الموضوع المختار منتخب موضوع Selected Topics صحيح البخاريصحيح مسلمسنن أبي داؤدجامع الترمذيسنن النسائيسنن ابن ماجهمسند احمد 10 نتائج حاصل کریں25 نتائج حاصل کریں50 نتائج حاصل کریں100 نتائج حاصل کریں مجموع الصفحات: 2 - مجموع أحاديث: 18 کل صفحات: 2 - کل احا دیث: 18 1 سنن أبي داؤد: كِتَابُ الطَّهَارَةِ (بَابٌ فِي الْأَذَى يُصِيبُ الذَّيْلَ) حکم: صحیح 383. حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ عَنْ مَالِكٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عُمَارَةَ بْنِ عَمْرِو بْنِ حَزْمٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ عَنْ أُمِّ وَلَدٍ لِإِبْرَاهِيمَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْفٍ أَنَّهَا سَأَلَتْ أُمَّ سَلَمَةَ زَوْجَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَتْ إِنِّي امْرَأَةٌ أُطِيلُ ذَيْلِي وَأَمْشِي فِي الْمَكَانِ الْقَذِرِ فَقَالَتْ أُمُّ سَلَمَةَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُطَهِّرُهُ مَا بَعْدَهُ... سنن ابو داؤد : کتاب: طہارت کے مسائل (باب: (اگر راہ چلتے ہوئے)پلو میں نجاست لگ جائے تو۔۔۔؟ ) مترجم: DaudWriterName 383. ابراہیم بن عبدالرحمٰن بن عوف کی ایک ام ولد، ام المؤمنین سیدہ ام سلمہ ؓ سے روایت کرتی ہیں کہ انہوں نے دریافت کیا کہ میں ایسی عورت ہوں کہ اپنی چادر کو لمبا رکھتی ہوں اور (کبھی) راہ چلتے ہوئے نجس جگہ سے بھی گزر ہوتا ہے (اور چادر کا پلو اس پر سے ہو کر گزرتا ہے) تو سیدہ ام سلمہ ؓ نے کہا کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ”بعد والی جگہ اسے پاک کر دیتی ہے۔“ ... الموضوع: إطالة المرأة ثوبها (اللباس والزينة) موضوع: عورت کا اپنے کپڑے کو لمبا کرنا (لباس اور زینت کے مسائل) 2 سنن أبي داؤد: كِتَابُ الصَّلَاةِ (بَابٌ فِي كَمْ تُصَلِّي الْمَرْأَةُ) حکم: ضعيف موقوف 639. حَدَّثَنَا الْقَعْنَبِيُّ عَنْ مَالِكٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ زَيْدِ بْنِ قُنْفُذٍ عَنْ أُمِّهِ أَنَّهَا سَأَلَتْ أُمَّ سَلَمَةَ مَاذَا تُصَلِّي فِيهِ الْمَرْأَةُ مِنْ الثِّيَابِ فَقَالَتْ تُصَلِّي فِي الْخِمَارِ وَالدِّرْعِ السَّابِغِ الَّذِي يُغَيِّبُ ظُهُورَ قَدَمَيْهَا سنن ابو داؤد : کتاب: نماز کے احکام ومسائل (باب: عورت کتنے کپڑوں میں نماز پڑھے؟ ) مترجم: DaudWriterName 639. ام المؤمنین سیدہ سلمہ ؓ سے سوال کیا گیا کہ عورت کن کپڑوں میں نماز پڑھے؟ تو انہوں نے کہا ”اوڑھنی اور پوری قمیص میں نماز پڑھے جو اس کے پاؤں تک کو ڈھانپ لے۔