1 سنن ابن ماجه: كِتَابُ الزُّهْدِ (بَابُ ذِكْرِ الْبَعْثِ)

حکم: صحیح

4281. حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ أَبِي سُفْيَانَ عَنْ جَابِرٍ عَنْ أُمِّ مُبَشِّرٍ عَنْ حَفْصَةَ قَالَتْ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنِّي لَأَرْجُو أَلَّا يَدْخُلَ النَّارَ أَحَدٌ إِنْ شَاءَ اللَّهُ تَعَالَى مِمَّنْ شَهِدَ بَدْرًا وَالْحُدَيْبِيَةَ قَالَتْ قُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ أَلَيْسَ قَدْ قَالَ اللَّهُ وَإِنْ مِنْكُمْ إِلَّا وَارِدُهَا كَانَ عَلَى رَبِّكَ حَتْمًا مَقْضِيًّا قَالَ أَلَمْ تَسْمَعِيهِ يَقُولُ ثُمَّ نُنَجِّي الَّذِينَ اتَّقَوْا وَنَذَرُ الظَّالِمِينَ فِيهَا جِثِيًّا(مریم:72)...

سنن ابن ماجہ : کتاب: زہد سے متعلق احکام و مسائل (باب: مرنے کے بعد زندہ ھونے (حشر ) کا بیان )

مترجم: MajahWriterName

4281. ام المومنین حضرت حفصہ سے روایت ہے نبی ﷺ نے فر مایا: ’’مجھے امید ہے کہ بدراور حدیبیہ میں حاضر ہو نے والا کوئى آدمی ان شا ء اللہ جہنم میں نہیں جائے گا۔‘‘ ام المو منین فرماتی ہیں کہ میں نے عرض کیا: اللہ کے رسول کیا الله تعالی نے یہ نہیں فرمایا ﴿وَإِنْ مِنْكُمْ إِلَّا وَارِدُهَا كَانَ عَلَى رَبِّكَ حَتْمًا مَقْضِيًّا﴾ ’’تم میں سے ہر ایک ضرور اس پر پہنچے والا ہے یہ آ پ کے پر وردگا ر کے ذمے قطعی طے شدہ بات ہے۔‘‘ یعنی نبی ﷺ نے فرمایا: &...