الموضوع المختار منتخب موضوع Selected Topics صحيح البخاريصحيح مسلمسنن أبي داؤدجامع الترمذيسنن النسائيسنن ابن ماجهمسند احمد 10 نتائج حاصل کریں25 نتائج حاصل کریں50 نتائج حاصل کریں100 نتائج حاصل کریں مجموع الصفحات: 3 - مجموع أحاديث: 23 کل صفحات: 3 - کل احا دیث: 23 1 صحيح البخاري: كِتَابُ الوُضُوءِ (بَابُ السِّوَاكِ) حکم: أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة 245. حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، قَالَ: حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ أَبِي وَائِلٍ، عَنْ حُذَيْفَةَ، قَالَ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ «إِذَا قَامَ مِنَ اللَّيْلِ، يَشُوصُ فَاهُ بِالسِّوَاكِ» صحیح بخاری : کتاب: وضو کے بیان میں (باب: مسواک کرنے کا بیان ) مترجم: BukhariWriterName 245. حضرت حذیفہ ؓ سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: نبی ﷺ جب رات کو اٹھتے تو (پہلے) اپنے منہ کو مسواک سے صاف کرتے۔ الموضوع: السواك عند الاستيقاظ (العبادات) موضوع: نیند سے بیدار ہوکر مسواک کرنا (عبادات) 2 صحيح البخاري: كِتَابُ الجُمُعَةِ (بَابُ السِّوَاكِ يَوْمَ الْجُمُعَةِ ) حکم: أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة 889. حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ قَالَ أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ عَنْ مَنْصُورٍ وَحُصَيْنٍ عَنْ أَبِي وَائِلٍ عَنْ حُذَيْفَةَ قَالَ كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا قَامَ مِنْ اللَّيْلِ يَشُوصُ فَاهُ صحیح بخاری : کتاب: جمعہ کے بیان میں (باب: جمعہ کے دن مسواک کرنا ) مترجم: BukhariWriterName 889. حضرت حذیفہ ؓ سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ نبی ﷺ جب رات کو اٹھتے تو اپنا منہ مسواک سے خوب صاف کرتے۔ الموضوع: السواك عند الاستيقاظ (العبادات) موضوع: نیند سے بیدار ہوکر مسواک کرنا (عبادات) 3 صحيح البخاري: كِتَابُ التَّهَجُّدِ (بَابُ طُولِ القِيَامِ فِي صَلاَةِ اللَّيْلِ) حکم: أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة 1136. حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ قَالَ حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ حُصَيْنٍ عَنْ أَبِي وَائِلٍ عَنْ حُذَيْفَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ إِذَا قَامَ لِلتَّهَجُّدِ مِنْ اللَّيْلِ يَشُوصُ فَاهُ بِالسِّوَاكِ صحیح بخاری : کتاب: تہجد کا بیان (باب: رات کے قیام میں نماز کو لمبا کرنا (یعنی قرآت بہت کرنا)۔ ) مترجم: BukhariWriterName 1136. حضرت حذیفہ ؓ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ رات کو جب تہجد کے لیے بیدار ہوتے تو اپنے منہ کو مسواک سے صاف کرتے تھے۔ الموضوع: السواك عند الاستيقاظ (العبادات) موضوع: نیند سے بیدار ہوکر مسواک کرنا (عبادات) 4 صحيح مسلم: كِتَابُ الطَّهَارَةِ (بَابُ السِّوَاكِ) حکم: أحاديث صحيح مسلم كلّها صحيحة 255. حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، عَنْ حُصَيْنٍ، عَنْ أَبِي وَائِلٍ، عَنْ حُذَيْفَةَ، قَالَ: «كَانَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا قَامَ لِيَتَهَجَّدَ يَشُوصُ فَاهُ بِالسِّوَاكِ». صحیح مسلم : کتاب: پاکی کا بیان (باب: مسواک کرنا ) مترجم: MuslimWriterName 255. ہشیم نے حصین سے، انہوں نے ابو وائل سے، انہوں نے حضرت حذیفہ ؓسے روایت کی، انہوں نے کہا: ’’جب رسول اللہ ﷺ رات کو تہجد کے لیے کھڑے ہوتے، تو اپنا دہن مبارک مسواک سے اچھی طرح صاف فرماتے۔