الموضوع المختار منتخب موضوع Selected Topics صحيح البخاريصحيح مسلمسنن أبي داؤدجامع الترمذيسنن النسائيسنن ابن ماجهمسند احمد 10 نتائج حاصل کریں25 نتائج حاصل کریں50 نتائج حاصل کریں100 نتائج حاصل کریں مجموع الصفحات: 1 - مجموع أحاديث: 5 کل صفحات: 1 - کل احا دیث: 5 1 جامع الترمذي: أَبْوَابُ السِّيَرِ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ ﷺ (بَابُ مَا جَاءَ فِي بَيْعَةِ النَّبِيِّ ﷺ) حکم: صحیح 1591. حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ الْأُمَوِيُّ حَدَّثَنَا عِيسَى بْنُ يُونُسَ عَنْ الْأَوْزَاعِيِّ عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ فِي قَوْلِهِ تَعَالَى لَقَدْ رَضِيَ اللَّهُ عَنْ الْمُؤْمِنِينَ إِذْ يُبَايِعُونَكَ تَحْتَ الشَّجَرَةِ قَالَ جَابِرٌ بَايَعْنَا رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى أَنْ لَا نَفِرَّ وَلَمْ نُبَايِعْهُ عَلَى الْمَوْتِ قَالَ وَفِي الْبَاب عَنْ سَلَمَةَ بْنِ الْأَكْوَعِ وَابْنِ عُمَرَ وَعُبَادَةَ وَجَرِيرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ أَبُو عِيسَى وَقَدْ رُوِيَ هَذَا الْحَدِيثُ عَنْ عِيسَى بْنِ يُونُسَ عَنْ الْأَوْزَا... جامع ترمذی : كتاب: سیر کے بیان میں (باب: نبی اکرم ﷺ کی بیعت کا بیان ) مترجم: TrimziWriterName 1591. جابر بن عبداللہ ؓ سے آیت کریمہ: ﴿لَقَدْ رَضِيَ اللهُ عَنْ الْمُؤْمِنِينَ إِذْ يُبَايِعُونَكَ تَحْتَ الشَّجَرَةِ﴾۱؎ کے بارے میں روایت ہے، جابر کہتے ہیں کہ ہم نے رسول اللہ ﷺ سے فرار نہ ہونے کی بیعت کی تھی، ہم نے آپ سے موت کے اوپر بیعت نہیں کی تھی۔ امام ترمذی کہتے ہیں: ۱۔ یہ حدیث بسند عیسیٰ بن یونس ’’عن الأوزاعي، عن يحيى بن أبي كثير، عن جابر‘‘ مروی ہے، اس میں یحییٰ بن ابی کثیراور جابر بن عبداللہ ؓ کے درمیان ابو سلمہ کے واسطے کا ذکرنہیں ہے۔ ۲۔ اس باب میں سلم... الموضوع: المبايعة على الموت أو الصبر (السيرة) موضوع: موت پر یا میدان جہاد میں جمے رہنے پر بیعت کرنا (سیرت) 2 جامع الترمذي: أَبْوَابُ السِّيَرِ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ ﷺ (بَابُ مَا جَاءَ فِي بَيْعَةِ النَّبِيِّ ﷺ) حکم: صحیح 1592. حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا حَاتِمُ بْنُ إِسْمَعِيلَ عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي عُبَيْدٍ قَالَ قُلْتُ لِسَلَمَةَ بْنِ الْأَكْوَعِ عَلَى أَيِّ شَيْءٍ بَايَعْتُمْ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَ الْحُدَيْبِيَةِ قَالَ عَلَى الْمَوْتِ وَهَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ جامع ترمذی : كتاب: سیر کے بیان میں (باب: نبی اکرم ﷺ کی بیعت کا بیان ) مترجم: TrimziWriterName 1592. یزید بن ابی عبیداللہ کہتے ہیں: میں نے سلمہ بن الاکوع ؓ سے پوچھا: حدیبیہ کے دن آپ لوگوں نے رسول اللہ ﷺ سے کس بات پربیعت کی تھی؟ انہوں نے کہا: موت پر ۱؎۔ امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث حسن صحیح ہے۔ الموضوع: المبايعة على الموت أو الصبر (السيرة) موضوع: موت پر یا میدان جہاد میں جمے رہنے پر بیعت کرنا (سیرت) 3 جامع الترمذي: أَبْوَابُ السِّيَرِ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ ﷺ (بَابُ مَا جَاءَ فِي بَيْعَةِ النَّبِيِّ ﷺ) حکم: صحیح 1594. حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ لَمْ نُبَايِعْ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى الْمَوْتِ إِنَّمَا بَايَعْنَاهُ عَلَى أَنْ لَا نَفِرَّ قَالَ أَبُو عِيسَى هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ جامع ترمذی : كتاب: سیر کے بیان میں (باب: نبی اکرم ﷺ کی بیعت کا بیان ) مترجم: TrimziWriterName 1594. جابر بن عبداللہ ؓ کہتے ہیں: ہم نے رسول اللہ ﷺ سے موت پربیعت نہیں کی تھی، ہم نے تو آپ سے بیعت کی تھی کہ نہیں بھاگیں گے۔ (چاہے اس کا انجام کبھی موت ہی کیوں نہ ہو جائے)۔ امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث حسن صحیح ہے۔ الموضوع: المبايعة على الموت أو الصبر (السيرة) موضوع: موت پر یا میدان جہاد میں جمے رہنے پر بیعت کرنا (سیرت) 4 سنن النسائي: كِتَابُ الْبَيْعَةِ (بَابٌ تَفْسِيرُ الْهِجْرَةِ) حکم: صحیح الإسناد 4166. أَخْبَرَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ مَنْصُورٍ قَالَ: حَدَّثَنَا مُبَشِّرُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ حُسَيْنٍ، عَنْ يَعْلَى بْنِ مُسْلِمٍ، عَنْ جَابِرِ بْنِ زَيْدٍ قَالَ: قَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ: «إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَبَا بَكْرٍ وَعُمَرَ كَانُوا مِنَ الْمُهَاجِرِينَ لِأَنَّهُمْ هَجَرُوا الْمُشْرِكِينَ، وَكَانَ مِنَ الْأَنْصَارِ مُهَاجِرُونَ لِأَنَّ الْمَدِينَةَ كَانَتْ دَارَ شِرْكٍ، فَجَاءُوا إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَيْلَةَ الْعَقَبَةِ»... سنن نسائی : کتاب: بیعت سے متعلق احکام و مسائل (باب: ہجرت کی ایک تشریح ) مترجم: NisaiWriterName 4166. حضرت ابن عباسؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اﷲ ﷺ اور ابوبکر وعمرؓ اس لیے مہاجر تھے کہ انھوں نے مشرکین (اور ان کے علاقے) کو چھوڑ دیا تھا۔ اور انصار میں سے بھی لوگ مہاجر تھے کیو نکہ مدینہ بھی (آپ کی تشریف آوری سے پہلے) شرک اور مشرکین کا علاقہ تھا‘ چنانچہ کچھ انصار عقبہ کی رات رسول اﷲ ﷺ کے پاس (مکہ مکرمہ) چلے آئے تھے۔ ... الموضوع: المبايعة على الموت أو الصبر (السيرة) موضوع: موت پر یا میدان جہاد میں جمے رہنے پر بیعت کرنا (سیرت) 5 سنن النسائي: كِتَابُ الْبَيْعَةِ (بَابُ الْحَثِّ عَلَى الْهِجْرَةِ) حکم: حسن صحیح 4167. أَخْبَرَنِي هَارُونُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ بَكَّارِ بْنِ بِلَالٍ، عَنْ مُحَمَّدٍ وَهُوَ ابْنُ عِيسَى بْنِ سُمَيْعٍ قَالَ: حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ وَاقِدٍ، عَنْ كَثِيرِ بْنِ مُرَّةَ، أَنَّ أَبَا فَاطِمَةَ حَدَّثَهُ، أَنَّهُ قَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، حَدِّثْنِي بِعَمَلٍ أَسْتَقِيمُ عَلَيْهِ وَأَعْمَلُهُ، قَالَ لَهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «عَلَيْكَ بِالْهِجْرَةِ، فَإِنَّهُ لَا مِثْلَ لَهَا»... سنن نسائی : کتاب: بیعت سے متعلق احکام و مسائل (باب : ہجرت کی ترغیب ) مترجم: NisaiWriterName 4167. حضرت ابو فاطمہ ؓ سے منقول ہے کہ انھوں نے کہا: اے اﷲ کے رسول! مجھے کوئی ایسا کام بتایئے جس پر میں قائم رہوں اور اسے جاری رکھوں۔ آپ نے فرمایا:”ہجرت کر۔ (اس وقت تیرے حق میں) اس کے برابر کوئی اور کام نہیں۔“ الموضوع: المبايعة على الموت أو الصبر (السيرة) موضوع: موت پر یا میدان جہاد میں جمے رہنے پر بیعت کرنا (سیرت) مجموع الصفحات: 1 - مجموع أحاديث: 5 کل صفحات: 1 - کل احا دیث: 5