1 ‌سنن أبي داؤد كِتَابُ الْأَدَبِ بَابُ مَا جَاءَ فِي الْمِزَاحِ

حکم: ضعیف

5020 حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ مَعِينٍ، حَدَّثَنَا حَجَّاجُ بْنُ مُحَمَّدٍ، حَدَّثَنَا يُونُسُ بْنُ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ عَنِ الْعَيْزَارِ بْنِ حُرَيْثٍ عَنِ النُّعْمَانِ بْنِ بَشِيرٍ، قَالَ: اسْتَأْذَنَ أَبُو بَكْرٍ- رَحْمَةُ اللَّهِ عَلَيْهِ- عَلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَسَمِعَ صَوْتَ عَائِشَةَ عَالِيًا، فَلَمَّا دَخَلَ, تَنَاوَلَهَا لِيَلْطِمَهَا، وَقَالَ: أَلَا أَرَاكِ تَرْفَعِينَ صَوْتَكِ عَلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ! فَجَعَلَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَحْجِزُهُ، وَخَرَجَ أَبُو بَكْرٍ مُغْضَبًا! فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ...

سنن ابو داؤد:

کتاب: آداب و اخلاق کا بیان

(باب: مزاح اور خوش طبعی کا بیان)

مترجم: ١. فضيلة الشيخ أبو عمار عمر فاروق السعيدي (دار السّلام)

5020. سیدنا نعمان بن بشیر ؓ سے روایت ہے کہ سیدنا ابوبکر ؓ نے نبی کریم ﷺ کے ہاں اندر آنے کی اجازت چاہی، تو انہوں نے سیدہ عائشہ‬ ؓ ک‬ی آواز سنی جو قدرے بلند تھی۔ جب وہ اندر آئے تو انہوں نے اسے طمانچہ مارنے کے لیے پکڑا۔ اور بولے: میں تمہیں دیکھتا ہوں کہ تم رسول اللہ ﷺ کے سامنے اپنی آواز بلند کرتی ہو۔ تو نبی کریم ﷺ اسے بچانے لگے اور سیدنا ابوبکر ؓ غصے سے باہر نکل آئے۔ جب ابوبکر ؓ چلے گئے تو نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ”دیکھا! میں نے تجھے اس آدمی سے کیسے بچایا؟“ سیدنا ابوبکر ؓ نے چند دن توقف کیا اور پھر رسول اللہ ﷺ سے (ملنے کے لیے) اجازت چاہی اور انہیں پایا کہ ان ک...