الموضوع المختار منتخب موضوع Selected Topics صحيح البخاريصحيح مسلمسنن أبي داؤدجامع الترمذيسنن النسائيسنن ابن ماجهمسند احمد 10 نتائج حاصل کریں25 نتائج حاصل کریں50 نتائج حاصل کریں100 نتائج حاصل کریں مجموع الصفحات: 1 - مجموع أحاديث: 4 کل صفحات: 1 - کل احا دیث: 4 1 صحيح البخاري: کِتَابُ فَضَائِلِ أَصْحَابِ النَّبِيِّ ﷺ (بَابُ فَضْلِ عَائِشَةَ ؓ) حکم: أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة 3771. حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ بْنُ عَبْدِ الْمَجِيدِ حَدَّثَنَا ابْنُ عَوْنٍ عَنْ الْقَاسِمِ بْنِ مُحَمَّدٍ أَنَّ عَائِشَةَ اشْتَكَتْ فَجَاءَ ابْنُ عَبَّاسٍ فَقَالَ يَا أُمَّ الْمُؤْمِنِينَ تَقْدَمِينَ عَلَى فَرَطِ صِدْقٍ عَلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَعَلَى أَبِي بَكْرٍ... صحیح بخاری : کتاب: نبی کریمﷺ کے اصحاب کی فضیلت (باب: حضرت عائشہ ؓ کی فضیلت کابیان ) مترجم: BukhariWriterName 3771. حضرت قاسم بن محمد سے روایت ہے، کہ حضرت عائشہ ؓ بیمار ہوئیں تو حضرت ابن عباس ؓ ان کی تیماداری کے لیے حاضر ہوئے اور فرمایا: اے اُم المومنین!آپ تو آپنے سچے پیش روؤں کے پاس جائیں گی، یعنی رسول اللہ ﷺ اورحضرت ابو بکر ؓ کے پاس۔ الموضوع: ملازمة عائشة للنبي في الجنة (السيرة) Topics: جنت میں حضرت عائشہ کی نبی اکرمﷺ کے ساتھ رفاقت (سیرت) 2 صحيح البخاري: کِتَابُ فَضَائِلِ أَصْحَابِ النَّبِيِّ ﷺ (بَابُ فَضْلِ عَائِشَةَ ؓ) حکم: أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة 3772. حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ الْحَكَمِ سَمِعْتُ أَبَا وَائِلٍ قَالَ لَمَّا بَعَثَ عَلِيٌّ عَمَّارًا وَالْحَسَنَ إِلَى الْكُوفَةِ لِيَسْتَنْفِرَهُمْ خَطَبَ عَمَّارٌ فَقَالَ إِنِّي لَأَعْلَمُ أَنَّهَا زَوْجَتُهُ فِي الدُّنْيَا وَالْآخِرَةِ وَلَكِنَّ اللَّهَ ابْتَلَاكُمْ لِتَتَّبِعُوهُ أَوْ إِيَّاهَا... صحیح بخاری : کتاب: نبی کریمﷺ کے اصحاب کی فضیلت (باب: حضرت عائشہ ؓ کی فضیلت کابیان ) مترجم: BukhariWriterName 3772. حضرت ابو وائل سے روایت ہے، انھوں نے کہا: جب حضرت علی ؓ نے حضرت عمار ؓ اور حضرت حسن ؓ کو کوفہ روانہ کیا تاکہ لوگوں کو ان کی مدد پر آمادہ کریں اور انھیں اس مقصد کے لیے باہرنکالیں تو وہاں پہنچ کرحضرت عمار ؓ نے خطبہ دیا اور فرمایا: ہمیں اس بات کا علم ہے کہ وہ (ام المومنین حضرت عائشہ ؓ ) دنیا وآخرت میں آپ ﷺ کی زوجہ محترمہ ہیں لیکن اللہ تعالیٰ تمھارا امتحان لینا چاہتا ہے کہ تم اس (اللہ) کی پیروی کرتے ہو یا اس کے مقابلے میں تم اُم المومنین کی پیروی کرتے ہو۔ ... الموضوع: ملازمة عائشة للنبي في الجنة (السيرة) Topics: جنت میں حضرت عائشہ کی نبی اکرمﷺ کے ساتھ رفاقت (سیرت) 3 صحيح البخاري: كِتَابُ الفِتَنِ (بَابٌ:) حکم: أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة 7100. حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ آدَمَ حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ حَدَّثَنَا أَبُو حَصِينٍ حَدَّثَنَا أَبُو مَرْيَمَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ زِيَادٍ الْأَسَدِيُّ قَالَ لَمَّا سَارَ طَلْحَةُ وَالزُّبَيْرُ وَعَائِشَةُ إِلَى الْبَصْرَةِ بَعَثَ عَلِيٌّ عَمَّارَ بْنَ يَاسِرٍ وَحَسَنَ بْنَ عَلِيٍّ فَقَدِمَا عَلَيْنَا الْكُوفَةَ فَصَعِدَا الْمِنْبَرَ فَكَانَ الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ فَوْقَ الْمِنْبَرِ فِي أَعْلَاهُ وَقَامَ عَمَّارٌ أَسْفَلَ مِنْ الْحَسَنِ فَاجْتَمَعْنَا إِلَيْهِ فَسَمِعْتُ عَمَّارًا يَقُولُ إِنَّ عَائِشَةَ قَدْ سَارَتْ إِلَى الْبَصْرَةِ وَ وَاللَّهِ إِنَّهَا لَزَوْجَةُ نَبِيّ... صحیح بخاری : کتاب: فتنوں کے بیان میں (باب: ) مترجم: BukhariWriterName 7100. سیدنا ابو مریم عبداللہ بن زیاد اسدی سے روایت ہے انہوں نے کہا: جب سیدنا طلحہ، سیدنا زبیر اور سیدہ عائشہ ؓ بصرے کی طرف روانہ ہوئے تو سیدنا علی ؓ نے سیدنا عمار بن یاسر اور حسن بن علی ؓ کو بھیجا۔ یہ دونوں بزرگ ہمارے پاس کوفہ آئے اور منبر پر تشریف فرما ہوئے۔ سیدنا حسن ؓ منبر کے اوپر سب سے اونچی جگہ پر تھے اورسیدنا عمار بن یاسر ؓ ان سے نیچے کی سیڑھی پر تھے۔ ہم ان نے پاس جمع ہوگئے۔ پھر میں نے سیدنا عمار بن یاسر ؓ کو یہ کہتے ہوئے سنا: ام المومنین سیدہ عائشہ ؓ بصرہ کی طرف روانہ ہو چکی ہیں۔ اللہ کی قسم! وہ دنیا اور آخرت میں تمہارے نبی ﷺ کی زوجہ محترمہ ہیں لیکن اللہ تع... الموضوع: ملازمة عائشة للنبي في الجنة (السيرة) Topics: جنت میں حضرت عائشہ کی نبی اکرمﷺ کے ساتھ رفاقت (سیرت) 4 صحيح البخاري: كِتَابُ الفِتَنِ (بَابٌ:) حکم: أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة 7101. حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي غَنِيَّةَ عَنْ الْحَكَمِ عَنْ أَبِي وَائِلٍ قَامَ عَمَّارٌ عَلَى مِنْبَرِ الْكُوفَةِ فَذَكَرَ عَائِشَةَ وَذَكَرَ مَسِيرَهَا وَقَالَ إِنَّهَا زَوْجَةُ نَبِيِّكُمْ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الدُّنْيَا وَالْآخِرَةِ وَلَكِنَّهَا مِمَّا ابْتُلِيتُمْ صحیح بخاری : کتاب: فتنوں کے بیان میں (باب: ) مترجم: BukhariWriterName 7101. سیدنا ابو وائل سے روایت ہے کہ کوفہ میں سیدنا عمار ؓ منبر پر کھڑے ہوئے اور انہوں نے سیدہ عائشہ ؓ اور ان کی روانگی کا ذکر کیا اور فرمایا: بے شک وہ دنیا وآخرت میں تمہارے نبی ﷺ کی زوجہ محترمہ ہیں لیکن تمہیں ان کے متعلق آزمائش میں ڈالا گیا ہے۔ الموضوع: ملازمة عائشة للنبي في الجنة (السيرة) Topics: جنت میں حضرت عائشہ کی نبی اکرمﷺ کے ساتھ رفاقت (سیرت) مجموع الصفحات: 1 - مجموع أحاديث: 4 کل صفحات: 1 - کل احا دیث: 4