2 ‌سنن ابن ماجه كِتَابُ النِّكَاحِ بَابُ تَزْوِيجِ الْحَرَائِرِ وَالْوَلُودِ

حکم: ضعیف

1933 حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ قَالَ: حَدَّثَنَا سَلَّامُ بْنُ سَوَّارٍ قَالَ: حَدَّثَنَا كَثِيرُ بْنُ سُلَيْمٍ، عَنِ الضَّحَّاكِ بْنِ مُزَاحِمٍ، قَالَ: سَمِعْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ، يَقُولُ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ: «مَنْ أَرَادَ أَنْ يَلْقَى اللَّهَ طَاهِرًا مُطَهَّرًا، فَلْيَتَزَوَّجِ الْحَرَائِرَ»...

سنن ابن ماجہ:

کتاب: نکاح سے متعلق احکام و مسائل

(باب: آزاد اور زیادہ بچے جننے کی صلاحیت رکھنے والی ...)

مترجم: ١. فضيلة الشيخ محمد عطاء الله ساجد (دار السّلام)

1933. حضرت انس بن مالک ؓ سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: میں نے رسول اللہ ﷺ سے سنا آپ فرما رہے تھے: جو شخص پاک صاف ہو کر اللہ سے ملاقات کرنا چاہتا ہے، اسے چاہیے کہ آزاد عورتوں سے نکاح کرے۔