1 ‌سنن أبي داؤد كِتَابُ الْحُدُودِ بَابٌ فِي قَطْعِ النَّبَّاشِ

حکم: صحیح

4429 حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، عَنْ أَبِي عِمْرَانَ عَنِ الْمُشَعَّثِ بْنِ طَرِيفٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الصَّامِتِ، عَنْ أَبِي ذَرٍّ، قَالَ: قَالَ لِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: >يَا أَبَا ذَرٍّ!<، قُلْتُ: لَبَّيْكَ يَا رَسُولَ اللَّهِ وَسَعْدَيْكَ! فَقَالَ: >كَيْفَ أَنْتَ إِذَا أَصَابَ النَّاسَ مَوْتٌ يَكُونُ الْبَيْتُ فِيهِ بِالْوَصِيفِ.- يَعْنِي: الْقَبْرَ-؟!، قُلْتُ: اللَّهُ وَرَسُولُهُ أَعْلَمُ!- أَوْ- مَا خَارَ اللَّهُ وَرَسُولُهُ، قَالَ: >عَلَيْكَ بِالصَّبْرِ- أَوْ قَالَ:- تَصْبِرُ<. قَالَ أَبُو دَاوُد: قَالَ حَمَّادُ بْنُ أَبِي سُلَيْمَانَ: يُقْطَعُ النَّبَّاشُ,...

سنن ابو داؤد:

کتاب: حدود اور تعزیرات کا بیان

(باب: کفن چور کا ہاتھ کاٹنا)

مترجم: ١. فضيلة الشيخ أبو عمار عمر فاروق السعيدي (دار السّلام)

4429. سیدنا ابوذر ؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے مجھ سے فرمایا: ”اے ابوذر!“ میں نے عرض کیا: میں حاضر ہوں اے اللہ کے رسول اللہ! اور مطیع فرماں ہوں! فرمایا: ”تیرا کیا حال ہو گا جب لوگوں کو موت آئے گی اور ان حالات میں گھر ایک غلام کے بدلے میں ملے گا؟“ اور آپ ﷺ کی مراد تھی: ”قبر۔“ میں نے عرض کیا: اللہ اور اس کے رسول بہتر جانتے ہیں، یا کہا کہ جو اللہ اور اس کا رسول میرے لیے پسند فرما دیں۔ آپ ﷺ نے فرمایا: ”صبر کرنا۔“ امام ابوداؤد ؓ کہتے ہیں کہ حماد بن ابوسلیمان نے کہا: کفن چور کا ہاتھ کاٹا جائے، کیونکہ وہ میت کے گھر میں د...