الموضوع المختار منتخب موضوع Selected Topics صحيح البخاريصحيح مسلمسنن أبي داؤدجامع الترمذيسنن النسائيسنن ابن ماجهمسند احمد 10 نتائج حاصل کریں25 نتائج حاصل کریں50 نتائج حاصل کریں100 نتائج حاصل کریں مجموع الصفحات: 1 - مجموع أحاديث: 3 کل صفحات: 1 - کل احا دیث: 3 1 صحيح مسلم: كِتَابُ الْإِمَارَةِ (بَابُ مَنْ قَتَلَ كَافِرًا ثُمَّ أَسْلَمَ) حکم: أحاديث صحيح مسلم كلّها صحيحة 1891. حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ، وَقُتَيْبَةُ، وَعَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ، قَالُوا: حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ يَعْنُونَ ابْنَ جَعْفَرٍ، عَنِ الْعَلَاءِ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: «لَا يَجْتَمِعُ كَافِرٌ وَقَاتِلُهُ فِي النَّارِ أَبَدًا» صحیح مسلم : کتاب: امور حکومت کا بیان (باب: کافر کو قتل کرنے کےبعد دین پرجمے رہنا ) مترجم: MuslimWriterName 1891. علاء کے والد نے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت کی کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: "کافر اور اس کو قتل کرنے والا (مسلمان) جہنم میں کبھی اکٹھے نہیں ہوں گے۔‘‘ الموضوع: اجتماع كافر وقاتله من المسلمين في النار (الجهاد) موضوع: کافر اور اس کے قاتل مسلمان کا جہنم میں جمع ہونا نا محال ہے (جہاد) 2 صحيح مسلم: كِتَابُ الْإِمَارَةِ (بَابُ مَنْ قَتَلَ كَافِرًا ثُمَّ أَسْلَمَ) حکم: أحاديث صحيح مسلم كلّها صحيحة 1891.01. حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ عَوْنٍ الْهِلَالِيُّ، حَدَّثَنَا أَبُو إِسْحَاقَ الْفَزَارِيُّ إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُحَمَّدٍ، عَنْ سُهَيْلِ بْنِ أَبِي صَالِحٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَا يَجْتَمِعَانِ فِي النَّارِ اجْتِمَاعًا يَضُرُّ أَحَدُهُمَا الْآخَرَ»، قِيلَ: مَنْ هُمْ يَا رَسُولَ اللهِ؟ قَالَ: «مُؤْمِنٌ قَتَلَ كَافِرًا، ثُمَّ سَدَّدَ»... صحیح مسلم : کتاب: امور حکومت کا بیان (باب: کافر کو قتل کرنے کےبعد دین پرجمے رہنا ) مترجم: MuslimWriterName 1891.01. سہیل کے والد ابوصالح نے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت کی، کہا: رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’دو شخص جہنم میں اس طرح اکٹھے نہیں ہوں گے کہ اکٹھے ہونے کی وجہ سے ایک شخص دوسرے کو نقصان پہنچا سکے۔‘‘ عرض کی گئی: اللہ کے رسولﷺ! وہ کون ہیں؟ فرمایا: ’’وہ مومن جس نے (جہاد کرتے ہوئے) کسی کافر کو قتل کیا، پھر دین پر مضبوطی سے جما رہا۔‘‘ ... الموضوع: اجتماع كافر وقاتله من المسلمين في النار (الجهاد) موضوع: کافر اور اس کے قاتل مسلمان کا جہنم میں جمع ہونا نا محال ہے (جہاد) 3 سنن أبي داؤد: كِتَابُ الْجِهَادِ (بَابٌ فِي فَضْلِ مَنْ قَتَلَ كَافِرًا) حکم: صحیح 2495. حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ الْبَزَّازُ، حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ يَعْنِي ابْنَ جَعْفَرٍ عَنِ الْعَلَاءِ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم:َ >لَا يَجْتَمِعُ فِي النَّارِ كَافِرٌ وَقَاتِلُهُ أَبَدًا<. سنن ابو داؤد : کتاب: جہاد کے مسائل (باب: کافر کو قتل کرنے والے کی فضیلت ) مترجم: DaudWriterName 2495. سیدنا ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”کافر اور اس کا قاتل (مجاہد) آگ میں کبھی بھی اکٹھے نہیں ہو سکتے۔“ الموضوع: اجتماع كافر وقاتله من المسلمين في النار (الجهاد) موضوع: کافر اور اس کے قاتل مسلمان کا جہنم میں جمع ہونا نا محال ہے (جہاد) مجموع الصفحات: 1 - مجموع أحاديث: 3 کل صفحات: 1 - کل احا دیث: 3