1 سنن أبي داؤد: كِتَابُ الْفَرَائِضِ (بَابُ نَسْخِ مِيرَاثِ الْعَقْدِ بِمِيرَاثِ الرَّحِ...)

حکم: ضعیف

2923. حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ وَعَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ يَحْيَى الْمَعْنَى قَالَ أَحْمَدُ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَلَمَةَ عَنْ ابْنِ إِسْحَقَ عَنْ دَاوُدَ بْنِ الْحُصَيْنِ قَالَ كُنْتُ أَقْرَأُ عَلَى أُمِّ سَعْدٍ بِنْتِ الرَّبِيعِ وَكَانَتْ يَتِيمَةً فِي حِجْرِ أَبِي بَكْرٍ فَقَرَأْتُ وَالَّذِينَ عَقَدَتْ أَيْمَانُكُمْ فَقَالَتْ لَا تَقْرَأْ وَالَّذِينَ عَقَدَتْ أَيْمَانُكُمْ إِنَّمَا نَزَلَتْ فِي أَبِي بَكْرٍ وَابْنِهِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ حِينَ أَبَى الْإِسْلَامَ فَحَلَفَ أَبُو بَكْرٍ أَلَّا يُوَرِّثَهُ فَلَمَّا أَسْلَمَ أَمَرَ اللَّهُ تَعَالَى نَبِيَّهُ عَلَيْهِ السَّلَام أَنْ يُؤْتِيَهُ نَصِيبَهُ زَادَ عَبْدُ الْع...

سنن ابو داؤد : کتاب: وراثت کے احکام و مسائل (باب: نسب کی میراث نے مواخات اور خلف کی وراثت کو منسوخ کر دیا ہے )

مترجم: DaudWriterName

2923. جناب داود بن حصین بیان کرتے ہیں کہ میں ام سعد بنت ربیع کے ہاں پڑھا کرتا تھا، جب کہ وہ یتیم تھیں اور سیدنا ابوبکر ؓ کی زیر تربیت تھیں، تو میں نے یوں قراءت کی: (وَالَّذِينَ عَقَدَتْ أَيْمَانُكُمْ) اس نے کہا : «والذين عاقدتْ أيمانُكم» مت پڑھو۔ (بلکہ بات یہ ہے کہ) یہ آیت ابوبکر ؓ اور ان کے بیٹے عبدالرحمٰن کے سلسلے میں نازل ہوئی تھی، جبکہ اس نے اسلام قبول کرنے سے انکار کر دیا تھا۔ تو سیدنا ابوبکر ؓ نے قسم کھائی تھی کہ اسے اپنی وراثت نہیں دوں گا۔ پھر جب اس نے اسلام قبول کر لیا تو اللہ کے ن...