الموضوع المختار منتخب موضوع Selected Topics صحيح البخاريصحيح مسلمسنن أبي داؤدجامع الترمذيسنن النسائيسنن ابن ماجهمسند احمد 10 نتائج حاصل کریں25 نتائج حاصل کریں50 نتائج حاصل کریں100 نتائج حاصل کریں مجموع الصفحات: 1 - مجموع أحاديث: 2 کل صفحات: 1 - کل احا دیث: 2 1 سنن أبي داؤد: كِتَابُ الْخَرَاجِ وَالْإِمَارَةِ وَالْفَيْءِ (بَابٌ فِي إِخْرَاجِ الْيَهُودِ مِنْ جَزِيرَةِ الْع...) حکم: ضعیف 3034. قَالَ أَبُو دَاوُد قُرِئَ عَلَى الْحَارِثِ بْنِ مِسْكِينٍ وَأَنَا شَاهِدٌ أَخْبَرَكَ أَشْهَبُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ قَالَ قَالَ مَالِكٌ عُمَرُ أَجْلَى أَهْلَ نَجْرَانَ وَلَمْ يُجْلَوْا مِنْ تَيْمَاءَ لِأَنَّهَا لَيْسَتْ مِنْ بِلَادِ الْعَرَبِ فَأَمَّا الْوَادِي فَإِنِّي أَرَى أَنَّمَا لَمْ يُجْلَ مَنْ فِيهَا مِنْ الْيَهُودِ أَنَّهُمْ لَمْ يَرَوْهَا مِنْ أَرْضِ الْعَرَبِ .... سنن ابو داؤد : کتاب: محصورات اراضی اور امارت سے متعلق احکام و مسائل (باب: یہودیوں کو جزیرہ عرب سے نکال دینے کا بیان ) مترجم: DaudWriterName 3034. امام ابوداؤد (بہ سند حارث بن مسکین) بیان کرتے ہیں کہ امام مالک ؓ نے بیان کیا کہ سیدنا عمر ؓ نے اہل نجران کو جلا وطن کر دیا لیکن وہ تیماء سے نہیں نکالے گئے، کیونکہ یہ عرب کی حدود میں نہیں ہے۔ اور وادی (القریٰ) کے یہودیوں کو بھی میرا خیال ہے کہ نہیں نکالا گیا تھا، کیونکہ انہوں نے اسے عرب کا علاقہ نہ سمجھا۔ ... الموضوع: إخراج عمر لليهود (السيرة) موضوع: حضرت عمر کا یہود کو جلاوطن کرنا (سیرت) 2 سنن أبي داؤد: كِتَابُ الْخَرَاجِ وَالْإِمَارَةِ وَالْفَيْءِ (بَابٌ فِي إِخْرَاجِ الْيَهُودِ مِنْ جَزِيرَةِ الْع...) حکم: ضعیف 3034.01. حَدَّثَنَا ابْنُ السَّرْحِ حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ قَالَ قَالَ مَالِكٌ وَقَدْ أَجْلَى عُمَرُ رَحِمَهُ اللَّهُ يَهُودَ نَجْرَانَ وَفَدَكَ. سنن ابو داؤد : کتاب: محصورات اراضی اور امارت سے متعلق احکام و مسائل (باب: یہودیوں کو جزیرہ عرب سے نکال دینے کا بیان ) مترجم: DaudWriterName 3034.01. ابن سرح کی سند سے روایت ہے کہ امام مالک ؓ نے بیان کیا سیدنا عمر ؓ نے نجران اور فدک کے یہود کو جلا وطن کیا تھا۔ (کیونکہ یہ علاقے جزیرہ عرب میں شمار ہوتے تھے)۔ الموضوع: إخراج عمر لليهود (السيرة) موضوع: حضرت عمر کا یہود کو جلاوطن کرنا (سیرت) مجموع الصفحات: 1 - مجموع أحاديث: 2 کل صفحات: 1 - کل احا دیث: 2