الموضوع المختار منتخب موضوع Selected Topics صحيح البخاريصحيح مسلمسنن أبي داؤدجامع الترمذيسنن النسائيسنن ابن ماجهمسند احمد 10 نتائج حاصل کریں25 نتائج حاصل کریں50 نتائج حاصل کریں100 نتائج حاصل کریں مجموع الصفحات: 2 - مجموع أحاديث: 19 کل صفحات: 2 - کل احا دیث: 19 1 صحيح البخاري: كِتَابُ اللِّبَاسِ (بَابُ القَزَعِ) حکم: أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة 5920. حَدَّثَنِي مُحَمَّدٌ، قَالَ: أَخْبَرَنِي مَخْلَدٌ، قَالَ: أَخْبَرَنِي ابْنُ جُرَيْجٍ، قَالَ: أَخْبَرَنِي عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ حَفْصٍ، أَنَّ عُمَرَ بْنَ نَافِعٍ، أَخْبَرَهُ، عَنْ نَافِعٍ، مَوْلَى عَبْدِ اللَّهِ: أَنَّهُ سَمِعَ ابْنَ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا يَقُولُ: «سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَنْهَى عَنِ القَزَعِ» قَالَ عُبَيْدُ اللَّهِ: قُلْتُ: وَمَا القَزَعُ؟ فَأَشَارَ لَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ قَالَ: إِذَا حَلَقَ الصَّبِيَّ، وَتَرَكَ هَا هُنَا شَعَرَةً وَهَا هُنَا وَهَا هُنَا، فَأَشَارَ لَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ إِلَى نَاصِيَتِهِ وَجَانِبَيْ رَأْسِهِ. قِيلَ لِعُبَيْدِ اللَّهِ: فَالْجَار... صحیح بخاری : کتاب: لباس کے بیان میں (باب: قزع یعنی کچھ سر منڈانا کچھ بال رکھنے کے بیان میں ) مترجم: BukhariWriterName 5920. حضرت ابن عمر ؓ سے روایت ہے انہوں نے کہا کہ میں نے رسول اللہ ﷺ سے سنا آپ قزع سے منع فرمایا کرتے تھے۔ (راوی حدیث) عبید اللہ کہتے ہیں۔ میں نے پوچھا قزع کیا ہے؟ پھر عبید اللہ نے ہمیں اشارے سے بتایا کہ بچےکا سر منڈواتے وقت کچھ بال یہاں چھوڑ دیے جائیں اور کچھ بال وہاں چھوڑ دیے جائیں۔ عبید اللہ نے اپنی پیشانی اور اپنے سر کے دونوں کناروں کی طرف اشارہ کر کے ہمیں اس کی صورت سے آگاہ کیا۔ عبید اللہ سے پوچھا گیا: اس میں لڑکے اور لڑکی دونوں کا ایک حکم ہے؟ فرمایا: مجھے معلوم نہیں، حضرت عمر بن نافع نے صرف بچے کا لفظ کہا تھا۔ عبید اللہ نے کہا: میں نے عمر بن نافع سے دوبارہ اس ک... الموضوع: القزع (اللباس والزينة) Topics: سر کے کچھ حصے کو مونڈنا اور کچھ پر بال رکھنا (لباس اور زینت کے مسائل) 2 صحيح البخاري: كِتَابُ اللِّبَاسِ (بَابُ القَزَعِ) حکم: أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة 5921. حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ المُثَنَّى بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ دِينَارٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ: «أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَى عَنِ القَزَعِ» صحیح بخاری : کتاب: لباس کے بیان میں (باب: قزع یعنی کچھ سر منڈانا کچھ بال رکھنے کے بیان میں ) مترجم: BukhariWriterName 5921. حضرت ابن عمر ؓ ہی سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ''قزع' سے منع فرمایا تھا۔ الموضوع: القزع (اللباس والزينة) Topics: سر کے کچھ حصے کو مونڈنا اور کچھ پر بال رکھنا (لباس اور زینت کے مسائل) 3 صحيح مسلم: كِتَابُ اللِّبَاسِ وَالزِّينَةِ (بَابُ كَرَاهَةِ الْقَزَعِ) حکم: أحاديث صحيح مسلم كلّها صحيحة 2120. حَدَّثَنِي زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ حَدَّثَنِي يَحْيَى يَعْنِي ابْنَ سَعِيدٍ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ أَخْبَرَنِي عُمَرُ بْنُ نَافِعٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَى عَنْ الْقَزَعِ قَالَ قُلْتُ لِنَافِعٍ وَمَا الْقَزَعُ قَالَ يُحْلَقُ بَعْضُ رَأْسِ الصَّبِيِّ وَيُتْرَكُ بَعْضٌ... صحیح مسلم : کتاب: لباس اور زینت کے احکام (باب: سر کے کچھ حصے کے بال مونڈ نے اور کچھ کے باقی رکھنے کی ممانعت ) مترجم: MuslimWriterName 2120. یحییٰ بن سعید نے عبید اللہ سے روایت کی کہا: مجھے عمر بن نافع نے اپنے والد سے خبردی۔ انھوں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت کی کہ رسول اللہ ﷺ نے ’’قزع‘‘ سے منع فرمایا، میں نے نافع سے پوچھا: قزع کیا ہے؟ انھوں نے کہا: بچے کے سر کے کچھ حصے کے بال مونڈ دیے جا ئیں اور کچھ حصے کو چھوڑ دیا جا ئے۔ ... الموضوع: القزع (اللباس والزينة) Topics: سر کے کچھ حصے کو مونڈنا اور کچھ پر بال رکھنا (لباس اور زینت کے مسائل) 4 صحيح مسلم: كِتَابُ اللِّبَاسِ وَالزِّينَةِ (بَابُ كَرَاهَةِ الْقَزَعِ) حکم: أحاديث صحيح مسلم كلّها صحيحة 2120.01. حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ ح و حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا أَبِي قَالَا حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بِهَذَا الْإِسْنَادِ وَجَعَلَ التَّفْسِيرَ فِي حَدِيثِ أَبِي أُسَامَةَ مِنْ قَوْلِ عُبَيْدِ اللَّهِ صحیح مسلم : کتاب: لباس اور زینت کے احکام (باب: سر کے کچھ حصے کے بال مونڈ نے اور کچھ کے باقی رکھنے کی ممانعت ) مترجم: MuslimWriterName 2120.01. ابو اسامہ اور عبد اللہ بن نمیر دونوں نے کہا: ہمیں عبیداللہ نے اسی سند کے ساتھ حدیث بیان کی، اور انھوں نے ابو اسامہ کی حدیث میں (قزع کی) تفسیر کو عبیداللہ کا قول قرار دیا ہے۔ (ان کے شاگردوں کے سامنے عبیداللہ نے یہ وضاحت نافع کی طرف منسوب کیے بغیر بیان کی۔) الموضوع: القزع (اللباس والزينة) Topics: سر کے کچھ حصے کو مونڈنا اور کچھ پر بال رکھنا (لباس اور زینت کے مسائل) 5 صحيح مسلم: كِتَابُ اللِّبَاسِ وَالزِّينَةِ (بَابُ كَرَاهَةِ الْقَزَعِ) حکم: أحاديث صحيح مسلم كلّها صحيحة 2120.02. و حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ عُثْمَانَ الْغَطَفَانِيُّ حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ نَافِعٍ ح و حَدَّثَنِي أُمَيَّةُ بْنُ بِسْطَامٍ حَدَّثَنَا يَزِيدُ يَعْنِي ابْنَ زُرَيْعٍ حَدَّثَنَا رَوْحٌ عَنْ عُمَرَ بْنِ نَافِعٍ بِإِسْنَادِ عُبَيْدِ اللَّهِ مِثْلَهُ وَأَلْحَقَا التَّفْسِيرَ فِي الْحَدِيثِ... صحیح مسلم : کتاب: لباس اور زینت کے احکام (باب: سر کے کچھ حصے کے بال مونڈ نے اور کچھ کے باقی رکھنے کی ممانعت ) مترجم: MuslimWriterName 2120.02. عثمان بن عثمان غطفانی اور روح (بن قاسم) نے عمر بن نافع سے عبیداللہ کی سند سے اسی کے مانند حدیث بیان کی اور دونوں نے تفسیر (قزع کی وضاحت) کو حدیث کا لاحقہ بنایا۔ (الگ سے بیان نہیں کیا۔) الموضوع: القزع (اللباس والزينة) Topics: سر کے کچھ حصے کو مونڈنا اور کچھ پر بال رکھنا (لباس اور زینت کے مسائل) 6 صحيح مسلم: كِتَابُ اللِّبَاسِ وَالزِّينَةِ (بَابُ كَرَاهَةِ الْقَزَعِ) حکم: أحاديث صحيح مسلم كلّها صحيحة 2120.03. و حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ وَحَجَّاجُ بْنُ الشَّاعِرِ وَعَبْدُ بْنُ حُمَيْدٍ عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ عَنْ أَيُّوبَ ح و حَدَّثَنَا أَبُو جَعْفَرٍ الدَّارِمِيُّ حَدَّثَنَا أَبُو النُّعْمَانِ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ السَّرَّاجِ كُلُّهُمْ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِذَلِكَ... صحیح مسلم : کتاب: لباس اور زینت کے احکام (باب: سر کے کچھ حصے کے بال مونڈ نے اور کچھ کے باقی رکھنے کی ممانعت ) مترجم: MuslimWriterName 2120.03. ایوب اور عبد الرحمٰن سراج نے نافع سے، انھوں نے ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے، انھوں نے رسول اللہ ﷺ سے اسی مانند روایت کی۔ الموضوع: القزع (اللباس والزينة) Topics: سر کے کچھ حصے کو مونڈنا اور کچھ پر بال رکھنا (لباس اور زینت کے مسائل) 7 سنن أبي داؤد: كِتَابُ التَّرَجُّلِ (بَابٌ فِي الذُّؤَابَةِ) حکم: صحیح 4193. حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ، حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ عُثْمَانَ قَالَ أَحْمَدُ كَانَ رَجُلًا صَالِحًا قَالَ، أَخْبَرَنَا عُمَرُ بْنُ نَافِعٍ، عَنْ أَبِيهِ عَنِ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنِ الْقَزَعِ.- وَالْقَزَعُ: أَنْ يُحْلَقَ رَأْسُ الصَّبِيِّ فَيُتْرَكَ بَعْضُ شَعْرِهِ-.... سنن ابو داؤد : کتاب: بالوں اور کنگھی چوٹی کے احکام و مسائل (باب: بچوں کی زلفوں کا بیان ) مترجم: DaudWriterName 4193. سیدنا ابن عمر ؓ نے بیان کیا کہ رسول اللہ ﷺ نے ”قزع “ سے منع فرمایا ہے۔ اور قزع سے مراد یہ ہے کہ بچے کے سر سے کچھ بال مونڈ دیے جائیں اور کچھ چھوڑ دیے جائیں۔ الموضوع: القزع (اللباس والزينة) Topics: سر کے کچھ حصے کو مونڈنا اور کچھ پر بال رکھنا (لباس اور زینت کے مسائل) 8 سنن أبي داؤد: كِتَابُ التَّرَجُّلِ (بَابٌ فِي الذُّؤَابَةِ) حکم: صحیح 4194. حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ، حَدَّثَنَا حَمَّادٌ، حَدَّثَنَا أَيُّوبُ، عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَى عَنِ الْقَزَعِ.- وَهُوَ: أَنْ يُحْلَقَ رَأْسُ الصَّبِيِّ فَتُتْرَكَ لَهُ ذُؤَابَةٌ-. سنن ابو داؤد : کتاب: بالوں اور کنگھی چوٹی کے احکام و مسائل (باب: بچوں کی زلفوں کا بیان ) مترجم: DaudWriterName 4194. سیدنا ابن عمر ؓ سے مروی ہے کہ نبی کریم ﷺ نے ” قزع“ سے منع فرمایا ہے اور وہ یہ ہے کہ بچے کا سارا سر مونڈ دیا جائے اور کوئی ایک لٹ باقی رکھی جائے۔ الموضوع: القزع (اللباس والزينة) Topics: سر کے کچھ حصے کو مونڈنا اور کچھ پر بال رکھنا (لباس اور زینت کے مسائل) 9 سنن أبي داؤد: كِتَابُ التَّرَجُّلِ (بَابٌ فِي الذُّؤَابَةِ) حکم: صحیح 4195. حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، حَدَّثَنَا مَعْمَرٌ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَأَى صَبِيًّا قَدْ حُلِقَ بَعْضُ شَعْرِهِ، وَتُرِكَ بَعْضُهُ، فَنَهَاهُمْ عَنْ ذَلِكَ، وَقَالَ: احْلِقُوهُ كُلَّهُ، أَوِ اتْرُكُوهُ كُلَّهُ.... سنن ابو داؤد : کتاب: بالوں اور کنگھی چوٹی کے احکام و مسائل (باب: بچوں کی زلفوں کا بیان ) مترجم: DaudWriterName 4195. سیدنا ابن عمر ؓ سے منقول ہے کہ نبی کریم ﷺ نے ایک بچے کو دیکھا کہ اس کے کچھ بال مونڈ دیے گئے تھے اور کچھ چھوڑے ہوئے تھے تو آپ ﷺ نے انہیں اس سے منع فرمایا اور کہا: ”اس کے سارے بال مونڈ دو یا سارے رکھو۔“ الموضوع: القزع (اللباس والزينة) Topics: سر کے کچھ حصے کو مونڈنا اور کچھ پر بال رکھنا (لباس اور زینت کے مسائل) 10 سنن أبي داؤد: كِتَابُ التَّرَجُّلِ (بَابُ مَا جَاءَ فِي الرُّخْصَةِ) حکم: ضعيف الإسناد 4196. حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلَاءِ، حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ الْحُبَابِ، عَنْ مَيْمُونِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، عَنْ ثَابِتٍ الْبُنَانِيِّ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ كَانَتْ لِي ذُؤَابَةٌ فَقَالَتْ لِي أُمِّي لَا أَجُزُّهَا: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَمُدُّهَا وَيَأْخُذُ بِهَا. سنن ابو داؤد : کتاب: بالوں اور کنگھی چوٹی کے احکام و مسائل (باب: زلفیں بڑھا لینے کی رخصت ) مترجم: DaudWriterName 4196. سیدنا انس بن مالک ؓ بیان کرتے ہیں کہ میری لمبی لمبی زلفیں تھیں۔ میری والدہ نے مجھ سے کہا: انہیں مت کاٹو، رسول اللہ ﷺ انہیں (پیار سے) کھینچتے تھے اور پکڑ لیا کرتے تھے۔ الموضوع: القزع (اللباس والزينة) Topics: سر کے کچھ حصے کو مونڈنا اور کچھ پر بال رکھنا (لباس اور زینت کے مسائل) مجموع الصفحات: 2 - مجموع أحاديث: 19 کل صفحات: 2 - کل احا دیث: 19