٍ أَنْ يَعْمَلَ بِهَا وَيَأْمُرَ بَنِي إِسْرَائِيلَ أَنْ يَعْمَلُوا بِهَا وَإِنَّهُ كَادَ أَنْ يُبْطِئَ بِهَا فَقَالَ عِيسَى إِنَّ اللَّهَ أَمَرَكَ بِخَمْسِ كَلِمَاتٍ لِتَعْمَلَ بِهَا وَتَأْمُرَ بَنِي إِسْرَائِيلَ أَنْ يَعْمَلُوا بِهَا فَإِمَّا أَنْ تَأْمُرَهُمْ وَإِم... جامع ترمذی : كتاب: مثل اورکہاوت کاتذکرہ (باب: روزه‘نماز اور صدقہ (زکاۃ) کی مثال کابیان ) مترجم: TrimziWriterName 2863. حارث اشعری ؓ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: ’’اللہ تعالیٰ نے یحییٰ بن زکریا ؑ کو پانچ باتوں کا حکم دیا کہ وہ خود ان پر عمل کریں اور بنی اسرائیل کو بھی ان پر عمل کرنے کا حکم دیں۔ قریب تھا کہ وہ اس حکم کی تعمیل میں سستی وتاخیر کریں، عیسیٰ ؑ نے کہا: اللہ تعالیٰ نے تمہیں پانچ باتوں کا حکم دیا ہے کہ تم خود ان پرعمل کرو اور بنی اسرائیل کو بھی حکم دو کہ وہ بھی اس پرعمل کریں، یا تو تم ان کو حکم دو یا پھر میں ان کو حکم دیتا ہوں۔ یحییٰ نے کہا: میں ڈرتا ہوں کہ اگر آپ نے ان امور پر مجھ سے سبقت کی تو میں زمین میں دھنسا نہ دیا جاؤں یا عذاب میں مبتلا نہ ک... الموضوع: المبايعة على الهجرة (السيرة) موضوع: ہجرت پر بیعت (سیرت) 3 جامع الترمذي: أَبْوَابُ الْأَمْثَالِ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ ﷺ (بَابُ مَا جَاءَ فِي مَثَلِ الصَّلاَةِ وَالصِّيَامِ...) حکم: صحیح 2864. حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ الطَّيَالِسِيُّ حَدَّثَنَا أَبَانُ بْنُ يَزِيدَ عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ عَنْ زَيْدِ بْنِ سَلَّامٍ عَنْ أَبِي سَلَّامٍ عَنْ الْحَارِثِ الْأَشْعَرِيِّ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَحْوَهُ بِمَعْنَاهُ قَالَ أَبُو عِيسَى هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ غَرِيبٌ وَأَبُو سَلَّامٍ الْحَبَشِيُّ اسْمُهُ مَمْطُورٌ وَقَدْ رَوَاهُ عَلِيُّ بْنُ الْمُبَارَكِ عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ... جامع ترمذی : كتاب: مثل اورکہاوت کاتذکرہ (باب: روزه‘نماز اور صدقہ (زکاۃ) کی مثال کابیان ) مترجم: TrimziWriterName 2864. اس سند سے بھی حارث اشعری ؓ نبی اکرم ﷺ سے اسی طرح اسی کی ہم معنی حدیث روایت کرتے ہیں۔ امام ترمذی کہتے ہیں: ۱۔ یہ حدیث حسن صحیح غریب ہے۔ ۲۔ ابوسلاّم حبشی کا نام ممطور ہے۔ ۳۔ اس حدیث کوعلی بن مبارک نے بھی یحییٰ بن ابی کثیر سے روایت کی ہے۔ الموضوع: المبايعة على الهجرة (السيرة) موضوع: ہجرت پر بیعت (سیرت) 4 سنن النسائي: كِتَابُ الْبَيْعَةِ (بَابُ ذِكْرِ الِاخْتِلَافِ فِي انْقِطَاعِ الْهِجْر...) حکم: ضعیف 4168. أَخْبَرَنَا عَبْدُ الْمَلِكِ بْنُ شُعَيْبِ بْنِ اللَّيْثِ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ قَالَ: حَدَّثَنِي عُقَيْلٌ، عَنْ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أُمَيَّةَ، أَنَّ أَبَاهُ أَخْبَرَهُ، أَنَّ يَعْلَى قَالَ: جِئْتُ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِأَبِي يَوْمَ الْفَتْحِ، فَقُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، بَايِعْ أَبِي عَلَى الْهِجْرَةِ، قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «أُبَايِعُهُ عَلَى الْجِهَادِ» وَقَدِ انْقَطَعَتِ الْهِجْرَةُ... سنن نسائی : کتاب: بیعت سے متعلق احکام و مسائل (باب : انقطاع ہجرت کی بابت اختلاف کا ذکر ) مترجم: NisaiWriterName 4168. حضرت یعلیٰؓ بیان کرتے ہیں کہ میں فتح مکہ کے دن اپنے والد محترم کو لے کر رسول اللہ ﷺ کے پاس حاضر ہوا اورمیں نے کہا: اے اﷲ کے رسول! میرے والد سے ہجرت کی بیعت لے لیجیے۔ رسول اﷲ ﷺ نے فرمایا: ”میں ان سے جہاد کی بیعت لیتا ہوں۔ ہجرت تو اب ختم ہو چکی ہے۔