الموضوع المختار منتخب موضوع Selected Topics صحيح البخاريصحيح مسلمسنن أبي داؤدجامع الترمذيسنن النسائيسنن ابن ماجهمسند احمد 10 نتائج حاصل کریں25 نتائج حاصل کریں50 نتائج حاصل کریں100 نتائج حاصل کریں مجموع الصفحات: 2 - مجموع أحاديث: 18 کل صفحات: 2 - کل احا دیث: 18 1 صحيح البخاري: كِتَابُ تَفْسِيرِ القُرْآنِ (بَابُ وَقَوْلُهُ تَعَالَى: {وَظَلَّلْنَا عَلَيْكُم...) حکم: أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة 4478. حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ عَنْ عَمْرِو بْنِ حُرَيْثٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ زَيْدٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْكَمْأَةُ مِنْ الْمَنِّ وَمَاؤُهَا شِفَاءٌ لِلْعَيْنِ صحیح بخاری : کتاب: قرآن پاک کی تفسیر کے بیان میں (باب: آیت (وظللنا علیکم الغمام )الآیۃ کی تفسیر۔ ”اور تم پر ہم نے بادل کا سایہ کیا، اور تم پر ہم نے من و سلویٰ اتارا اور کہا کہ کھاؤ ان پاکیزہ چیزوں کو جو ہم نے تمہیں عطا کی ہیں، ہم نے ان پر ظلم نہیں کیا تھا بلکہ انہوں نے نے خود اپنے نفسوں پر ظلم کیا“۔ ) مترجم: BukhariWriterName 4478. حضرت سعید بن زید ؓ سے روایت ہے، انہوں نے کہا: رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’کھمبی من کی قسم سے ہے اور اس کا پانی آنکھ (کی بیماریوں) کے لیے شفا ہے۔‘‘ الموضوع: التداوي بماء الكمأة (العلم) موضوع: پہلو کی بیماری کا علاج کرنا (علم) 2 صحيح البخاري: كِتَابُ تَفْسِيرِ القُرْآنِ (بَابُ قَوْلِهِ{المَنَّ وَالسَّلْوَى}) حکم: أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة 4639. حَدَّثَنَا مُسْلِمٌ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ عَنْ عَمْرِو بْنِ حُرَيْثٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ زَيْدٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ الْكَمْأَةُ مِنْ الْمَنِّ وَمَاؤُهَا شِفَاءُ الْعَيْنِ صحیح بخاری : کتاب: قرآن پاک کی تفسیر کے بیان میں (باب: آیت (( المن والسلوٰی )) کی تفسیر ) مترجم: BukhariWriterName 4639. حضرت سعید بن زید ؓ سے روایت ہے، وہ نبی ﷺ سے بیان کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا: ’’کھمبی "من" سے ہے اور اس کا پانی آنکھوں کے لیے شفا ہے۔‘‘ الموضوع: التداوي بماء الكمأة (العلم) موضوع: پہلو کی بیماری کا علاج کرنا (علم) 3 صحيح البخاري: كِتَابُ الطِّبِّ (بَابٌ: المَنُّ شِفَاءٌ لِلْعَيْنِ) حکم: أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة 5708. حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ المُثَنَّى، حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ عَبْدِ المَلِكِ، سَمِعْتُ عَمْرُو بْنَ حُرَيْثٍ، قَالَ: سَمِعْتُ سَعِيدَ بْنَ زَيْدٍ، قَالَ: سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «الكَمْأَةُ مِنَ المَنِّ، وَمَاؤُهَا شِفَاءٌ لِلْعَيْنِ» قَالَ شُعْبَةُ: وَأَخْبَرَنِي الحَكَمُ بْنُ عُتَيْبَةَ، عَنِ الحَسَنِ العُرَنِيِّ، عَنْ عَمْرِو بْنِ حُرَيْثٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ زَيْدٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ شُعْبَةُ: لَمَّا حَدَّثَنِي بِهِ الحَكَمُ لَمْ أُنْكِرْهُ مِنْ حَدِيثِ عَبْدِ المَلِكِ ... صحیح بخاری : کتاب: دوا اور علاج کے بیان میں (باب: من آنکھ کے لیے شفا ہے ) مترجم: BukhariWriterName 5708. حضرت سعید بن زید ؓ سے روایت ہے انہوں نے کہا کہ میں نے نبی ﷺ کو یہ فرماتے ہوئے سنا: ”کھمبی من سے ہے اس کا پانی آنکھوں کے لیے شفا ہے۔