الموضوع المختار منتخب موضوع Selected Topics صحيح البخاريصحيح مسلمسنن أبي داؤدجامع الترمذيسنن النسائيسنن ابن ماجهمسند احمد 10 نتائج حاصل کریں25 نتائج حاصل کریں50 نتائج حاصل کریں100 نتائج حاصل کریں مجموع الصفحات: 1 - مجموع أحاديث: 5 کل صفحات: 1 - کل احا دیث: 5 1 سنن أبي داؤد: كِتَابُ النَّومِ (بَابٌ فِيمَنْ يَبْدَأُ بِنَفْسِهِ فِي الْكِتَابِ) حکم: ضعیف 5134. حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ ابْنِ سِيرِينَ قَالَ أَحْمَدُ قَالَ مَرَّةً يَعْنِي هُشَيْمًا عَنْ بَعْضِ وَلَدِ الْعَلَاءِ أَنَّ الْعَلَاءَ بْنَ الْحَضْرَمِيِّ كَانَ عَامِلَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى الْبَحْرَيْنِ فَكَانَ إِذَا كَتَبَ إِلَيْهِ بَدَأَ بِنَفْسِهِ... سنن ابو داؤد : كتاب: سونے سے متعلق احکام ومسائل (باب: خط لکھنے کا ادب ، پہلے اپنا نام لکھے ) مترجم: DaudWriterName 5134. سیدنا علاء حضرمی ؓ کے متعلق آتا ہے کہ وہ نبی کریم ﷺ کی طرف سے بحرین میں گورنر تھے۔ چنانچہ وہ جب نبی کریم ﷺ کی طرف خط لکھتے تو اپنے نام سے شروع کرتے تھے۔ الموضوع: آداب الكتابة (الأخلاق والآداب) موضوع: کتابت کے آداب (اخلاق و آداب) 2 سنن أبي داؤد: كِتَابُ النَّومِ (بَابٌ فِيمَنْ يَبْدَأُ بِنَفْسِهِ فِي الْكِتَابِ) حکم: ضعیف 5135. حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحِيمِ حَدَّثَنَا الْمُعَلَّى بْنُ مَنْصُورٍ أَخْبَرَنَا هُشَيْمٌ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ ابْنِ سِيرِينَ عَنْ ابْنِ الْعَلَاءِ عَنْ الْعَلَاءِ يَعْنِي ابْنَ الْحَضْرَمِيِّ أَنَّهُ كَتَبَ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَبَدَأَ بِاسْمِهِ سنن ابو داؤد : كتاب: سونے سے متعلق احکام ومسائل (باب: خط لکھنے کا ادب ، پہلے اپنا نام لکھے ) مترجم: DaudWriterName 5135. جناب ابن سیرین نے سیدنا علاء کے بیٹے سے روایت کیا، انہوں نے (اپنے والد) سیدنا علاء بن حضرمی کے متعلق بتایا کہ انہوں نے نبی کریم ﷺ کو خط لکھا، تو اپنے نام سے ابتداء کی۔ الموضوع: آداب الكتابة (الأخلاق والآداب) موضوع: کتابت کے آداب (اخلاق و آداب) 3 سنن أبي داؤد: كِتَابُ النَّومِ (بَابُ كَيْفَ يُكْتَبُ إِلَى الذِّمِّيِّ) حکم: صحیح 5136. حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ وَمُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى قَالَا حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُتْبَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَتَبَ إِلَى هِرَقْلَ مِنْ مُحَمَّدٍ رَسُولِ اللَّهِ إِلَى هِرَقْلَ عَظِيمِ الرُّومِ سَلَامٌ عَلَى مَنْ اتَّبَعَ الْهُدَى قَالَ ابْنُ يَحْيَى عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ أَبَا سُفْيَانَ أَخْبَرَهُ قَالَ فَدَخَلْنَا عَلَى هِرَقْلَ فَأَجْلَسَنَا بَيْنَ يَدَيْهِ ثُمَّ دَعَا بِكِتَابِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَإِذَا فِيهِ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الر... سنن ابو داؤد : كتاب: سونے سے متعلق احکام ومسائل (باب: کافر کو خط لکھنے کا طریقہ ) مترجم: DaudWriterName 5136. سیدنا ابن عباس ؓ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے ہرقل کو خط لکھا، تو یوں لکھا: ”محمد رسول اﷲ کی طرف سے رومیوں کے ریئس ہرقل کی طرف۔ سلامتی ہو اس پر جو راہ ہدایت پر چلے۔“ ابن یحییٰ نے بیان کیا کہ ابن عباس ؓ نے کہا کہ ابوسفیان نے مجھے خبر دی کہ ہم ہرقل کے ہاں گئے تو اس نے ہمیں اپنے سامنے بٹھایا۔ پھر اس نے رسول اللہ ﷺ کا خط منگوایا، تو اس میں تھا: «بسم الله الرحمن الرحيم» ﷲ کے رسول محمد کی طرف سے رومیوں کے سربراہ ہرقل کی طرف۔ سلامتی ہو اس پر جو راہ ہدایت پر چلے «أما بعد» الموضوع: آداب الكتابة (الأخلاق والآداب) موضوع: کتابت کے آداب (اخلاق و آداب) 4 جامع الترمذي: أَبْوَابُ الِاسْتِئْذَانِ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ ﷺ (بَابُ مَا جَاءَ فِي خَتْمِ الْكِتَابَ) حکم: صحیح 2718. حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ مَنْصُورٍ أَخْبَرَنَا مُعَاذُ بْنُ هِشَامٍ حَدَّثَنِي أَبِي عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ لَمَّا أَرَادَ نَبِيُّ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يَكْتُبَ إِلَى الْعَجَمِ قِيلَ لَهُ إِنَّ الْعَجَمَ لَا يَقْبَلُونَ إِلَّا كِتَابًا عَلَيْهِ خَاتَمٌ فَاصْطَنَعَ خَاتَمًا قَالَ فَكَأَنِّي أَنْظُرُ إِلَى بَيَاضِهِ فِي كَفِّهِ قَالَ أَبُو عِيسَى هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ... جامع ترمذی : كتاب: استئذان كے احکام ومسائل (باب: خط( مکتوب) پر مہر لگانے کا بیان ) مترجم: TrimziWriterName 2718. انس بن مالک ؓ کہتے ہیں: نبی اکرم ﷺ نے جب عجمی (بادشاہوں) کو خطوط بھیجنے کا ارادہ فرمایا تو آپﷺ کو بتایا گیا کہ عجمی بغیر مہر لگا ہوا خط قبول نہیں کرتے چنانچہ آپﷺ نے (مہر کے لیے) ایک انگوٹھی بنوائی، گویا کہ میں آپﷺ کی ہتھیلی میں اس کی چمک کو اس وقت دیکھ رہا ہوں۔ امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث حسن صحیح ہے۔ ... الموضوع: آداب الكتابة (الأخلاق والآداب) موضوع: کتابت کے آداب (اخلاق و آداب) 5 سنن ابن ماجه: كِتَابُ الْأَدَبِ (بَابُ تَتْرِيبِ الْكِتَابِ) حکم: ضعیف 3774. حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ أَنْبَأَنَا بَقِيَّةُ أَنْبَأَنَا أَبُو أَحْمَدَ الدِّمَشْقِيُّ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ تَرِّبُوا صُحُفَكُمْ أَنْجَحُ لَهَا إِنَّ التُّرَابَ مُبَارَكٌ سنن ابن ماجہ : کتاب: اخلاق وآداب سے متعلق احکام ومسائل (باب: تحریر پر(سیاہی خشک کرنے کےلیے)مٹی ڈالنا ) مترجم: MajahWriterName 3774. حضرت جابر ؓ سے روایت ہے،رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: اپنی تحریروں پر مٹی ڈال دیا کرو، یہ کامیابی کا باعث ہوگا۔ مٹی برکت والی چیز ہے۔ الموضوع: آداب الكتابة (الأخلاق والآداب) موضوع: کتابت کے آداب (اخلاق و آداب) مجموع الصفحات: 1 - مجموع أحاديث: 5 کل صفحات: 1 - کل احا دیث: 5