الموضوع المختار منتخب موضوع Selected Topics صحيح البخاريصحيح مسلمسنن أبي داؤدجامع الترمذيسنن النسائيسنن ابن ماجهمسند احمد 10 نتائج حاصل کریں25 نتائج حاصل کریں50 نتائج حاصل کریں100 نتائج حاصل کریں مجموع الصفحات: 2 - مجموع أحاديث: 12 کل صفحات: 2 - کل احا دیث: 12 1 سنن النسائي: كِتَابُ قَطْعِ السَّارِقِ (بَابُ مَا لَا قَطْعَ فِيهِ) حکم: صحیح 4969. أَخْبَرَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ مَنْصُورٍ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ يَحْيَى بْنِ حَبَّانَ عَنْ رَجُلٍ مِنْ قَوْمِهِ عَنْ رَافِعِ بْنِ خَدِيجٍ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ لَا قَطْعَ فِي ثَمَرٍ وَلَا كَثَرٍ سنن نسائی : کتاب: چور کا ہاتھ کاٹنے کا بیان (باب: کن چیزوں کی چوری میں ہاتھ نہیں کاٹا جائے گا؟ ) مترجم: NisaiWriterName 4969. حضرت رافع بن خدیجؓ نے فرمایا : میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے سنا: ”پھل اور گابھے میں ہاتھ نہیں کاٹا جائے گا۔“ الموضوع: القطع في سرقة الطعام الرطب (الجنايات) موضوع: تازہ کھانے کو چرانے میں ہاتھ کاٹنا (جرائم و عقوبات) 2 سنن النسائي: كِتَابُ قَطْعِ السَّارِقِ (بَابُ مَا لَا قَطْعَ فِيهِ) حکم: صحیح 4970. أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ قَالَ حَدَّثَنَا بِشْرٌ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ أَنَّ رَجُلًا مِنْ قَوْمِهِ حَدَّثَهُ عَنْ عَمٍّ لَهُ أَنَّ رَافِعَ بْنَ خَدِيجٍ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ لَا قَطْعَ فِي ثَمَرٍ وَلَا كَثَرٍ سنن نسائی : کتاب: چور کا ہاتھ کاٹنے کا بیان (باب: کن چیزوں کی چوری میں ہاتھ نہیں کاٹا جائے گا؟ ) مترجم: NisaiWriterName 4970. حضرت رافع بن خدیجؓ بیان کرتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے سنا: ”پھل اور گابھے (کی چوری) میں ہاتھ نہیں کاٹا جائے گا۔“ الموضوع: القطع في سرقة الطعام الرطب (الجنايات) موضوع: تازہ کھانے کو چرانے میں ہاتھ کاٹنا (جرائم و عقوبات) 3 سنن النسائي: كِتَابُ قَطْعِ السَّارِقِ (بَابُ مَا لَا قَطْعَ فِيهِ) حکم: صحیح 4971. أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ الصَّمَدِ بْنِ عَلِيٍّ عَنْ مَخْلَدٍ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَيْسَ عَلَى خَائِنٍ وَلَا مُنْتَهِبٍ وَلَا مُخْتَلِسٍ قَطْعٌ لَمْ يَسْمَعْهُ سُفْيَانُ مِنْ أَبِي الزُّبَيْرِ سنن نسائی : کتاب: چور کا ہاتھ کاٹنے کا بیان (باب: کن چیزوں کی چوری میں ہاتھ نہیں کاٹا جائے گا؟ ) مترجم: NisaiWriterName 4971. حضرت جابر ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”خیانت کرنے والے، لوٹنے والے اور جھپٹ کر چھین لینے والے کا ہاتھ نہیں کاٹا جائے گا۔“ سفیان (ثوری) نے ابو الزبیر سے نہیں سنا۔ الموضوع: القطع في سرقة الطعام الرطب (الجنايات) موضوع: تازہ کھانے کو چرانے میں ہاتھ کاٹنا (جرائم و عقوبات) 4 سنن النسائي: كِتَابُ قَطْعِ السَّارِقِ (بَابُ مَا لَا قَطْعَ فِيهِ) حکم: صحیح 4972. أَخْبَرَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ الْحَفَرِيُّ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَيْسَ عَلَى خَائِنٍ وَلَا مُنْتَهِبٍ وَلَا مُخْتَلِسٍ قَطْعٌ وَلَمْ يَسْمَعْهُ أَيْضًا ابْنُ جُرَيْجٍ مِنْ أَبِي الزُّبَيْرِ... سنن نسائی : کتاب: چور کا ہاتھ کاٹنے کا بیان (باب: کن چیزوں کی چوری میں ہاتھ نہیں کاٹا جائے گا؟ ) مترجم: NisaiWriterName 4972. حضرت جابر ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”خیانت کرنے والے، لوٹ ڈالنے والے اور جھپٹنے والے کا ہاتھ نہیں کاٹا جائے گا۔“ ابن جریج نے بھی ابو الزبیر سے نہیں سنا۔ الموضوع: القطع في سرقة الطعام الرطب (الجنايات) موضوع: تازہ کھانے کو چرانے میں ہاتھ کاٹنا (جرائم و عقوبات) 5 سنن النسائي: كِتَابُ قَطْعِ السَّارِقِ (بَابُ مَا لَا قَطْعَ فِيهِ) حکم: صحیح 4973. أَخْبَرَنِي إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْحَسَنِ عَنْ حَجَّاجٍ قَالَ قَالَ ابْنُ جُرَيْجٍ قَالَ أَبُو الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَيْسَ عَلَى الْمُخْتَلِسِ قَطْعٌ سنن نسائی : کتاب: چور کا ہاتھ کاٹنے کا بیان (باب: کن چیزوں کی چوری میں ہاتھ نہیں کاٹا جائے گا؟ ) مترجم: NisaiWriterName 4973. حضرت جابر ؓ سےمروی ہے کہ رسول اللہ ﷺ نےفرمایا : ”جھپٹ مار کر چھین لے جانے والے کا ہاتھ نہیں کا ٹا جائے گا۔“ الموضوع: القطع في سرقة الطعام الرطب (الجنايات) موضوع: تازہ کھانے کو چرانے میں ہاتھ کاٹنا (جرائم و عقوبات) 6 سنن النسائي: كِتَابُ قَطْعِ السَّارِقِ (بَابُ مَا لَا قَطْعَ فِيهِ) حکم: ضعیف 4974. أَخْبَرَنِي إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْحَسَنِ عَنْ حَجَّاجٍ قَالَ قَالَ ابْنُ جُرَيْجٍ قَالَ أَبُو الزُّبَيْرِ قَالَ جَابِرٌ لَيْسَ عَلَى الْخَائِنِ قَطْعٌ قَالَ أَبُو عَبْد الرَّحْمَنِ وَقَدْ رَوَى هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ عِيسَى بْنُ يُونُسَ وَالْفَضْلُ بْنُ مُوسَى وَابْنُ وَهْبٍ وَمُحَمَّدُ بْنُ رَبِيعَةَ وَمَخْلَدُ بْنُ يَزِيدَ وَسَلَمَةُ بْنُ سَعِيدٍ بَصْرِيٌّ ثِقَةٌ قَالَ ابْنُ أَبِي صَفْوَانَ وَكَانَ خَيْرَ أَهْلِ زَمَانِهِ فَلَمْ يَقُلْ أَحَدٌ مِنْهُمْ حَدَّثَنِي أَبُو الزُّبَيْرِ وَلَا أَحْسَبُهُ سَمِعَهُ مِنْ أَبِي الزُّبَيْرِ وَاللَّهُ تَعَالَى أَعْلَمُ... سنن نسائی : کتاب: چور کا ہاتھ کاٹنے کا بیان (باب: کن چیزوں کی چوری میں ہاتھ نہیں کاٹا جائے گا؟ ) مترجم: NisaiWriterName 4974. حضرت جابر ؓ نے فرمایا: خیانت کرنے والے کا ہاتھ نہیں کاٹا جائے گا۔ ابو عبد الرحمٰن (امام نسائی رحمہ اللہ) نے فرمایا: عیسیٰ بن یونس، فضل بن موسیٰ، ابن وہب، محمد بن ربیعہ، مخلد بن یزید اور سلمہ بن سعید جو کہ بصری اور ثقہ ہیں (اور جن کے بارے میں محمد بن عثمان) ابن ابو صفوان نے کہا ہے کہ وہ (سلمہ بن سعید) اپنے زمانے کے بہترین شخص تھے، ان سب نےابن جریج سے یہ (مذکورہ) روایت بیان کی ہے لیکن ان (چھ جلیل القدر اور ثقہ اہل علم میں سے کسی ایک نے بھی ”حدثنی ابو الزبیر“ نہیں کہا۔ اور میرا نہیں خیال کہ اس (ابن جریج) نے ابو الزبیر سے سنا ہو۔ واللہ أعلم۔ ... الموضوع: القطع في سرقة الطعام الرطب (الجنايات) موضوع: تازہ کھانے کو چرانے میں ہاتھ کاٹنا (جرائم و عقوبات) 7 سنن النسائي: كِتَابُ قَطْعِ السَّارِقِ (بَابُ مَا لَا قَطْعَ فِيهِ) حکم: صحیح 4975. أَخْبَرَنَا خَالِدُ بْنُ رَوْحٍ الدِّمَشْقِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا يَزِيدُ يَعْنِي ابْنَ خَالِدِ بْنِ يَزِيدَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَوْهَبٍ قَالَ حَدَّثَنَا شَبَابَةُ عَنْ الْمُغِيرَةِ بْنِ مُسْلِمٍ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَيْسَ عَلَى مُخْتَلِسٍ وَلَا مُنْتَهِبٍ وَلَا خَائِنٍ قَطْعٌ... سنن نسائی : کتاب: چور کا ہاتھ کاٹنے کا بیان (باب: کن چیزوں کی چوری میں ہاتھ نہیں کاٹا جائے گا؟ ) مترجم: NisaiWriterName 4975. حضرت جابر ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نےفرمایا : ”جھپٹ مار کر چھپننے والے، لوٹ ڈالنے والے (ڈاکو) اورخیانت کرنے والے کا ہاتھ نہیں کاٹا جائے گا۔“ الموضوع: القطع في سرقة الطعام الرطب (الجنايات) موضوع: تازہ کھانے کو چرانے میں ہاتھ کاٹنا (جرائم و عقوبات) 8 سنن النسائي: كِتَابُ قَطْعِ السَّارِقِ (بَابُ مَا لَا قَطْعَ فِيهِ) حکم: ضعيف ، و الصحيح مرفوع 4976. أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلَاءِ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ عَنْ أَشْعَثَ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ قَالَ لَيْسَ عَلَى خَائِنٍ قَطْعٌ قَالَ أَبُو عَبْد الرَّحْمَنِ أَشْعَثُ بْنُ سَوَّارٍ ضَعِيفٌ سنن نسائی : کتاب: چور کا ہاتھ کاٹنے کا بیان (باب: کن چیزوں کی چوری میں ہاتھ نہیں کاٹا جائے گا؟ ) مترجم: NisaiWriterName 4976. حضرت جابر ؓ سےمروی ہے کہ خیانت کرنے والے کو ہاتھ کاٹنے کی سزا نہیں دی جا سکتی۔ ابو عبدالرحمٰن (امام نسائی) رحمہ اللہ نے فرمایا: اشعث بن سوار ضعیف ہے۔ الموضوع: القطع في سرقة الطعام الرطب (الجنايات) موضوع: تازہ کھانے کو چرانے میں ہاتھ کاٹنا (جرائم و عقوبات) 9 سنن النسائي: كِتَابُ قَطْعِ السَّارِقِ (بَابُ قَطْعِ الرِّجْلِ مِنْ السَّارِقِ بَعْدَ الْي...) حکم: منکر 4977. أَخْبَرَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ سَلْمٍ الْمَصَاحِفِيُّ الْبَلْخِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا النَّضْرُ بْنُ شُمَيْلٍ قَالَ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ قَالَ أَنْبَأَنَا يُوسُفُ عَنْ الْحَارِثِ بْنِ حَاطِبٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أُتِيَ بِلِصٍّ فَقَالَ اقْتُلُوهُ فَقَالُوا يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنَّمَا سَرَقَ فَقَالَ اقْتُلُوهُ قَالُوا يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنَّمَا سَرَقَ قَالَ اقْطَعُوا يَدَهُ قَالَ ثُمَّ سَرَقَ فَقُطِعَتْ رِجْلُهُ ثُمَّ سَرَقَ عَلَى عَهْدِ أَبِي بَكْرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ حَتَّى قُطِعَتْ قَوَائِمُهُ كُلُّهَا ثُمَّ سَرَقَ أَيْضًا الْخَامِسَةَ فَقَالَ أَبُو بَكْرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ كَانَ ... سنن نسائی : کتاب: چور کا ہاتھ کاٹنے کا بیان (باب: ہاتھ کاٹنے کے بعد (مزید چوری کی صورت میں ) چور کا پاؤں کاٹنا ) مترجم: NisaiWriterName 4977. حضرت حارث بن حاطب ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ کے پاس ایک چور لایا گیا۔ آپ نے فرمایا: ”اسے قتل کردو۔“ لوگوں نے کہا: اللہ کے رسول ﷺ اس نے تو چوری کی ہے؟ آپ نے فرمایا: ”اسے قتل کردو۔“ لوگوں نے پھر کہا: اللہ کے رسول! اس نے تو صرف چوری کی ہے؟ آپ نے فرمایا: ”اس کا ہاتھی کاٹ دو۔“ اس نے پھر چوری کر لی۔ پھر اس کا پاؤں کاٹ دیا گیا۔ پھر اس نے حضرت ابو بکر ؓ کے دور میں چوری کر لی حتیٰ کہ ایک ایک کر کے اس کے چاروں ہاتھ پاؤں کاٹ دیے گئے۔ پھر اس نے پانچویں دفعہ چوری کرلی۔ حضرت ابو بکر ؓ نے فرمایا: رسول اللہ ﷺ کواس (کی حثییت کا خوف علم تھا... الموضوع: القطع في سرقة الطعام الرطب (الجنايات) موضوع: تازہ کھانے کو چرانے میں ہاتھ کاٹنا (جرائم و عقوبات) 10 سنن النسائي: كِتَابُ قَطْعِ السَّارِقِ (بَابُ قَطْعِ الْيَدَيْنِ وَالرِّجْلَيْنِ مِنْ السّ...) حکم: لم أجده في الصحيح و لا في الضعيف 4978. أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُبَيْدِ بْنِ عَقِيلٍ قَالَ حَدَّثَنَا جَدِّي قَالَ حَدَّثَنَا مُصْعَبُ بْنُ ثَابِتٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ جِيءَ بِسَارِقٍ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ اقْتُلُوهُ فَقَالُوا يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنَّمَا سَرَقَ قَالَ اقْطَعُوهُ فَقُطِعَ ثُمَّ جِيءَ بِهِ الثَّانِيَةَ فَقَالَ اقْتُلُوهُ فَقَالُوا يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنَّمَا سَرَقَ قَالَ اقْطَعُوهُ فَقُطِعَ فَأُتِيَ بِهِ الثَّالِثَةَ فَقَالَ اقْتُلُوهُ قَالُوا يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنَّمَا سَرَقَ فَقَالَ اقْطَعُوهُ ثُمَّ أُتِيَ بِهِ الرَّابِعَةَ ... سنن نسائی : کتاب: چور کا ہاتھ کاٹنے کا بیان (باب: چور کے دونوں ہاتھ او ردونو ں پاؤں کاٹنا ) مترجم: NisaiWriterName 4978. "حضرت جابر ؓ سے روایت ہے، انھوں نےفرمایا کہ رسول اللہ ﷺ کے پاس ایک چور لایا گیا۔ آپ نے فرمایا: ”اسے قتل کردو۔“ لوگوں نے کہا: اے اللہ کے رسول! اس نے صرف چوری کی ہے۔ آپ نےفرمایا، ”(اس کا دایا ں ہاتھ ) کاٹ دو۔“ اس کا ہاتھ کاٹ دیا گیا۔ پھر اسے دوبارہ (چوری کرنے پر)لایا گیا۔ آپ نے فرمایا: ”اسےقتل کردو۔“ لوگوں نے کہا: اے اللہ کے رسول! اس نے صرف چوری کی ہے۔ آپ نے فرمایا: ”اس کا بایاں پاؤں کاٹ دو۔“ اسکا پاؤں کاٹ دیا گیا۔ تیسری مرتبہ پھر اسے لایا گیا۔ آپ نے فرمایا: ”اسے قتل کردو۔“ لوگوں نے کہا: اے اللہ کے رسول... الموضوع: القطع في سرقة الطعام الرطب (الجنايات) موضوع: تازہ کھانے کو چرانے میں ہاتھ کاٹنا (جرائم و عقوبات) مجموع الصفحات: 2 - مجموع أحاديث: 12 کل صفحات: 2 - کل احا دیث: 12