“ شعبہ نے کہا کہ مجھے حکم بن عتیبہ نے حسن عرنی سے، انہوں نے عمرو بن حریث سے انہوں نے سعید بن زید ؓ سے اور انہوں نے نبی ﷺ سے اس حدیث کو بیان کیا۔ شعبہ نے کہا: جب حکم نے مجھے یہ حدیث بیان کی ہے تو میں عبدالمالک کی روایت کا انکار نہیں کرتا۔ ... الموضوع: التداوي بماء الكمأة (العلم) موضوع: پہلو کی بیماری کا علاج کرنا (علم) 4 صحيح مسلم: كِتَابُ الْأَشْرِبَةِ (بَابُ فَضْلِ الْكَمْأَةِ، وَمُدَاوَاةِ الْعَيْنِ ب...) حکم: أحاديث صحيح مسلم كلّها صحيحة 2049. حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا جَرِيرٌ ح و حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ أَخْبَرَنَا جَرِيرٌ وَعَمْرُ بْنُ عُبَيْدٍ عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ عُمَيْرٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ حُرَيْثٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ زَيْدِ بْنِ عَمْرِو بْنِ نُفَيْلٍ قَالَ سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ الْكَمْأَةُ مِنْ الْمَنِّ وَمَاؤُهَا شِفَاءٌ لِلْعَيْنِ... صحیح مسلم : کتاب: مشروبات کا بیان (باب: کھمبی کی فضیلت اور اس کے ذریعے سے آنکھ کا علا ج ) مترجم: MuslimWriterName 2049. جریر اور عمر بن عبید نے عبدالملک بن عمیر سے انھوں نے عمرو بن حریث سے، انھوں نے سعید بن زید بن عمرو بن نفیل سے روایت کی، کہا: میں نے نبی کریم ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا: "کھمبی من (وہ کھانا جو سلویٰ کے ساتھ بنی اسرا ئیل کے لیے آسمان کی جانب سے اترا تھا) کی ایک قسم ہے اور اس کا پانی آنکھوں کے لیے شفا ہے۔‘‘ ... الموضوع: التداوي بماء الكمأة (العلم) موضوع: پہلو کی بیماری کا علاج کرنا (علم) 5 صحيح مسلم: كِتَابُ الْأَشْرِبَةِ (بَابُ فَضْلِ الْكَمْأَةِ، وَمُدَاوَاةِ الْعَيْنِ ب...) حکم: أحاديث صحيح مسلم كلّها صحيحة 2049.01. و حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ عُمَيْرٍ قَالَ سَمِعْتُ عَمْرَو بْنَ حُرَيْثٍ قَالَ سَمِعْتُ سَعِيدَ بْنَ زَيْدٍ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ الْكَمْأَةُ مِنْ الْمَنِّ وَمَاؤُهَا شِفَاءٌ لِلْعَيْنِ... صحیح مسلم : کتاب: مشروبات کا بیان (باب: کھمبی کی فضیلت اور اس کے ذریعے سے آنکھ کا علا ج ) مترجم: MuslimWriterName 2049.01. شعبہ نے عبدالملک بن عمیر سے روایت کی، کہا: عمرو بن حریث سے سنا، انھوں نے کہا: میں نے حضرت سعید بن زید رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے سنا، کہا: میں نے نبی کریم ﷺ سے سنا کہ فرما رہے تھے: ’’کھمبی من کی ایک قسم ہے اور اس کا پا نی آنکھوں کے لیے شفا ہے۔