الموضوع المختار منتخب موضوع Selected Topics صحيح البخاريصحيح مسلمسنن أبي داؤدجامع الترمذيسنن النسائيسنن ابن ماجهمسند احمد 10 نتائج حاصل کریں25 نتائج حاصل کریں50 نتائج حاصل کریں100 نتائج حاصل کریں مجموع الصفحات: 1 - مجموع أحاديث: 7 کل صفحات: 1 - کل احا دیث: 7 1 صحيح البخاري: كِتَابُ المَغَازِي ( بَابُ قَوْلِ اللَّهِ تَعَالَى: {إِذْ تَسْتَغِيثُو...) حکم: أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة 3955. حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنِ البَرَاءِ، قَالَ: اسْتُصْغِرْتُ أَنَا وَابْنُ عُمَرَ، صحیح بخاری : کتاب: غزوات کے بیان میں (باب: اللہ تعالیٰ کا فرمان اور اس وقت کو یاد کرو جب تم اپنے پروردگار سے فریاد کر رہے تھے، پھر اس نے تمہاری فریاد سن لی، اور فرمایا کہ تمہیں لگاتار ایک ہزار فرشتوں سے مدد دوں گا اور اللہ نے یہ بس اس لیے کیا کہ تمہیں بشارت ہو اور تاکہ تمہارے دلوں کو اس سے اطمینان حاصل ہو جائے، ورنہ فتح تو بس اللہ ہی کے پاس سے ہے، بیشک اللہ غالب حکمت والا ہے ) مترجم: BukhariWriterName 3955. حضرت براء بن عازب ؓ سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا کہ مجھے اور ابن عمر ؓ کو کمسن شمار کیا گیا تھا (اس لیے غزوہ بدر میں شریک نہیں کیا گیا)۔ الموضوع: عدد أصحاب يوم بدر (السيرة) Topics: بدر کے روز صحابہ رکرام کی تعداد (سیرت) 2 صحيح البخاري: كِتَابُ المَغَازِي (بَابُ عِدَّةِ أَصْحَابِ بَدْرٍ) حکم: أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة 3956. حَدَّثَنِي مَحْمُودٌ، حَدَّثَنَا وَهْبٌ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنِ البَرَاءِ، قَالَ: «اسْتُصْغِرْتُ أَنَا وَابْنُ عُمَرَ يَوْمَ بَدْرٍ، وَكَانَ المُهَاجِرُونَ يَوْمَ بَدْرٍ نَيِّفًا عَلَى سِتِّينَ، وَالأَنْصَارُ نَيِّفًا وَأَرْبَعِينَ وَمِائَتَيْنِ» صحیح بخاری : کتاب: غزوات کے بیان میں (باب: جنگ بدر میں شریک ہونے والوں کا شمار ) مترجم: BukhariWriterName 3956. حضرت براء بن عازب ؓ ہی سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا کہ میں اور حضرت عبداللہ بن عمر ؓ بدر کی جنگ کے وقت کم عمر تھے۔ اور بدر کی لڑائی میں مہاجرین کی تعداد ساٹھ سے کچھ زیادہ تھی جبکہ انصار دو سو چالیس سے کچھ اوپر تھے۔ الموضوع: عدد أصحاب يوم بدر (السيرة) Topics: بدر کے روز صحابہ رکرام کی تعداد (سیرت) 3 صحيح البخاري: كِتَابُ المَغَازِي (بَابُ عِدَّةِ أَصْحَابِ بَدْرٍ) حکم: أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة 3957. حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ خَالِدٍ حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ حَدَّثَنَا أَبُو إِسْحَاقَ قَالَ سَمِعْتُ الْبَرَاءَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ يَقُولُ حَدَّثَنِي أَصْحَابُ مُحَمَّدٍ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِمَّنْ شَهِدَ بَدْرًا أَنَّهُمْ كَانُوا عِدَّةَ أَصْحَابِ طَالُوتَ الَّذِينَ جَازُوا مَعَهُ النَّهَرَ بِضْعَةَ عَشَرَ وَثَلَاثَ مِائَةٍ قَالَ الْبَرَاءُ لَا وَاللَّهِ مَا جَاوَزَ مَعَهُ النَّهَرَ إِلَّا مُؤْمِنٌ... صحیح بخاری : کتاب: غزوات کے بیان میں (باب: جنگ بدر میں شریک ہونے والوں کا شمار ) مترجم: BukhariWriterName 3957. حضرت براء ؓ ہی سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ مجھے اصحاب محمد ﷺ نے بتایا جو بدر میں شریک تھے کہ ان کی تعداد اصحاب طالوت جتنی تھی، جنہوں نے ان کے ساتھ نہر کو پار کیا تھا۔ وہ تین سو دس سے کچھ اوپر تھے۔ حضرت براء نے فرمایا: اللہ کی قسم! حضرت طالوت کے ہمراہ نہر کو صرف وہی لوگ پار کر سکے جو مومن تھے۔ ... الموضوع: عدد أصحاب يوم بدر (السيرة) Topics: بدر کے روز صحابہ رکرام کی تعداد (سیرت) 4 صحيح البخاري: كِتَابُ المَغَازِي (بَابُ عِدَّةِ أَصْحَابِ بَدْرٍ) حکم: أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة 3958. حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ رَجَاءٍ حَدَّثَنَا إِسْرَائِيلُ عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ عَنْ الْبَرَاءِ قَالَ كُنَّا أَصْحَابَ مُحَمَّدٍ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَتَحَدَّثُ أَنَّ عِدَّةَ أَصْحَابِ بَدْرٍ عَلَى عِدَّةِ أَصْحَابِ طَالُوتَ الَّذِينَ جَاوَزُوا مَعَهُ النَّهَرَ وَلَمْ يُجَاوِزْ مَعَهُ إِلَّا مُؤْمِنٌ بِضْعَةَ عَشَرَ وَثَلَاثَ مِائَةٍ... صحیح بخاری : کتاب: غزوات کے بیان میں (باب: جنگ بدر میں شریک ہونے والوں کا شمار ) مترجم: BukhariWriterName 3958. حضرت براء بن عازب ؓ سے ایک اور روایت ہے، انہوں نے فرمایا کہ ہم اصحاب محمد ﷺ آپس میں یہ گفتگو کرتے تھے کہ اصحاب بدر کی تعداد بھی اتنی ہی تھی جتنی اصحاب طالوت کی تھی جنہوں نے ان کے ساتھ نہر عبور کی تھی۔ اور اس نہر کو پار کرنے والے صرف اہل ایمان تھے۔ ان کی تعداد تین سو دس سے کچھ زیادہ تھی۔ ... الموضوع: عدد أصحاب يوم بدر (السيرة) Topics: بدر کے روز صحابہ رکرام کی تعداد (سیرت) 5 صحيح البخاري: كِتَابُ المَغَازِي (بَابُ عِدَّةِ أَصْحَابِ بَدْرٍ) حکم: أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة 3959. حَدَّثَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا يَحْيَى عَنْ سُفْيَانَ عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ عَنْ الْبَرَاءِ ح و حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ عَنْ الْبَرَاءِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ كُنَّا نَتَحَدَّثُ أَنَّ أَصْحَابَ بَدْرٍ ثَلَاثُ مِائَةٍ وَبِضْعَةَ عَشَرَ بِعِدَّةِ أَصْحَابِ طَالُوتَ الَّذِينَ جَاوَزُوا مَعَهُ النَّهَرَ وَمَا جَاوَزَ مَعَهُ إِلَّا مُؤْمِنٌ... صحیح بخاری : کتاب: غزوات کے بیان میں (باب: جنگ بدر میں شریک ہونے والوں کا شمار ) مترجم: BukhariWriterName 3959. حضرت براء ؓ سے مزید ایک روایت ہے، انہوں نے فرمایا: ہم آپس میں باتیں کیا کرتے تھے کہ اصحاب بدر تین سو دس سے کچھ زیادہ تھے۔ وہ اصحاب طالوت کی تعداداکے برابر تھے جنہوں نے ان کے ساتھ نہر پار کی تھی۔ اور اسے عبور کرنے والے صرف ایمان دار ہی تھے۔ الموضوع: عدد أصحاب يوم بدر (السيرة) Topics: بدر کے روز صحابہ رکرام کی تعداد (سیرت) 6 جامع الترمذي: أَبْوَابُ السِّيَرِ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ ﷺ (بَابُ مَا جَاءَ فِي عِدَّةِ أَصْحَابِ بَدْرٍ) حکم: صحیح 1598. حَدَّثَنَا وَاصِلُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَى الْكُوفِيُّ حَدَّثَنَا أَبُو بكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ الْبَرَاءِ قَالَ كُنَّا نَتَحَدَّثُ أَنَّ أَصْحَابَ بَدْرٍ يَوْمَ بَدْرٍ كَعِدَّةِ أَصْحَابِ طَالُوتَ ثَلَاثُ مِائَةٍ وَثَلَاثَةَ عَشَرَ رَجُلًا قَالَ وَفِي الْبَاب عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ أَبُو عِيسَى هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ وَقَدْ رَوَاهُ الثَّوْرِيُّ وَغَيْرُهُ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ... جامع ترمذی : كتاب: سیر کے بیان میں (باب: اہل بدرکی تعداد کا بیان ) مترجم: TrimziWriterName 1598. براء ؓ کہتے ہیں: ہم لوگ کہا کرتے تھے کہ غزوہ بدر کے دن بدری لوگ تعداد میں طالوت کے ساتھیوں کے برابر تین سو تیرہ تھے۔ امام ترمذی کہتے ہیں: ۱۔ یہ حدیث حسن صحیح ہے۔ ۲۔ ثوری اور دوسرے لوگوں نے بھی ابو اسحاق سبیعی سے اس کی روایت کی ہے۔ ۳۔ اس باب میں ابن عباس سے بھی روایت ہے۔ ... الموضوع: عدد أصحاب يوم بدر (السيرة) Topics: بدر کے روز صحابہ رکرام کی تعداد (سیرت) 7 سنن ابن ماجه: كِتَابُ الْجِهَادِ (بَابُ السَّرَايَا) حکم: صحیح 2828. حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا أَبُو عَامِرٍ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ قَالَ كُنَّا نَتَحَدَّثُ أَنَّ أَصْحَابَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانُوا يَوْمَ بَدْرٍ ثَلَاثَ مِائَةٍ وَبِضْعَةَ عَشَرَ عَلَى عِدَّةِ أَصْحَابِ طَالُوتَ مَنْ جَازَ مَعَهُ النَّهَرَ وَمَا جَازَ مَعَهُ إِلَّا مُؤْمِنٌ... سنن ابن ماجہ : کتاب: جہاد سے متعلق احکام ومسائل (باب: فوجی دستے ) مترجم: MajahWriterName 2828. حضرت براء بن عازب ؓ سےروایت ہے انہوں نے فرمایا: ہم لوگ باتیں کیا کرتے تھے کہ جنگ بدر میں رسول اللہﷺ کے ساتھی تین سو دس سے کچھ زیادہ تھے جتنی تعداد طالوت کےساتھ نہر پار کرنے والوں کی تھی۔ ان کے ساتھ صرف ایمان رکھنے والےنہرسے پار پہنچے تھے۔ الموضوع: عدد أصحاب يوم بدر (السيرة) Topics: بدر کے روز صحابہ رکرام کی تعداد (سیرت) مجموع الصفحات: 1 - مجموع أحاديث: 7 کل صفحات: 1 - کل احا دیث: 7