1 ‌صحيح مسلم كِتَابُ الْفِتَنِ وَأَشْرَاطِ السَّاعَةِ بَابُ لَا تَقُومُ السَّاعَةُ حَتَّى تَعْبُدَ دَوْس...

حکم: صحیح

7487 حَدَّثَنَا أَبُو كَامِلٍ الْجَحْدَرِيُّ وَأَبُو مَعْنٍ زَيْدُ بْنُ يَزِيدَ الرَّقَاشِيُّ وَاللَّفْظُ لِأَبِي مَعْنٍ قَالَا حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ الْحَارِثِ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْحَمِيدِ بْنُ جَعْفَرٍ عَنْ الْأَسْوَدِ بْنِ الْعَلَاءِ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ لَا يَذْهَبُ اللَّيْلُ وَالنَّهَارُ حَتَّى تُعْبَدَ اللَّاتُ وَالْعُزَّى فَقُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنْ كُنْتُ لَأَظُنُّ حِينَ أَنْزَلَ اللَّهُ هُوَ الَّذِي أَرْسَلَ رَسُولَهُ بِالْهُدَى وَدِينِ الْحَقِّ لِيُظْهِرَهُ عَلَى الدِّينِ كُلِّهِ وَلَوْ كَرِهَ الْمُشْرِكُونَ أَنَّ ذَلِكَ ...

صحیح مسلم:

کتاب: فتنے اور علامات ِقیامت

(باب: قیامت نہیں آئے گی یہاں تک کہ (قبیلہ) دوس"ذوال...)

مترجم: ١. الشيخ محمد يحيىٰ سلطان محمود جلالبوري (دار السّلام)

7487. خالد بن حارث نے ہمیں حدیث بیان کی،  کہا: ہمیں حضرت عبدالحمید بن جعفر نے اسودبن علاء سے حدیث بیان کی، انہوں نے ابو سلمہ سے اور انہوں نے حضرت عائشہ رضی اللہ تعالی عنہا سے روایت کی، انہوں نے کہا: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: ’’دن اور رات (کاسلسلہ) اس وقت تک ختم نہیں ہوگا جب تک لات اور عزی ٰ کی عبادت (دوبارہ) نہ ہونے لگے،‘‘ میں نے کہا: اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم! جب اللہ تعالی نے آیت نازل کی: ’’‎وہ ذات جس نے اپنے رسول کو ہدایت اور دین حق کے ساتھ بھیجا...