‘‘ الموضوع: التداوي بماء الكمأة (العلم) موضوع: پہلو کی بیماری کا علاج کرنا (علم) 6 صحيح مسلم: كِتَابُ الْأَشْرِبَةِ (بَابُ فَضْلِ الْكَمْأَةِ، وَمُدَاوَاةِ الْعَيْنِ ب...) حکم: أحاديث صحيح مسلم كلّها صحيحة 2049.02. و حَدَّثَنَاه مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ قَالَ وَأَخْبَرَنِي الْحَكَمُ بْنُ عُتَيْبَةَ عَنْ الْحَسَنِ الْعُرَنِيِّ عَنْ عَمْرِو بْنِ حُرَيْثٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ زَيْدٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ شُعْبَةُ لَمَّا حَدَّثَنِي بِهِ الْحَكَمُ لَمْ أُنْكِرْهُ مِنْ حَدِيثِ عَبْدِ الْمَلِكِ... صحیح مسلم : کتاب: مشروبات کا بیان (باب: کھمبی کی فضیلت اور اس کے ذریعے سے آنکھ کا علا ج ) مترجم: MuslimWriterName 2049.02. شعبہ نے کہا: مجھے حکم بن عتیبہ نے حسن عرنی سے خبر دی، انھوں نے عمرو بن حریث سے، انھوں نے حضرت سعید بن زید رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کی، انھوں نے نبی ﷺ سے روایت کی۔ شعبہ نے کہا: جب مجھ سے حکم نے یہ روایت کی تو میں نے عبد الملک کی روایت کی وجہ سے اس کو منکر قرارنہ دیا۔ الموضوع: التداوي بماء الكمأة (العلم) موضوع: پہلو کی بیماری کا علاج کرنا (علم) 7 صحيح مسلم: كِتَابُ الْأَشْرِبَةِ (بَابُ فَضْلِ الْكَمْأَةِ، وَمُدَاوَاةِ الْعَيْنِ ب...) حکم: أحاديث صحيح مسلم كلّها صحيحة 2049.03. حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ عَمْرٍو الْأَشْعَثِيُّ أَخْبَرَنَا عَبْثَرٌ عَنْ مُطَرِّفٍ عَنْ الْحَكَمِ عَنْ الْحَسَنِ عَنْ عَمْرِو بْنِ حُرَيْثٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ زَيْدِ بْنِ عَمْرِو بْنِ نُفَيْلٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْكَمْأَةُ مِنْ الْمَنِّ الَّذِي أَنْزَلَ اللَّهُ تَبَارَكَ وَتَعَالَى عَلَى بَنِي إِسْرَائِيلَ وَمَاؤُهَا شِفَاءٌ لِلْعَيْنِ... صحیح مسلم : کتاب: مشروبات کا بیان (باب: کھمبی کی فضیلت اور اس کے ذریعے سے آنکھ کا علا ج ) مترجم: MuslimWriterName 2049.03. عبثر نے مطرف سے، انھوں نے حسن سے، انھوں نے عمرو بن حریث سے، انھوں نے سعید بن زید بن عمرو بن نفیل رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کی، کہا: رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’کھمبی اس من میں سے ہے جسے اللہ تعا لیٰ نے بنی اسرا ئیل کے لیے نازل کیا تھا اور اس کا پانی آنکھوں کے لیے شفا ہے۔‘‘ ... الموضوع: التداوي بماء الكمأة (العلم) موضوع: پہلو کی بیماری کا علاج کرنا (علم) 8 صحيح مسلم: كِتَابُ الْأَشْرِبَةِ (بَابُ فَضْلِ الْكَمْأَةِ، وَمُدَاوَاةِ الْعَيْنِ ب...) حکم: أحاديث صحيح مسلم كلّها صحيحة 2049.04. و حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ أَخْبَرَنَا جَرِيرٌ عَنْ مُطَرِّفٍ عَنْ الْحَكَمِ بْنِ عُتَيْبَةَ عَنْ الْحَسَنِ الْعُرَنِيِّ عَنْ عَمْرِو بْنِ حُرَيْثٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ زَيْدٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ الْكَمْأَةُ مِنْ الْمَنِّ الَّذِي أَنْزَلَ اللَّهُ عَلَى مُوسَى وَمَاؤُهَا شِفَاءٌ لِلْعَيْنِ... صحیح مسلم : کتاب: مشروبات کا بیان (باب: کھمبی کی فضیلت اور اس کے ذریعے سے آنکھ کا علا ج ) مترجم: MuslimWriterName 2049.04. جریر نے مطرف سے، انھوں نے حکم بن عتیبہ سے، انھوں نے حسن عرنی سے، انھوں نے عمرو بن حریث سے، انھوں نے حضرت سعید بن زید رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے، انھوں نے نبی ﷺ سے روایت کی، کہ آپﷺ نے فرمایا: ’’کھمبی اس من میں سے ہے، جسے اللہ تعالیٰ نے حضرت موسیٰ علیہ السلام کو (آسمان سے) اتار کر عطا کیا تھا اور اس کا پانی آنکھوں کے لیے شفا ہے۔