1 ‌‌صحيح البخاري كِتَابُ تَفْسِيرِ القُرْآنِ بَابُ قَوْلِهِ {وَلْيَضْرِبْنَ بِخُمُرِهِنَّ عَلَى...

حکم: أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة

4794 حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ نَافِعٍ عَنْ الْحَسَنِ بْنِ مُسْلِمٍ عَنْ صَفِيَّةَ بِنْتِ شَيْبَةَ أَنَّ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا كَانَتْ تَقُولُ لَمَّا نَزَلَتْ هَذِهِ الْآيَةُ وَلْيَضْرِبْنَ بِخُمُرِهِنَّ عَلَى جُيُوبِهِنَّ أَخَذْنَ أُزْرَهُنَّ فَشَقَّقْنَهَا مِنْ قِبَلِ الْحَوَاشِي فَاخْتَمَرْنَ بِهَا...

صحیح بخاری:

کتاب: قرآن پاک کی تفسیر کے بیان میں

(

باب: آیت (( ولیضربن بخمرھن علی جیوبھن الایۃ )) ...)

مترجم: ١. شیخ الحدیث حافظ عبد الستار حماد (دار السلام)

4794. حضرت عائشہ‬ ؓ ہ‬ی سے روایت ہے، وہ کہا کرتی تھیں کہ جب یہ آیت نازل ہوئی: ’’اور اپنی اوڑھنیوں کو اپنے سینوں پر ڈال لیا کریں۔‘‘ تو عورتوں نے اپنی چادروں کو لیا اور ان کو کناروں کی جانب سے پھاڑ کر ان کی اوڑھنیاں بنا لیں۔