الموضوع المختار منتخب موضوع Selected Topics صحيح البخاريصحيح مسلمسنن أبي داؤدجامع الترمذيسنن النسائيسنن ابن ماجهمسند احمد 10 نتائج حاصل کریں25 نتائج حاصل کریں50 نتائج حاصل کریں100 نتائج حاصل کریں مجموع الصفحات: 2 - مجموع أحاديث: 13 کل صفحات: 2 - کل احا دیث: 13 1 صحيح البخاري: كِتَابُ المَنَاقِبِ (بَابُ صِفَةِ النَّبِيِّ ﷺ) حکم: أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة 3563. حَدَّثَنِي عَلِيُّ بْنُ الْجَعْدِ أَخْبَرَنَا شُعْبَةُ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ أَبِي حَازِمٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ مَا عَابَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ طَعَامًا قَطُّ إِنْ اشْتَهَاهُ أَكَلَهُ وَإِلَّا تَرَكَهُ صحیح بخاری : کتاب: فضیلتوں کے بیان میں (باب: نبی کریم ﷺ کے حلیہ اوراخلاق فاضلہ کا بیان ) مترجم: BukhariWriterName 3563. حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہےانھوں نے فرمایا کہ نبی کریم ﷺ نے کبھی کسی کھانے کو عیب دار نہیں کہا۔ اگر آپ کا دل چاہتا تو تناول فرمالیتے ورنہ چھوڑ دیتے۔ الموضوع: احتقار الطعام (الأشربة والأطعمة) موضوع: کھانے کو حقیر جاننا (کھانے پینے کے آداب و احکام) 2 صحيح البخاري: كِتَابُ الأَطْعِمَةِ (بَابُ مَا عَابَ النَّبِيُّ ﷺ طَعَامًا) حکم: أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة 5409. حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ، أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ، عَنِ الأَعْمَشِ، عَنْ أَبِي حَازِمٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: «مَا عَابَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ طَعَامًا قَطُّ، إِنِ اشْتَهَاهُ أَكَلَهُ، وَإِنْ كَرِهَهُ تَرَكَهُ» صحیح بخاری : کتاب: کھانوں کے بیان میں (باب: رسول کریم ﷺ نے کبھی کسی قسم کے کھانے میں کوئی عیب نہیں نکالا ہے ) مترجم: BukhariWriterName 5409. سیدنا ابو ہریرہ ؓ سے روایت ہے، انہوں نے کہا: نبی ﷺ نے کبھی کسی کھانے میں کوئی عیب نہیں نکالا۔ اگر پسند ہوتا تو کھا لیتے اگر ناپسند ہوتا تو اسے چھوڑ دیتے۔ الموضوع: احتقار الطعام (الأشربة والأطعمة) موضوع: کھانے کو حقیر جاننا (کھانے پینے کے آداب و احکام) 3 صحيح مسلم: كِتَابُ الْأَشْرِبَةِ (بَابُ لَا يَعِيبُ الطَّعَامَ) حکم: أحاديث صحيح مسلم كلّها صحيحة 2064. حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى وَزُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ وَإِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ زُهَيْرٌ حَدَّثَنَا و قَالَ الْآخَرَانِ أَخْبَرَنَا جَرِيرٌ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ أَبِي حَازِمٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ مَا عَابَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ طَعَامًا قَطُّ كَانَ إِذَا اشْتَهَى شَيْئًا أَكَلَهُ وَإِنْ كَرِهَهُ تَرَكَهُ... صحیح مسلم : کتاب: مشروبات کا بیان (باب: کھانے میں عیب نہیں نکالنا چا ہیے ) مترجم: MuslimWriterName 2064. جریر نے اعمش سے، انھوں نے ابوحازم سے، انھوں نے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کی، کہا: رسول اللہ ﷺ نے کبھی کسی کھانے میں عیب نہیں نکالا، اگرکوئی چیز آپﷺ کو پسند آتی تو آپ اس کو کھا لیتے اور اگر ناپسند ہوتی تو اسے چھوڑ دیتے ۔ الموضوع: احتقار الطعام (الأشربة والأطعمة) موضوع: کھانے کو حقیر جاننا (کھانے پینے کے آداب و احکام) 4 صحيح مسلم: كِتَابُ الْأَشْرِبَةِ (بَابُ لَا يَعِيبُ الطَّعَامَ) حکم: أحاديث صحيح مسلم كلّها صحيحة 2064.01. و حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ الْأَعْمَشُ بِهَذَا الْإِسْنَادِ مِثْلَهُ صحیح مسلم : کتاب: مشروبات کا بیان (باب: کھانے میں عیب نہیں نکالنا چا ہیے ) مترجم: MuslimWriterName 2064.01. زہیر نے ہمیں سلیمان اعمش سے اسی سند کے ساتھ، اسی کے مانند روایت کی۔ الموضوع: احتقار الطعام (الأشربة والأطعمة) موضوع: کھانے کو حقیر جاننا (کھانے پینے کے آداب و احکام) 5 صحيح مسلم: كِتَابُ الْأَشْرِبَةِ (بَابُ لَا يَعِيبُ الطَّعَامَ) حکم: أحاديث صحيح مسلم كلّها صحيحة 2064.02. و حَدَّثَنَا عَبْدُ بْنُ حُمَيْدٍ أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ وَعَبْدُ الْمَلِكِ بْنُ عَمْرٍو وَعُمَرُ بْنُ سَعْدٍ أَبُو دَاوُدَ الْحَفَرِيُّ كُلُّهُمْ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ الْأَعْمَشِ بِهَذَا الْإِسْنَادِ نَحْوَهُ صحیح مسلم : کتاب: مشروبات کا بیان (باب: کھانے میں عیب نہیں نکالنا چا ہیے ) مترجم: MuslimWriterName 2064.02. سفیان نے اعمش سے اسی سند کے ساتھ، اسی کے مانند روایت کی۔ الموضوع: احتقار الطعام (الأشربة والأطعمة) موضوع: کھانے کو حقیر جاننا (کھانے پینے کے آداب و احکام) 6 صحيح مسلم: كِتَابُ الْأَشْرِبَةِ (بَابُ لَا يَعِيبُ الطَّعَامَ) حکم: أحاديث صحيح مسلم كلّها صحيحة 2064.03. حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَأَبُو كُرَيْبٍ وَمُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى وَعَمْرٌو النَّاقِدُ وَاللَّفْظُ لِأَبِي كُرَيْبٍ قَالُوا أَخْبَرَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ عَنْ أَبِي يَحْيَى مَوْلَى آلِ جَعْدَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ مَا رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَابَ طَعَامًا قَطُّ كَانَ إِذَا اشْتَهَاهُ أَكَلَهُ وَإِنْ لَمْ يَشْتَهِهِ سَكَتَ... صحیح مسلم : کتاب: مشروبات کا بیان (باب: کھانے میں عیب نہیں نکالنا چا ہیے ) مترجم: MuslimWriterName 2064.03. آل جعدہ کے آزاد کردہ غلام ابویحییٰ نے، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کی، کہا: میں نے رسول اللہ ﷺ کو نہیں دیکھا کہ آپﷺ نے کبھی کسی کھانے میں عیب نکالا ہو۔ اگر آپﷺ کو کوئی کھانا مرغوب ہوتا (اچھا لگتا) تو اسے کھا لیتے اور اچھا نہ لگتا تو خاموش رہتے۔ الموضوع: احتقار الطعام (الأشربة والأطعمة) موضوع: کھانے کو حقیر جاننا (کھانے پینے کے آداب و احکام) 7 صحيح مسلم: كِتَابُ الْأَشْرِبَةِ (بَابُ لَا يَعِيبُ الطَّعَامَ) حکم: أحاديث صحيح مسلم كلّها صحيحة 2064.04. و حَدَّثَنَاه أَبُو كُرَيْبٍ وَمُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى قَالَا حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ أَبِي حَازِمٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِثْلِهِ صحیح مسلم : کتاب: مشروبات کا بیان (باب: کھانے میں عیب نہیں نکالنا چا ہیے ) مترجم: MuslimWriterName 2064.04. ابو حازم نے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے، انھوں نے نبی ﷺ سے اسی کے مانند روایت کی۔ الموضوع: احتقار الطعام (الأشربة والأطعمة) موضوع: کھانے کو حقیر جاننا (کھانے پینے کے آداب و احکام) 8 سنن أبي داؤد: كِتَابُ الْأَطْعِمَةِ (بَابٌ فِي كَرَاهِيَةِ ذَمِّ الطَّعَامِ) حکم: صحیح 3763. حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ، أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ أبِي حَازِمٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ, قَال:َ مَا عَابَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّه عَلَيْهِ وَسَلَّمَ طَعَامًا قَطُّ إِنِ اشْتَهَاهُ أَكَلَهُ وَإِنْ كَرِهَهُ تَرَكَهُ. سنن ابو داؤد : کتاب: کھانے کے متعلق احکام و مسائل (باب: کھانے میں عیب جوئی مکروہ ہے ) مترجم: DaudWriterName 3763. سیدنا ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے، وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے کبھی کسی کھانے میں عیب نہیں نکالا۔ آپ ﷺ کی طبیعت چاہتی تو تناول فر لیتے اگر ناپسند کرتے تو چھوڑ دیتے۔ الموضوع: احتقار الطعام (الأشربة والأطعمة) موضوع: کھانے کو حقیر جاننا (کھانے پینے کے آداب و احکام) 9 جامع الترمذي: أَبْوَابُ البِرِّ وَالصِّلَةِ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ ﷺ (بَابُ مَا جَاءَ فِي تَرْكِ الْعَيْبِ لِلنِّعْمَةِ) حکم: صحیح 2031. حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدٍ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْمُبَارَكِ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ أَبِي حَازِمٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ مَا عَابَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ طَعَامًا قَطُّ كَانَ إِذَا اشْتَهَاهُ أَكَلَهُ وَإِلَّا تَرَكَهُ قَالَ أَبُو عِيسَى هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ وَأَبُو حَازِمٍ هُوَ الْأَشْجَعِيُّ الْكُوفِيُّ وَاسْمُهُ سَلْمَانُ مَوْلَى عَزَّةَ الْأَشْجَعِيَّةِ... جامع ترمذی : كتاب: نیکی اورصلہ رحمی کے بیان میں (باب: اللہ کی نعمت میں عیب نہ لگانے کابیان ) مترجم: TrimziWriterName 2031. ابوہریرہ ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے کبھی بھی کسی کھانے میں عیب نہیں لگایا ، جب آپﷺ کو پسند آتا توکھا لیتے نہیں تو چھوڑدیتے۔ امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث حسن صحیح ہے۔ الموضوع: احتقار الطعام (الأشربة والأطعمة) موضوع: کھانے کو حقیر جاننا (کھانے پینے کے آداب و احکام) 10 سنن ابن ماجه: كِتَابُ الْأَحْكَامِ (بَابُ مَنْ بَنَى فِي حَقِّهِ مَا يَضُرُّ بِجَارِهِ) حکم: صحیح 2340. حَدَّثَنَا عَبْدُ رَبِّهِ بْنُ خَالِدٍ النُّمَيْرِيُّ أَبُو الْمُغَلِّسِ حَدَّثَنَا فُضَيْلُ بْنُ سُلَيْمَانَ حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ عُقْبَةَ حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ يَحْيَى بْنِ الْوَلِيدِ عَنْ عُبَادَةَ بْنِ الصَّامِتِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَضَى أَنْ لَا ضَرَرَ وَلَا ضِرَارَ سنن ابن ماجہ : کتاب: فیصلہ کرنے سے متعلق احکام و مسائل (باب: اپنی زمین میں ایسی عمارت بنانا جس سے ہمسائے کو تکلیف ہو ) مترجم: MajahWriterName 2340. حضرت عبادہ بن صامت ؓ سے روایت ہے، رسول اللہ ﷺ نے فیصلہ دیا: نہ (پہلے پہل) کسی کو نقصان پہنچانا اور تکلیف دینا جائز ہے، نہ بدلے کے طور پر نقصان پہنچانا اور تکلیف دینا۔ الموضوع: احتقار الطعام (الأشربة والأطعمة) موضوع: کھانے کو حقیر جاننا (کھانے پینے کے آداب و احکام) مجموع الصفحات: 2 - مجموع أحاديث: 13 کل صفحات: 2 - کل احا دیث: 13