‘‘ الموضوع: إطالة المرأة ثوبها (اللباس والزينة) موضوع: عورت کا اپنے کپڑے کو لمبا کرنا (لباس اور زینت کے مسائل) 3 سنن أبي داؤد: كِتَابُ الصَّلَاةِ (بَابٌ فِي كَمْ تُصَلِّي الْمَرْأَةُ) حکم: ضعیف 640. حَدَّثَنَا مُجَاهِدُ بْنُ مُوسَى حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ يَعْنِي ابْنَ دِينَارٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ زَيْدٍ بِهَذَا الْحَدِيثِ قَالَ عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ أَنَّهَا سَأَلَتْ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَتُصَلِّي الْمَرْأَةُ فِي دِرْعٍ وَخِمَارٍ لَيْسَ عَلَيْهَا إِزَارٌ قَالَ إِذَا كَانَ الدِّرْعُ سَابِغًا يُغَطِّي ظُهُورَ قَدَمَيْهَا قَالَ أَبُو دَاوُد رَوَى هَذَا الْحَدِيثَ مَالِكُ بْنُ أَنَسٍ وَبَكْرُ بْنُ مُضَرَ وَحَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ وَإِسْمَعِيلُ بْنُ جَعْفَرٍ وَابْنُ أَبِي ذِئْبٍ وَابْنُ إِسْحَقَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ زَيْدٍ عَنْ أُمِّهِ عَنْ أُمّ... سنن ابو داؤد : کتاب: نماز کے احکام ومسائل (باب: عورت کتنے کپڑوں میں نماز پڑھے؟ ) مترجم: DaudWriterName 640. جناب محمد بن زید سے روایت ہے۔ یہی حدیث انہوں نے سیدہ ام سلمہ ؓ سے روایت کی کہ انہوں نے نبی کریم ﷺ سے دریافت کیا کہ کیا عورت ایک قمیص اور اوڑھنی میں نماز پڑھ لے جبکہ اس نے تہ بند نہ باندھا ہو؟ آپ ﷺ نے فرمایا: ”(ہاں) جب قمیص پوری طرح ڈھانپنے والی ہو کہ اس کے پاؤں کی پشت کو بھی ڈھک لے۔“ امام ابوداؤد ؓ نے کہا: اس حدیث کو مالک بن انس، بکر بن مضر، حفص بن غیاث، اسمٰعیل بن جعفر، ابن ابی ذئب اور ابن اسحاق نے محمد بن زید سے، انہوں نے اپنی والدہ سے، انہوں نے سیدہ ام سلمہ ؓ سے روایت کیا ہے۔ ان میں سے کسی نے بھی نبی کریم ﷺ کا ذکر نہیں کیا بلکہ صرف سیدہ ام س... الموضوع: إطالة المرأة ثوبها (اللباس والزينة) موضوع: عورت کا اپنے کپڑے کو لمبا کرنا (لباس اور زینت کے مسائل) 4 سنن أبي داؤد: كِتَابُ اللِّبَاسِ (بَابٌ فِي قَدْرِ الذَّيْلِ) حکم: صحیح 4117. حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ، عَنْ مَالِكٍ، عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ نَافِعٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ صَفِيَّةَ بِنْتِ أَبِي عُبَيْدٍ أَنَّهَا أَخْبَرَتْهُ أَنَّ أُمَّ سَلَمَةَ زَوْجَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَتْ لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حِينَ ذَكَرَ الْإِزَارَ: فَالْمَرْأَةُ يَا رَسُولَ اللَّهِ؟ قَالَ: >تُرْخِي شِبْرًا<، قَالَتْ أُمُّ سَلَمَةَ: إِذًا يَنْكَشِفُ عَنْهَا! قَالَ: >فَذِرَاعًا، لَا تَزِيدُ عَلَيْهِ<. ... سنن ابو داؤد : کتاب: لباس سے متعلق احکام و مسائل (باب: عورت اپنی چادر کا پلو کس قدر لمبا رکھے ؟ ) مترجم: DaudWriterName 4117. ام المؤمنین سیدہ ام سلمہ ؓ نے بیان کیا کہ رسول اللہ ﷺ نے جب تہبند کا ذکر کیا تو سیدہ ام سلمہ ؓ نے عورت کے متعلق پوچھا کہ وہ اسے کس قدر لمبا کرے؟ آپ ﷺ نے فرمایا: ”ایک بالشت لٹکا لے۔“ سیدہ ام سلمہ ؓ نے کہا: اس سے تو اس کے پاؤں ننگے ہوں گے۔ آپ ﷺ نے فرمایا: ”ایک ہاتھ لٹکا لے اور اس سے زیادہ نہ کرے۔“ ... الموضوع: إطالة المرأة ثوبها (اللباس والزينة) موضوع: عورت کا اپنے کپڑے کو لمبا کرنا (لباس اور زینت کے مسائل) 5 سنن أبي داؤد: كِتَابُ اللِّبَاسِ (بَابٌ فِي قَدْرِ الذَّيْلِ) حکم: صحیح 4118. حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُوسَى، أَخْبَرَنَا عِيسَى، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ، عَنْ نَافِعٍ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ، عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِهَذَا الْحَدِيثِ. قَالَ أَبُو دَاوُد: رَوَاهُ ابْنُ إِسْحَاقَ وَأَيُّوبُ بْنُ مُوسَى، عَنْ نَافِعٍ، عَنْ صَفِيَّةَ. سنن ابو داؤد : کتاب: لباس سے متعلق احکام و مسائل (باب: عورت اپنی چادر کا پلو کس قدر لمبا رکھے ؟ ) مترجم: DaudWriterName 4118. نافع نے سلیمان بن یسار سے، انہوں نے سیدہ ام سلمہ ؓ سے انہوں نے نبی کریم ﷺ سے یہی حدیث بیان کی ہے۔ امام ابوداؤد ؓ کہتے ہیں کہ یہ روایت ابن اسحاق اور ایوب بن موسیٰ نے بواسطہ نافع سیدہ صفیہ ؓ سے بیان کی ہے۔ الموضوع: إطالة المرأة ثوبها (اللباس والزينة) موضوع: عورت کا اپنے کپڑے کو لمبا کرنا (لباس اور زینت کے مسائل) 6 سنن أبي داؤد: كِتَابُ اللِّبَاسِ (بَابٌ فِي قَدْرِ الذَّيْلِ) حکم: صحیح 4119. حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ عَنْ سُفْيَانَ أَخْبَرَنِي زَيْدٌ الْعَمِّيُّ عَنْ أَبِي الصِّدِّيقِ النَّاجِيِّ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ رَخَّصَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِأُمَّهَاتِ الْمُؤْمِنِينَ فِي الذَّيْلِ شِبْرًا ثُمَّ اسْتَزَدْنَهُ فَزَادَهُنَّ شِبْرًا فَكُنَّ يُرْسِلْنَ إِلَيْنَا فَنَذْرَعُ لَهُنَّ ذِرَاعًا... سنن ابو داؤد : کتاب: لباس سے متعلق احکام و مسائل (باب: عورت اپنی چادر کا پلو کس قدر لمبا رکھے ؟ ) مترجم: DaudWriterName 4119. سیدنا ابن عمر ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے امہات المؤمنین کو اجازت دی کہ اپنی چادروں کے پلو ایک بالشت لمبے رکھا کریں۔ پھر انہوں نے مزید لمبے کرنے کی اجازت چاہی تو آپ ﷺ نے ایک اور بالشت بڑھانے کا فرمایا۔ چنانچہ وہ ہمیں اس کا کہتیں تو ہم ان کے لیے ان چادروں کے پلو ایک ایک ہاتھ لمبے رکھتے۔ ... الموضوع: إطالة المرأة ثوبها (اللباس والزينة) موضوع: عورت کا اپنے کپڑے کو لمبا کرنا (لباس اور زینت کے مسائل) 7 جامع الترمذي: أَبْوَابُ الطَّهَارَةِ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ ﷺ (بَابُ مَا جَاءَ فِي الْوُضُوءِ مِنْ الْمَوْطَإِ) حکم: صحیح 143. حَدَّثَنَا أَبُو رَجَاءٍ قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا مَالِكُ بْنُ أَنَسٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عُمَارَةَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ عَنْ أُمِّ وَلَدٍ لِعَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْفٍ قَالَتْ قُلْتُ لِأُمِّ سَلَمَةَ إِنِّي امْرَأَةٌ أُطِيلُ ذَيْلِي وَأَمْشِي فِي الْمَكَانِ الْقَذِرِ فَقَالَتْ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُطَهِّرُهُ مَا بَعْدَهُ قَالَ وَفِي الْبَاب عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ قَالَ كُنَّا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا نَتَوَضَّأُ مِنْ الْمَوْطَإِ قَالَ أَبُو عِيسَى وَهُوَ قَوْلُ غَيْرِ وَاحِدٍ مِنْ أَهْلِ الْعِلْمِ قَالُوا إِذَا وَطِيءَ الرَّجُلُ... جامع ترمذی : كتاب: طہارت کے احکام ومسائل (باب: گندی جگہوں پر سے ننگے پاؤں گزرنے سے پاؤں دھونے کا بیان ) مترجم: TrimziWriterName 143. عبدالرحمن بن عوف ؓ کی ایک ام ولد سے روایت ہے کہ میں نے ام المومنین ام سلمہ ؓ سے کہا: میں لمبا دامن رکھنے والی عورت ہوں اور میرا گندی جگہوں پر بھی چلنا ہوتا ہے، (تو میں کیا کروں؟) انہوں نے کہا کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ہے: ’’اس کے بعد کی (پاک) زمین اُسے پاک کر دیتی ہے‘‘۔ امام ترمذی کہتے ہیں: ۱- اس باب میں عبداللہ بن مسعود ؓ سے بھی روایت ہے کہ ہم رسول اللہ ﷺ کے ساتھ گندی جگہوں پر سے گزرنے کے بعد پاؤں نہیں دھوتے تھے۔ ۲- اہل علم میں سے بہت سے لوگوں کا یہی قول ہے کہ جب آدمی کسی گندے راستے سے ہو کر آئے تو اسے پاؤں دھونے ضر... الموضوع: إطالة المرأة ثوبها (اللباس والزينة) موضوع: عورت کا اپنے کپڑے کو لمبا کرنا (لباس اور زینت کے مسائل) 8 جامع الترمذي: أَبْوَابُ اللِّبَاسِ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ ﷺ (بَابُ مَا جَاءَ فِي جَرِّ ذُيُولِ النِّسَاءِ) حکم: صحیح 1731. حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ الْخَلَّالُ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ جَرَّ ثَوْبَهُ خُيَلَاءَ لَمْ يَنْظُرْ اللَّهُ إِلَيْهِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ فَقَالَتْ أُمُّ سَلَمَةَ فَكَيْفَ يَصْنَعْنَ النِّسَاءُ بِذُيُولِهِنَّ قَالَ يُرْخِينَ شِبْرًا فَقَالَتْ إِذًا تَنْكَشِفُ أَقْدَامُهُنَّ قَالَ فَيُرْخِينَهُ ذِرَاعًا لَا يَزِدْنَ عَلَيْهِ قَالَ هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ... جامع ترمذی : كتاب: لباس کے احکام ومسائل (باب: عورتوں کے دامن لٹکانے کا بیان ) مترجم: TrimziWriterName 1731. عبداللہ بن عمر ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’جو شخص تکبر سے اپنا کپڑا گھسیٹے گا اللہ تعالیٰ قیامت کے دن اس کی طرف نہیں دیکھے گا، ام سلمہ نے کہا: عورتیں اپنے دامنوں کا کیاکریں؟ ' آپ نے فرمایا: ’’ایک بالشت لٹکالیں‘‘، انہوں نے کہا: تب توان کے قدم کھل جائیں گے، آپﷺ نے فرمایا: ’’ایک بالشت لٹکائیں ۱؎ اور اس سے زیادہ نہ لٹکائیں '۔ امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث حسن صحیح ہے۔ ... الموضوع: إطالة المرأة ثوبها (اللباس والزينة) موضوع: عورت کا اپنے کپڑے کو لمبا کرنا (لباس اور زینت کے مسائل) 9 جامع الترمذي: أَبْوَابُ اللِّبَاسِ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ ﷺ (بَابُ مَا جَاءَ فِي جَرِّ ذُيُولِ النِّسَاءِ) حکم: صحیح 1732. حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ مَنْصُورٍ أَخْبَرَنَا عَفَّانُ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ عَنْ عَلِيِّ بْنِ زَيْدٍ عَنْ أُمِّ الْحَسَنِ أَنَّ أُمَّ سَلَمَةَ حَدَّثَتْهُمْ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ شَبَّرَ لِفَاطِمَةَ شِبْرًا مِنْ نِطَاقِهَا قَالَ أَبُو عِيسَى وَرَوَى بَعْضُهُمْ عَنْ حَمَّادِ بْنِ سَلَمَةَ عَنْ عَلِيِّ بْنِ زَيْدٍ عَنْ الْحَسَنِ عَنْ أُمِّهِ عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ وَفِي هَذَا الْحَدِيثِ رُخْصَةٌ لِلنِّسَاءِ فِي جَرِّ الْإِزَارِ لِأَنَّهُ يَكُونُ أَسْتَرَ لَهُنَّ... جامع ترمذی : كتاب: لباس کے احکام ومسائل (باب: عورتوں کے دامن لٹکانے کا بیان ) مترجم: TrimziWriterName 1732. ام المومنین ام سلمہ ؓ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے فاطمہ کے نطاق کے لیے ایک بالشت کا اندازہ لگایا۱ ؎۔ امام ترمذی کہتے ہیں: ۱۔ بعض لوگوں نے اسے’’عن حماد بن سلمۃ عن علی بن زید عن الحسن عن امہ عن ام سلمۃ‘‘ کی سند سے روایت کی ہے۔ ۲۔ اس حدیث میں عورتوں کے لیے تہ بند (چادر) گھسیٹنے کی اجازت ہے، اس لیے کہ یہ ان کے لیے زیادہ سترپوشی کا باعث ہے۔ ... الموضوع: إطالة المرأة ثوبها (اللباس والزينة) موضوع: عورت کا اپنے کپڑے کو لمبا کرنا (لباس اور زینت کے مسائل) 10 سنن النسائي: كِتَابُ الزِّينَةِ (بَابٌ لُبْسُ الْعَمَائِمِ السُّودِ) حکم: صحیح 5344. أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا مُعَاوِيَةُ بْنُ عَمَّارٍ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ دَخَلَ يَوْمَ فَتْحِ مَكَّةَ وَعَلَيْهِ عِمَامَةٌ سَوْدَاءُ بِغَيْرِ إِحْرَامٍ سنن نسائی : کتاب: زینت سےمتعلق احکام و مسائل (باب: خالص سیاہ رنگ کی پگڑی پہننا ) مترجم: NisaiWriterName 5344. حضرت جابر سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ فتح مکہ کے دن احرام کے بغیر (مکہ مکرمہ میں) داخل ہوئے جبکہ آپ (کے سرمبارک) پر سیاہ پگڑی تھی۔ الموضوع: إطالة المرأة ثوبها (اللباس والزينة) موضوع: عورت کا اپنے کپڑے کو لمبا کرنا (لباس اور زینت کے مسائل) مجموع الصفحات: 2 - مجموع أحاديث: 18 کل صفحات: 2 - کل احا دیث: 18