“ الموضوع: المبايعة على الهجرة (السيرة) موضوع: ہجرت پر بیعت (سیرت) 5 سنن النسائي: كِتَابُ الْبَيْعَةِ (بَابُ ذِكْرِ الِاخْتِلَافِ فِي انْقِطَاعِ الْهِجْر...) حکم: صحیح 4171. أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ يَحْيَى بْنِ هَانِئٍ، عَنْ نُعَيْمِ بْنِ دَجَاجَةَ قَالَ: سَمِعْتُ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ يَقُولُ: «لَا هِجْرَةَ بَعْدَ وَفَاةِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ» سنن نسائی : کتاب: بیعت سے متعلق احکام و مسائل (باب : انقطاع ہجرت کی بابت اختلاف کا ذکر ) مترجم: NisaiWriterName 4171. حضرت عمر بن خطابؓ سے مروی ہے کہ رسول اﷲ ﷺ کی وفات کے بعد ہجرت کی ضرورت نہیں رہی۔ الموضوع: المبايعة على الهجرة (السيرة) موضوع: ہجرت پر بیعت (سیرت) 6 سنن النسائي: كِتَابُ الْبَيْعَةِ (بَابُ الْبَيْعَةِ عَلَى فِرَاقِ الْمُشْرِكِ) حکم: لم أجده في الصحيح و لا في الضعيف 4176. أَخْبَرَنِي مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ مُحَمَّدٍ قَالَ: حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ الرَّبِيعِ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ، عَنْ الْأَعْمَشِ، عَنْ أَبِي وَائِلٍ، عَنْ أَبِي نُخَيْلَةَ، عَنْ جَرِيرٍ قَالَ: أَتَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَذَكَرَ نَحْوَهُ سنن نسائی : کتاب: بیعت سے متعلق احکام و مسائل (باب: مشرکین سے علیحدگی کی بیعت ) مترجم: NisaiWriterName 4176. حضرت جریر رضی اللہ تعالٰی عنہ نے فرمایا: میں رسول اﷲ ﷺ کے پاس حاضر ہوا۔ پھر راوی نے سابقہ روایت کی طرح بیان کیا۔ الموضوع: المبايعة على الهجرة (السيرة) موضوع: ہجرت پر بیعت (سیرت) 7 سنن النسائي: كِتَابُ الْبَيْعَةِ (بَابُ الْحَضِّ عَلَى طَاعَةِ الْإِمَامِ) حکم: صحیح 4192. أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَى قَالَ: حَدَّثَنَا خَالِدٌ قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ يَحْيَى بْنِ حُصَيْنٍ قَالَ: سَمِعْتُ جَدَّتِي تَقُولُ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ فِي حَجَّةِ الْوَدَاعِ: «وَلَوِ اسْتُعْمِلَ عَلَيْكُمْ عَبْدٌ حَبَشِيٌّ يَقُودُكُمْ بِكِتَابِ اللَّهِ فَاسْمَعُوا لَهُ وَأَطِيعُوا»... سنن نسائی : کتاب: بیعت سے متعلق احکام و مسائل (باب: امام ( امیر) کی اطاعت کا شوق دلانا اور اس پر ابھارنا ) مترجم: NisaiWriterName 4192. حضرت یحییٰ بن حصین سے روایت ہے کہ میں نے اپنی دادی سے سنا، وہ فرماتی تھیں: میں نے رسول اﷲ ﷺ کو حجۃ الوداع میں فرماتے سنا: ”اگر تم پر ایک حبشی غلام امیر بنا دیا جائے جو تمھیں اﷲ تعالیٰ کی کتاب (شریعت اسلامیہ) کے مطابق چلائے تو تم اس کی بات سنو اور اطاعت کرو۔“ الموضوع: المبايعة على الهجرة (السيرة) موضوع: ہجرت پر بیعت (سیرت) 8 سنن ابن ماجه: كِتَابُ الْجِهَادِ (بَابُ الْبَيْعَةِ) حکم: صحیح 2869. حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رُمْحٍ أَنْبَأَنَا اللَّيْثُ بْنُ سَعْدٍ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ قَالَ جَاءَ عَبْدٌ فَبَايَعَ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى الْهِجْرَةِ وَلَمْ يَشْعُرْ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ عَبْدٌ فَجَاءَ سَيِّدُهُ يُرِيزُهُ فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِعْنِيهِ فَاشْتَرَاهُ بِعَبْدَيْنِ أَسْوَدَيْنِ ثُمَّ لَمْ يُبَايِعْ أَحَدًا بَعْدَ ذَلِكَ حَتَّى يَسْأَلَهُ أَعَبْدٌ هُوَ... سنن ابن ماجہ : کتاب: جہاد سے متعلق احکام ومسائل (باب: بیعت کا بیان ) مترجم: MajahWriterName 2869. حضرت جابر ؓ سے روایت ہے انھوں نے فرمایا: ایک غلام نے حاضر ہوکر ہجرت کی بیعت کر لی۔ نبی ﷺ کومعلوم نہ تھا کہ وہ غلام ہے۔ (بعد میں) اس کا آقا اسے لینےآ گیا تو نبیﷺ نےیہ (غلام) میرے ہاتھ فروخت کر دو۔ چنانچہ آپﷺ نے دو سیاہ فام غلاموں کے عوض اسے خرید لیا۔ اس کے بعد آپﷺ یہ پوچھے بغیر کسی سے بیعت نہیں لیتے تھے کہ کیا وہ غلام ہے۔؟ ... الموضوع: المبايعة على الهجرة (السيرة) موضوع: ہجرت پر بیعت (سیرت) مجموع الصفحات: 1 - مجموع أحاديث: 8 کل صفحات: 1 - کل احا دیث: 8