‘‘ الموضوع: السواك عند الاستيقاظ (العبادات) موضوع: نیند سے بیدار ہوکر مسواک کرنا (عبادات) 5 صحيح مسلم: كِتَابُ الطَّهَارَةِ (بَابُ السِّوَاكِ) حکم: أحاديث صحيح مسلم كلّها صحيحة 255.01. دَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، أَخْبَرَنَا جَرِيرٌ، عَنْ مَنْصُورٍ ح، وَحَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ، حَدَّثَنَا أَبِي، وَأَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنِ الْأَعْمَشِ، كِلَاهُمَا عَنْ أَبِي وَائِلٍ، عَنْ حُذَيْفَةَ قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ «إِذَا قَامَ مِنَ اللَّيْلِ» بِمِثْلِهِ وَلَمْ يَقُولُوا «لِيَتَهَجَّدَلِ».... صحیح مسلم : کتاب: پاکی کا بیان (باب: مسواک کرنا ) مترجم: MuslimWriterName 255.01. منصور اور اعمش دونوں نے ابو وائل سے، انہوں نے حضرت حذیفہ ؓ سے روایت کی، انہوں نے کہا: ’’رسول اللہ ﷺ جب رات کو اٹھتے ......‘‘ آگے سابقہ روایت کی طرح ہے، لیکن انہوں نے ’’تہجد کے لیے‘‘ کے الفاظ روایت نہیں کیے۔ الموضوع: السواك عند الاستيقاظ (العبادات) موضوع: نیند سے بیدار ہوکر مسواک کرنا (عبادات) 6 صحيح مسلم: كِتَابُ الطَّهَارَةِ (بَابُ السِّوَاكِ) حکم: أحاديث صحيح مسلم كلّها صحيحة 255.02. حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، وَابْنُ بَشَّارٍ، قَالَا: حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ مَنْصُورٍ، وَحُصَيْنٌ، وَالْأَعْمَشُ، عَنْ أَبِي وَائِلٍ، عَنْ حُذَيْفَةَ: «أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ إِذَا قَامَ مِنَ اللَّيْلِ يَشُوصُ فَاهُ بِالسِّوَاكِ». صحیح مسلم : کتاب: پاکی کا بیان (باب: مسواک کرنا ) مترجم: MuslimWriterName 255.02. سفیان نے منصور کے حوالے سے، اور حصین اور اعمش نے (بھی منصور کی طرح) ابو وائل سے اور انہوں نے حضرت حذیفہ ؓ سے روایت کی: ’’کہ رسول اللہ ﷺ جب رات کو اٹھتے، تو اپنا دہن مبارک مسواک سے اچھی طرح صاف فرماتے۔‘‘ الموضوع: السواك عند الاستيقاظ (العبادات) موضوع: نیند سے بیدار ہوکر مسواک کرنا (عبادات) 7 صحيح مسلم: كِتَابُ الطَّهَارَةِ (بَابُ السِّوَاكِ) حکم: أحاديث صحيح مسلم كلّها صحيحة 256. حَدَّثَنَا عَبْدُ بْنُ حُمَيْدٍ، حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ، حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ مُسْلِمٍ، حَدَّثَنَا أَبُو الْمُتَوَكِّلِ، أَنَّ ابْنَ عَبَّاسٍ حَدَّثَهُ أَنَّهُ بَاتَ عِنْدَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ذَاتَ لَيْلَةٍ " فَقَامَ نَبِيُّ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ آخِرِ اللَّيْلِ، فَخَرَجَ فَنَظَرَ فِي السَّمَاءِ، ثُمَّ تَلَا هَذِهِ الْآيَةَ فِي آلِ عِمْرَانَ {إِنَّ فِي خَلْقِ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ وَاخْتِلَافِ اللَّيْلِ وَالنَّهَارِ} [البقرة: 164] حَتَّى بَلَغَ {فَقِنَا عَذَابَ النَّارِ} [آل عمران: 191] ثُمَّ رَجَعَ إِلَى الْبَيْتِ فَتَسَوَّكَ وَتَوَضَّأَ، ثُمَّ قَامَ فَصَلَّى ثُ... صحیح مسلم : کتاب: پاکی کا بیان (باب: مسواک کرنا ) مترجم: MuslimWriterName 256. حضرت ابن عباسؓ نے ابو متوکل کو بتایا: ’’کہ انہوں نے ایک رات اللہ کے نبی ﷺ کے ہاں گزاری، اللہ کے نبی ﷺ رات کے آخری حصے میں اٹھے، باہر نکلے اور آسمان پر نظر ڈالی، پھر سورۂ آل عمران کی آیت: ﴿إِنَّ فِي خَلْقِ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ وَاخْتِلَافِ اللَّيْلِ وَالنَّهَارِ﴾ تلاوت کی، اور ﴿فَقِنَا عَذَابَ النَّارِ﴾ تک پہنچے۔ پھر گھر لوٹے اور اچھی طرح مسواک کی اور وضو فرمایا، پھر کھڑے ہوئے اور نماز پڑھی، پھر لیٹ گئے، پھر کھڑے ہوئے، باہر آسمان کی طرف دیکھا، پھر (دوبارہ) یہ آیت... الموضوع: السواك عند الاستيقاظ (العبادات) موضوع: نیند سے بیدار ہوکر مسواک کرنا (عبادات) 8 سنن أبي داؤد: كِتَابُ الطَّهَارَةِ (بَابُ السِّوَاكِ لِمَنْ قَامَ مِنَ اللَّيْلِ) حکم: صحيح 55. حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ مَنْصُورٍ، وَحُصَيْنٍ، عَنْ أَبِي وَائِلٍ، عَنْ حُذَيْفَةَ، «أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ إِذَا قَامَ مِنَ اللَّيْلِ يَشُوصُ فَاهُ بِالسِّوَاكِ سنن ابو داؤد : کتاب: طہارت کے مسائل (باب: رات کو اٹھنے والے کے لیے مسواک کا بیان ) مترجم: DaudWriterName 55. حضرت حذیفہ ؓ فرماتے ہیں:کہ حضور اکرمﷺجب رات کواٹھتے تو مسواک سے اپنا منہ صاف کرتےتھے۔ الموضوع: السواك عند الاستيقاظ (العبادات) موضوع: نیند سے بیدار ہوکر مسواک کرنا (عبادات) 9 سنن أبي داؤد: كِتَابُ الطَّهَارَةِ (بَابُ السِّوَاكِ لِمَنْ قَامَ مِنَ اللَّيْلِ) حکم: صحيح 56. حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ، حَدَّثَنَا حَمَّادٌ، أَخْبَرَنَا بَهْزُ بْنُ حَكِيمٍ، عَنْ زُرَارَةَ بْنِ أَوْفَى، عَنْ سَعْدِ بْنِ هِشَامٍ، عَنْ عَائِشَةَ، «أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يُوضَعُ لَهُ وَضُوءُهُ وَسِوَاكُهُ، فَإِذَا قَامَ مِنَ اللَّيْلِ تَخَلَّى ثُمَّ اسْتَاكَ» سنن ابو داؤد : کتاب: طہارت کے مسائل (باب: رات کو اٹھنے والے کے لیے مسواک کا بیان ) مترجم: DaudWriterName 56. ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں: کہ(رات کو)نبی اکرمﷺکے لیے مسواک اور وضو کا پانی تیار رکھا جاتا تھا، چناچہ جب حضور نبی کریمﷺ رات کو اٹھتے تو پہلےقضائے حاجت کرتے اور پھر مسواک کیا کرتے تھے۔ الموضوع: السواك عند الاستيقاظ (العبادات) موضوع: نیند سے بیدار ہوکر مسواک کرنا (عبادات) 10 سنن أبي داؤد: كِتَابُ الطَّهَارَةِ (بَابُ السِّوَاكِ لِمَنْ قَامَ مِنَ اللَّيْلِ) حکم: حسن دون قوله ولا نهار 57. حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ حَدَّثَنَا هَمَّامٌ عَنْ عَلِيِّ بْنِ زَيْدٍ عَنْ أُمِّ مُحَمَّدٍ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ لَا يَرْقُدُ مِنْ لَيْلٍ وَلَا نَهَارٍ فَيَسْتَيْقِظُ إِلَّا تَسَوَّكَ قَبْلَ أَنْ يَتَوَضَّأَ سنن ابو داؤد : کتاب: طہارت کے مسائل (باب: رات کو اٹھنے والے کے لیے مسواک کا بیان ) مترجم: DaudWriterName 57. ام المومنین سیدہ عائشہ ؓ سےمروی ہے:نبی ﷺ دن یارات میں جب بھی سوکر اٹھتے تو وضو سے پہلے مسواک کیا کرتے تھے۔ الموضوع: السواك عند الاستيقاظ (العبادات) موضوع: نیند سے بیدار ہوکر مسواک کرنا (عبادات) مجموع الصفحات: 3 - مجموع أحاديث: 23 کل صفحات: 3 - کل احا دیث: 23