الموضوع المختار منتخب موضوع Selected Topics صحيح البخاريصحيح مسلمسنن أبي داؤدجامع الترمذيسنن النسائيسنن ابن ماجهمسند احمد 10 نتائج حاصل کریں25 نتائج حاصل کریں50 نتائج حاصل کریں100 نتائج حاصل کریں مجموع الصفحات: 1 - مجموع أحاديث: 2 کل صفحات: 1 - کل احا دیث: 2 1 صحيح البخاري: کِتَابُ مَنَاقِبِ الأَنْصَارِ (بَابُ إِسْلاَمِ سَلْمَانَ الفَارِسِيِّ ؓ) حکم: أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة 3948. حَدَّثَنِي الْحَسَنُ بْنُ مُدْرِكٍ حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ حَمَّادٍ أَخْبَرَنَا أَبُو عَوَانَةَ عَنْ عَاصِمٍ الْأَحْوَلِ عَنْ أَبِي عُثْمَانَ عَنْ سَلْمَانَ قَالَ فَتْرَةٌ بَيْنَ عِيسَى وَمُحَمَّدٍ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِمَا وَسَلَّمَ سِتُّ مِائَةِ سَنَةٍ صحیح بخاری : کتاب: انصار کے مناقب (حضرت سلمان فارسی ؓ کے ایمان لانے کا واقعہ ) مترجم: BukhariWriterName 3948. حضرت سلمان ؓ سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: حضرت عیسیٰ ؑ اور حضرت محمد ﷺ کے درمیان زمانہ فترت چھ سو سال ہے۔ الموضوع: الفترة ما بين عيسى و محمد (السيرة) موضوع: حضرت عیسیٰ اور حضرت محمدﷺ کے درمیان وقفہ (سیرت) 2 سنن أبي داؤد: كِتَابُ السُّنَّةِ (بَابٌ فِي التَّخْيِيرِ بَيْنَ الْأَنْبِيَاءِ عَلَي...) حکم: صحیح 4675. حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ صَالِحٍ، حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ قَالَ، أَخْبَرَنِي يُونُسُ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ أَنَّ أَبَا سَلَمَةَ بْنَ عَبْدِ الرَّحْمَنِ أَخْبَرَهُ أَنَّ أَبَا هُرَيْرَةَ، قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: >أَنَا أَوْلَى النَّاسِ بِابْنِ مَرْيَمَ، الْأَنْبِيَاءُ أَوْلَادُ عَلَّاتٍ, وَلَيْسَ بَيْنِي وَبَيْنَهُ نَبِيٌّ... سنن ابو داؤد : کتاب: سنتوں کا بیان (باب: انبیائے کرام علیہم السلام میں فضیلت دینے کا مسئلہ ) مترجم: DaudWriterName 4675. سیدنا ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو سنا، آپ ﷺ فرماتے تھے: ”میں ابن مریم ؑ کے سب سے زیادہ قریب ہوں اور انبیاء گویا ایک باپ کی اولاد ہیں (جن کی مائیں الگ الگ ہوں) میرے اور ابن مریم ؑ کے درمیان اور کوئی نبی نہیں۔“ الموضوع: الفترة ما بين عيسى و محمد (السيرة) موضوع: حضرت عیسیٰ اور حضرت محمدﷺ کے درمیان وقفہ (سیرت) مجموع الصفحات: 1 - مجموع أحاديث: 2 کل صفحات: 1 - کل احا دیث: 2