1 ‌صحيح البخاري: كِتَابُ الشَّهَادَاتِ (بَابُ شَهَادَةِ الأَعْمَى وَأَمْرِهِ وَنِكَاحِهِ و...)

حکم: أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة

2655. حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدِ بْنِ مَيْمُونٍ، أَخْبَرَنَا عِيسَى بْنُ يُونُسَ، عَنْ هِشَامٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا، قَالَتْ: سَمِعَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَجُلًا يَقْرَأُ فِي المَسْجِدِ، فَقَالَ: «رَحِمَهُ اللَّهُ لَقَدْ أَذْكَرَنِي كَذَا وَكَذَا آيَةً، أَسْقَطْتُهُنَّ مِنْ سُورَةِ كَذَا وَكَذَا» وَزَادَ عَبَّادُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، عَنْ عَائِشَةَ، تَهَجَّدَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي بَيْتِي، فَسَمِعَ صَوْتَ عَبَّادٍ يُصَلِّي فِي المَسْجِدِ، فَقَالَ: «يَا عَائِشَةُ أَصَوْتُ عَبَّادٍ هَذَا؟»، قُلْتُ: نَعَمْ، قَالَ: «اللَّهُمَّ ارْحَمْ عَبَّادًا»...

صحیح بخاری : کتاب: گواہوں کے متعلق مسائل کا بیان (باب : اندھے آدمی کی گواہی اور اس کے معاملہ کا بیان )

مترجم: BukhariWriterName

2655. حضرت عائشہ  ؓ سے روایت ہے، انھوں نے کہا: نبی ﷺ نے ایک شخص کو مسجد میں قرآن پڑھتے سنا تو فرمایا: ’’اللہ تعالیٰ اس پر رحم کرے!مجھے اس نے اس وقت فلاں فلاں آیات یاد دلا دی ہیں جو میں فلاں فلاں سورت سے بھول گیا تھا۔‘‘ عباد بن عبداللہ نے حضرت عائشہ  ؓ سے یہ اضافہ بیان کیا ہے کہ نبی کریم ﷺ نے میرے گھر میں نماز تہجد پڑھی تو آپ نے عباد  ؓ کی آواز سنی جو مسجد میں نماز پڑھ رہے تھے۔ آپ نےفرمایا: ’’عائشہ  ؓ! کیا یہ عباد کی آواز ہے؟‘‘ میں نے عرض کیا: جی ہاں! آپ نے یہ دعا فرمائی: ’’اے اللہ! عباد ...