الموضوع المختار منتخب موضوع Selected Topics صحيح البخاريصحيح مسلمسنن أبي داؤدجامع الترمذيسنن النسائيسنن ابن ماجهمسند احمد 10 نتائج حاصل کریں25 نتائج حاصل کریں50 نتائج حاصل کریں100 نتائج حاصل کریں مجموع الصفحات: 1 - مجموع أحاديث: 8 کل صفحات: 1 - کل احا دیث: 8 1 صحيح البخاري: كِتَابُ الحَيْض (بَابُ اعْتِكَافِ المُسْتَحَاضَةِ) حکم: أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة 310. حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ، عَنْ خَالِدٍ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ: «اعْتَكَفَتْ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ امْرَأَةٌ مِنْ أَزْوَاجِهِ، فَكَانَتْ تَرَى الدَّمَ وَالصُّفْرَةَ وَالطَّسْتُ تَحْتَهَا وَهِيَ تُصَلِّي» صحیح بخاری : کتاب: حیض کے احکام و مسائل (باب:عورت کے لیے استحاضہ کی حالت میں اعتکاف ) مترجم: BukhariWriterName 310. حضرت عائشہ ؓ ہی سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: رسول اللہ ﷺ کے ہمراہ آپ کی ایک اہلیہ نے اعتکاف کیا تو وہ خون اور زردی دیکھتی تھیں۔ طشت ان کے نیچے ہوتا اور وہ اسی حالت میں نماز پڑھتی تھیں۔ الموضوع: الصفرة والكدرة في غير أيام الحيض (العبادات) موضوع: ایام حیض کے علاوہ زردا اور مٹیالے خون کی حقیقت (عبادات) 2 صحيح البخاري: كِتَابُ الحَيْض (بَابُ الصُّفْرَةِ وَالكُدْرَةِ فِي غَيْرِ أَيَّامِ...) حکم: أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة 326. حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ مُحَمَّدٍ، عَنْ أُمِّ عَطِيَّةَ، قَالَتْ: «كُنَّا لاَ نَعُدُّ الكُدْرَةَ وَالصُّفْرَةَ شَيْئًا» صحیح بخاری : کتاب: حیض کے احکام و مسائل (باب: اس بیان میں کہ زرد اور مٹیالا رنگ حیض کے دنوں کے علاوہ ہو (تو کیا حکم ہے؟)۔ ) مترجم: BukhariWriterName 326. حضرت ام عطیہ ؓ سے روایت ہے، انھوں نے فرمایا: ہم زرد اور خاکستری رنگ کی رطوبت کو کوئی اہمیت نہیں دیتی تھیں۔ الموضوع: الصفرة والكدرة في غير أيام الحيض (العبادات) موضوع: ایام حیض کے علاوہ زردا اور مٹیالے خون کی حقیقت (عبادات) 3 صحيح البخاري: كِتَابُ الِاعْتِكَافِ (بَابُ اعْتِكَافِ المُسْتَحَاضَةِ) حکم: أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة 2037. حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ عَنْ خَالِدٍ عَنْ عِكْرِمَةَ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ اعْتَكَفَتْ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ امْرَأَةٌ مِنْ أَزْوَاجِهِ مُسْتَحَاضَةٌ فَكَانَتْ تَرَى الْحُمْرَةَ وَالصُّفْرَةَ فَرُبَّمَا وَضَعْنَا الطَّسْتَ تَحْتَهَا وَهِيَ تُصَلِّي... صحیح بخاری : کتاب: اعتکاف کے مسائل کا بیان (باب : کیا مستحاضہ عورت اعتکاف کرسکتی ہے؟ ) مترجم: BukhariWriterName 2037. حضرت عائشہ ؓ سے روایت ہے انھوں نے فرمایا کہ رسول اللہ ﷺ کے ہمراہ آپ کی ایک بیوی نے استحاضے کی حالت میں اعتکاف کیا۔ وہ سرخ اور زردی دیکھا کر تی تھی۔ بعض اوقات جب وہ نماز پ پڑھتی تو ہم اس کے نیچے طشت رکھ دیتے تھے۔ الموضوع: الصفرة والكدرة في غير أيام الحيض (العبادات) موضوع: ایام حیض کے علاوہ زردا اور مٹیالے خون کی حقیقت (عبادات) 4 سنن أبي داؤد: كِتَابُ الطَّهَارَةِ (بَابُ فِي الْمَرْأَةِ تَرَى الصُّفْرَةَ وَالْكُدْر...) حکم: صحیح 307. حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ، أَخْبَرَنَا حَمَّادٌ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أُمِّ الْهُذَيْلِ، عَنْ أُمِّ عَطِيَّةَ -وَكَانَتْ بَايَعَتِ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّه عَلَيْهِ وَسَلَّمَ-، قَالَتْ: كُنَّا لَا نَعُدُّ الْكُدْرَةَ وَالصُّفْرَةَ بَعْدَ الطُّهْرِ شَيْئًا. سنن ابو داؤد : کتاب: طہارت کے مسائل (باب: عورت اگر طہر کے بعد پیلا (زرد) یا میلا پانی محسوس کرے؟ ) مترجم: DaudWriterName 307. سیدہ ام عطیہ ؓ سے روایت ہے اور انہوں نے نبی کریم ﷺ سے بیعت کی تھی، بیان کرتی ہیں کہ ہم طہر شروع ہو جانے کے بعد میلے یا پیلے سے پانی آنے کو کچھ نہ سمجھتی تھیں۔ الموضوع: الصفرة والكدرة في غير أيام الحيض (العبادات) موضوع: ایام حیض کے علاوہ زردا اور مٹیالے خون کی حقیقت (عبادات) 5 سنن أبي داؤد: كِتَابُ الطَّهَارَةِ (بَابُ فِي الْمَرْأَةِ تَرَى الصُّفْرَةَ وَالْكُدْر...) حکم: صحیح 308. حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ، أَخْبَرَنَا أَيُّوبُ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ، عَنْ أُمِّ عَطِيَّةَ بِمِثْلِهِ. قَالَ أبو دَاود: أُمُّ الْهُذَيْلِ هِيَ حَفْصَةُ بِنْتُ سِيرِينَ كَانَ ابْنُهَا اسْمُهُ هُذَيْلٌ وَاسْمُ زَوْجِهَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ. سنن ابو داؤد : کتاب: طہارت کے مسائل (باب: عورت اگر طہر کے بعد پیلا (زرد) یا میلا پانی محسوس کرے؟ ) مترجم: DaudWriterName 308. جناب محمد بن سیرین نے سیدہ ام عطیہ ؓ سے اسی کے مثل روایت کیا ہے۔ امام ابوداؤد ؓ نے کہا: ام ہذیل سے مراد حفصہ بنت سیرین ہیں۔ ان کے بیٹے کا نام ہذیل اور شوہر کا نام عبدالرحمٰن تھا۔ الموضوع: الصفرة والكدرة في غير أيام الحيض (العبادات) موضوع: ایام حیض کے علاوہ زردا اور مٹیالے خون کی حقیقت (عبادات) 6 سنن أبي داؤد: كِتَابُ الصَّیامِ (بَابٌ فِي الْمُسْتَحَاضَةِ تَعْتَكِفُ) حکم: صحیح 2476. حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عِيسَى وَقُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ، قَالَا: حَدَّثَنَا يَزِيدُ، عَنْ خَالِدٍ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنْ عَائِشَةَ رَضِي اللَّهُ عَنْهَا، قَالَتِ: اعْتَكَفَتْ مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ امْرَأَةٌ مِنْ أَزْوَاجِهِ، فَكَانَتْ تَرَى الصُّفْرَةَ، وَالْحُمْرَةَ، فَرُبَّمَا وَضَعْنَا الطَّسْتَ تَحْتَهَا، وَهِيَ تُصَلِّي.... سنن ابو داؤد : کتاب: روزوں کے احکام و مسائل (باب: استحاضہ والی اعتکاف کر سکتی ہے ) مترجم: DaudWriterName 2476. ام المؤمنین سیدہ عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں کہ نبی کریم ﷺ کی ازواج سے ایک نے آپ ﷺ کے ساتھ اعتکاف کیا۔ اسے زردی مائل یا سرخ سا خون آتا تھا۔ (استحاضہ کی وجہ سے) تو ہم کبھی اس کے نیچے لگن بھی رکھ دیا کرتے تھے اور وہ نماز پڑھا کرتی تھیں۔ الموضوع: الصفرة والكدرة في غير أيام الحيض (العبادات) موضوع: ایام حیض کے علاوہ زردا اور مٹیالے خون کی حقیقت (عبادات) 7 سنن النسائي: كِتَابُ الْحَيْضِ وَالِاسْتِحَاضَةِ (بَابُ الصُّفْرَةِ وَالْكُدْرَةِ) حکم: صحیح 368. أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ زُرَارَةَ قَالَ أَنْبَأَنَا إِسْمَعِيلُ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ مُحَمَّدٍ قَالَ قَالَتْ أُمُّ عَطِيَّةَ كُنَّا لَا نَعُدُّ الصُّفْرَةَ وَالْكُدْرَةَ شَيْئًا سنن نسائی : کتاب: حیض اور استحاضےسےمتعلق احکام و مسائل (باب: زرد اور مٹیالا پانی ) مترجم: NisaiWriterName 368. حضرت ام عطیہ ؓ فرماتی ہیں کہ ہم زرد اور مٹیالے پانی کو کچھ نہیں سمجھتی تھیں۔ (حیض شمار نہیں کرتی تھیں۔) الموضوع: الصفرة والكدرة في غير أيام الحيض (العبادات) موضوع: ایام حیض کے علاوہ زردا اور مٹیالے خون کی حقیقت (عبادات) 8 سنن ابن ماجه: كِتَاب الصِّيَامِ (بَابُ الْمُسْتَحَاضَةِ تَعْتَكِفُ) حکم: صحیح 1780. حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّبَّاحُ حَدَّثَنَا عَفَّانُ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ عَنْ خَالِدٍ الْحَذَّاءِ عَنْ عِكْرِمَةَ قَالَ قَالَتْ عَائِشَةُ اعْتَكَفَتْ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ امْرَأَةٌ مِنْ نِسَائِهِ فَكَانَتْ تَرَى الْحُمْرَةَ وَالصُّفْرَةَ فَرُبَّمَا وَضَعَتْ تَحْتَهَا الطَّسْتَ... سنن ابن ماجہ : کتاب: روزوں کی اہمیت وفضیلت (باب: استحاضہ کی مریض خاتون کا اعتکاف ) مترجم: MajahWriterName 1780. حضرت عائشہ ؓ سے روایت ہے انہوں نے فرمایا: رسول اللہ ﷺ کے ساتھ آپ کی ایک زوجہ محترمہ نے اعتکاف کیا۔ انہیں سرخ اور زرد رنگ (کا استحاضہ) آتا تھا۔ بعض اوقات وہ اپنے نیچے چوڑا برتن رکھ لیا کرتی تھیں۔ الموضوع: الصفرة والكدرة في غير أيام الحيض (العبادات) موضوع: ایام حیض کے علاوہ زردا اور مٹیالے خون کی حقیقت (عبادات) مجموع الصفحات: 1 - مجموع أحاديث: 8 کل صفحات: 1 - کل احا دیث: 8