الموضوع المختار منتخب موضوع Selected Topics صحيح البخاريصحيح مسلمسنن أبي داؤدجامع الترمذيسنن النسائيسنن ابن ماجهمسند احمد 10 نتائج حاصل کریں25 نتائج حاصل کریں50 نتائج حاصل کریں100 نتائج حاصل کریں مجموع الصفحات: 1 - مجموع أحاديث: 2 کل صفحات: 1 - کل احا دیث: 2 1 سنن أبي داؤد: كِتَابُ الْجِهَادِ (بَابٌ فِي كِرَاءِ الْمَقَاسِمِ) حکم: ضعیف 2783. حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ مُسَافِرٍ التِّنِّيسِيُّ، حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي فُدَيْكٍ، حَدَّثَنَا الزَّمْعِيُّ عَنِ الزُّبَيْرِ بْنِ عُثْمَانَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ سُرَاقَةَ أَنَّ مُحَمَّدَ بْنَ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ ثَوْبَانَ أَخْبَرَهُ, أَنَّ أَبَا سَعِيدٍ الْخُدْرِيَّ، أَخْبَرَهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: >إِيَّاكُمْ وَالْقُسَامَةَ<، قَالَ: فَقُلْنَا: وَمَا الْقُسَامَةُ؟ قَالَ: >الشَّيْءُ يَكُونُ بَيْنَ النَّاسِ فَيَجِيءُ فَيَنْتَقِصُ مِنْهُ<.... سنن ابو داؤد : کتاب: جہاد کے مسائل (باب: مشترک مال تقسیم کرنے کی اجرت لینا ) مترجم: DaudWriterName 2783. سیدنا ابو سعید خدری ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”قسامہ (تقسیم کرنے کی اجرت) سے بچو۔“ ہم نے عرض کیا ”قسامہ“ سے کیا مراد ہے؟ آپ ﷺ نے فرمایا: ”کوئی چیز لوگوں میں مشترک ہو اور کوئی آئے اور اس میں سے (اپنے لیے) کچھ نکال لے۔“ الموضوع: أجرة السمسار (المعاملات) موضوع: دلالی کرنے والے کی اجرت (معاملات) 2 سنن أبي داؤد: كِتَابُ الْجِهَادِ (بَابٌ فِي كِرَاءِ الْمَقَاسِمِ) حکم: ضعیف 2784. حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ الْقَعْنَبِيُّ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ يَعْنِي ابْنَ مُحَمَّدٍ، عَنْ شَرِيكٍ يَعْنِي ابْنَ أَبِي نَمِرٍ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ... نَحْوَهُ، قَالَ: >الرَّجُلُ يَكُونُ عَلَى الْفِئَامِ مِنَ النَّاسِ، فَيَأْخُذُ مِنْ حَظِّ هَذَا، وَحَظِّ هَذَا<... سنن ابو داؤد : کتاب: جہاد کے مسائل (باب: مشترک مال تقسیم کرنے کی اجرت لینا ) مترجم: DaudWriterName 2784. سیدنا عطاء بن یسار ؓ، نبی کریم ﷺ سے اس کی مانند روایت کرتے ہیں۔ بیان کیا کہ کوئی لوگوں پر امیر ہو تو (تقسیم کرتے ہوئے) کچھ اس کے حصے میں سے لے لے اور کچھ دوسرے کے حصے میں سے۔ الموضوع: أجرة السمسار (المعاملات) موضوع: دلالی کرنے والے کی اجرت (معاملات) مجموع الصفحات: 1 - مجموع أحاديث: 2 کل صفحات: 1 - کل احا دیث: 2