‘‘ ... الموضوع: التداوي بماء الكمأة (العلم) موضوع: پہلو کی بیماری کا علاج کرنا (علم) 9 صحيح مسلم: كِتَابُ الْأَشْرِبَةِ (بَابُ فَضْلِ الْكَمْأَةِ، وَمُدَاوَاةِ الْعَيْنِ ب...) حکم: أحاديث صحيح مسلم كلّها صحيحة 2049.05. حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عُمَرَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ عُمَيْرٍ قَالَ سَمِعْتُ عَمْرَو بْنَ حُرَيْثٍ يَقُولُ قَالَ سَمِعْتُ سَعِيدَ بْنَ زَيْدٍ يَقُولُ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْكَمْأَةُ مِنْ الْمَنِّ الَّذِي أَنْزَلَ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ عَلَى بَنِي إِسْرَائِيلَ وَمَاؤُهَا شِفَاءٌ لِلْعَيْنِ... صحیح مسلم : کتاب: مشروبات کا بیان (باب: کھمبی کی فضیلت اور اس کے ذریعے سے آنکھ کا علا ج ) مترجم: MuslimWriterName 2049.05. سفیا ن نے عبد الملک بن عمیر سے روایت کی، کہا: میں نے عمرو بن حریث سے سنا، انھوں نے کہا: میں نے حضرت سعید بن زید رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے سنا تھا، کہہ رہے تھے: رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’کھمبی اس من میں سے ہے، جسے اللہ عزوجل نے بنی اسرائیل پر (آسمان سے) اتارا تھا اور اس کا پانی آنکھوں کے لیے شفا ہے۔‘‘ ... الموضوع: التداوي بماء الكمأة (العلم) موضوع: پہلو کی بیماری کا علاج کرنا (علم) 10 صحيح مسلم: كِتَابُ الْأَشْرِبَةِ (بَابُ فَضْلِ الْكَمْأَةِ، وَمُدَاوَاةِ الْعَيْنِ ب...) حکم: أحاديث صحيح مسلم كلّها صحيحة 2049.06. و حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ حَبِيبٍ الْحَارِثِيُّ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ شَبِيبٍ قَالَ سَمِعْتُهُ مِنْ شَهْرِ بْنِ حَوْشَبٍ فَسَأَلْتُهُ فَقَالَ سَمِعْتُهُ مِنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ عُمَيْرٍ قَالَ فَلَقِيتُ عَبْدَ الْمَلِكِ فَحَدَّثَنِي عَنْ عَمْرِو بْنِ حُرَيْثٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ زَيْدٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْكَمْأَةُ مِنْ الْمَنِّ وَمَاؤُهَا شِفَاءٌ لِلْعَيْنِ... صحیح مسلم : کتاب: مشروبات کا بیان (باب: کھمبی کی فضیلت اور اس کے ذریعے سے آنکھ کا علا ج ) مترجم: MuslimWriterName 2049.06. شہر بن حوشب نے کہا: میں نے عبد الملک بن عمیر سے سنا، انھوں نے کہا: میں عبد الملک سے ملا تو انھوں نے مجھے عمرو بن حریث سے حدیث بیان کی، انھوں نے کہا: میں نے حضرت سعید بن زید رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کی، کہا: رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’کھمبی اس من میں سے ہے اور اس کا پانی آنکھوں کے لیے شفا ہے۔‘‘ ... الموضوع: التداوي بماء الكمأة (العلم) موضوع: پہلو کی بیماری کا علاج کرنا (علم) مجموع الصفحات: 2 - مجموع أحاديث: 18 کل صفحات: 2 - کل احا دیث: 18