الموضوع المختار منتخب موضوع Selected Topics صحيح البخاريصحيح مسلمسنن أبي داؤدجامع الترمذيسنن النسائيسنن ابن ماجهمسند احمد 10 نتائج حاصل کریں25 نتائج حاصل کریں50 نتائج حاصل کریں100 نتائج حاصل کریں مجموع الصفحات: 1 - مجموع أحاديث: 5 کل صفحات: 1 - کل احا دیث: 5 1 سنن النسائي: كِتَابُ النِّكَاحِ (بَابُ الْمَرْأَةِ الصَّالِحَةُ) حکم: صحیح 3232. أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ يَزِيدَ قَالَ حَدَّثَنَا أَبِي قَالَ حَدَّثَنَا حَيْوَةُ وَذَكَرَ آخَرَ أَنْبَأَنَا شُرَحْبِيلُ بْنُ شَرِيكٍ أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْحُبُلِيَّ يُحَدِّثُ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِنَّ الدُّنْيَا كُلَّهَا مَتَاعٌ وَخَيْرُ مَتَاعِ الدُّنْيَا الْمَرْأَةُ الصَّالِحَةُ... سنن نسائی : کتاب: نکاح سے متعلق احکام و مسائل (باب: نیک عورت (کی اہمیت) کا بیان ) مترجم: NisaiWriterName 3232. حضرت عبداللہ بن عمرو بن عاص ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: ”دنیا سب کی سب وقتی فائدے کی چیز ہے۔ اور دنیا کے سامان میں سے بہترین چیز نیک عورت ہے۔“ الموضوع: الغنى في الكفاءة (الأحوال الشخصية) موضوع: مال میں کفو (ہمسری) (نجی اور شخصی احوال ومعاملات) 2 سنن النسائي: كِتَابُ النِّكَاحِ (بَابُ الْمَرْأَةِ الْغَيْرَاءُ) حکم: صحیح الإسناد 3233. أَخْبَرَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ أَنْبَأَنَا النَّضْرُ قَالَ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ عَنْ إِسْحَقَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ أَنَسٍ قَالُوا يَا رَسُولَ اللَّهِ أَلَا تَتَزَوَّجُ مِنْ نِسَاءِ الْأَنْصَارِ قَالَ إِنَّ فِيهِمْ لَغَيْرَةً شَدِيدَةً سنن نسائی : کتاب: نکاح سے متعلق احکام و مسائل (باب: غیرت(رشک)والی عورت کا بیان ) مترجم: NisaiWriterName 3233. حضرت انسؓ سے مروی ہے کہ لوگوں نے کہا اے اللہ کے رسول!آپ انصاری عورتوں میں سے کسی کے ساتھ شادی نہیں فرمائیں گے؟آپ نے فرمایا:ان میں غیرت بہت ہے۔ الموضوع: الغنى في الكفاءة (الأحوال الشخصية) موضوع: مال میں کفو (ہمسری) (نجی اور شخصی احوال ومعاملات) 3 سنن النسائي: كِتَابُ النِّكَاحِ (بَابٌ الْخِطْبَةُ فِي النِّكَاحِ) حکم: صحیح 3237. أَخْبَرَنِي عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ سَلَّامٍ قَالَ حَدَّثَنِي عَبْدُ الصَّمَدِ بْنُ عَبْدِ الْوَارِثِ قَالَ سَمِعْتُ أَبِي قَالَ حَدَّثَنَا حُسَيْنٌ الْمُعَلِّمُ قَالَ حَدَّثَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ بُرَيْدَةَ قَالَ حَدَّثَنِي عَامِرُ بْنُ شَرَاحِيلَ الشَّعْبِيُّ أَنَّهُ سَمِعَ فَاطِمَةَ بِنْتَ قَيْسٍ وَكَانَتْ مِنْ الْمُهَاجِرَاتِ الْأُوَلِ قَالَتْ خَطَبَنِي عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَوْفٍ فِي نَفَرٍ مِنْ أَصْحَابِ مُحَمَّدٍ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَخَطَبَنِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى مَوْلَاهُ أُسَامَةَ بْنِ زَيْدٍ وَقَدْ كُنْتُ حُدِّثْتُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّ... سنن نسائی : کتاب: نکاح سے متعلق احکام و مسائل (باب: نکاح کے لیے پیغام بھیجنے کا بیان ) مترجم: NisaiWriterName 3237. حضرت فاطمہ بنت قیسؓ سے مروی ہے جو کہ اولین مہاجر عورتوں میں سے تھیں، کہتی ہیں: مجھے عبدالرحمن بن عوف اور چند دوسرے صحابہ نے شادی کا پیغام بھیجا لیکن رسول اللہﷺ نے مجھے آزاد کردہ غلام حضرت اسامہ بن زید ؓ کے لیے طلب فرمایا۔ اور اس سے پہلے میں یہ سن چکی تھی کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: ”جو شخص مجھ سے محبت رکھتا ہے، وہ اسامہ سے محبت رکھے۔“ چنانچہ جب رسول اللہﷺ نے مجھ سے اس بارے میں بات فرمائی تو میں نے عرض کیا: میرے بارے میں آپ کو کلی اختیار حاصل ہے۔ آپ جس سے پسند فرمائیں، میرا نکاح فرمادیں۔ آپ نے فرمایا: ”تم ام شریک ؓ کے گھر چلی جاؤ۔“ حضر... الموضوع: الغنى في الكفاءة (الأحوال الشخصية) موضوع: مال میں کفو (ہمسری) (نجی اور شخصی احوال ومعاملات) 4 سنن النسائي: كِتَابُ النِّكَاحِ (بَابُ صَلَاةِ الْمَرْأَةِ إِذَا خُطِبَتْ وَاسْتِخَ...) حکم: صحیح 3251. أَخْبَرَنَا سُوَيْدُ بْنُ نَصْرٍ قَالَ أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ قَالَ حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ الْمُغِيرَةِ عَنْ ثَابِتٍ عَنْ أَنَسٍ قَالَ لَمَّا انْقَضَتْ عِدَّةُ زَيْنَبَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِزَيْدٍ اذْكُرْهَا عَلَيَّ قَالَ زَيْدٌ فَانْطَلَقْتُ فَقُلْتُ يَا زَيْنَبُ أَبْشِرِي أَرْسَلَنِي إِلَيْكِ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَذْكُرُكِ فَقَالَتْ مَا أَنَا بِصَانِعَةٍ شَيْئًا حَتَّى أَسْتَأْمِرَ رَبِّي فَقَامَتْ إِلَى مَسْجِدِهَا وَنَزَلَ الْقُرْآنُ وَجَاءَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَدَخَلَ بِغَيْرِ أَمْرٍ... سنن نسائی : کتاب: نکاح سے متعلق احکام و مسائل (باب: جب عورت کو نکاح کا پیغام آئے تو وہ نماز پڑھ کر اپنے رب سے استخارہ کرے ) مترجم: NisaiWriterName 3251. حضرت انس ؓ سے مروی ہے کہ جب حضرت زینب (بنت حجشؓ) کی عدت ختم ہوئی تو رسول اللہﷺ نے (ان کے سابق خاوند) زید (بن حارثہ ؓ ) سے فرمایا: ”اسے میری طرف سے نکاح کا پیغام دو۔“ حضرت زید ؓ نے فرمایا: میں نے جا کرکہا: زینب! خوش ہوجاؤ، مجھے رسول اللہﷺ نے تیرے پاس نکاح کا پیغام دے کر بھیجا ہے۔ وہ کہنے لگیں: میں کوئی فیصلہ نہیں کروں گی حتیٰ کہ اپنے اللہ تعالیٰ سے مشورہ کرلوں۔ وہ اپنی نماز گاہ کی طرف اٹھیں اور (نماز استخارہ شروع کرلی۔) ادھر قرآن مجید (کا حکم) اتر آیا تو رسول اللہﷺ تشریف لائے اور ان کی اجازت کے بغیر (ان کے حجرے میں) داخل ہوگئے۔ ... الموضوع: الغنى في الكفاءة (الأحوال الشخصية) موضوع: مال میں کفو (ہمسری) (نجی اور شخصی احوال ومعاملات) 5 سنن النسائي: كِتَابُ النِّكَاحِ (بَابُ صَلَاةِ الْمَرْأَةِ إِذَا خُطِبَتْ وَاسْتِخَ...) حکم: صحیح 3252. أَخْبَرَنِي أَحْمَدُ بْنُ يَحْيَى الصُّوفِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ قَالَ حَدَّثَنَا عِيسَى بْنُ طَهْمَانَ أَبُو بَكْرٍ سَمِعْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ يَقُولُ كَانَتْ زَيْنَبُ بِنْتُ جَحْشٍ تَفْخَرُ عَلَى نِسَاءِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَقُولُ إِنَّ اللَّهَ عَزَّ وَجَلَّ أَنْكَحَنِي مِنْ السَّمَاءِ وَفِيهَا نَزَلَتْ آيَةُ الْحِجَابِ... سنن نسائی : کتاب: نکاح سے متعلق احکام و مسائل (باب: جب عورت کو نکاح کا پیغام آئے تو وہ نماز پڑھ کر اپنے رب سے استخارہ کرے ) مترجم: NisaiWriterName 3252. حضرت انس بن مالک ؓ سے مروی ہے کہ حضرت زینب بنت حجشؓ نبیﷺ کی دوسری ازواج مطہرات پر فخر کیا کرتی تھیں کہ اللہ تعالیٰ نے میرا نکاح آسمانوں پر فرمایا، نیز ان کے بارے میں پردے والی آیت اتری۔ الموضوع: الغنى في الكفاءة (الأحوال الشخصية) موضوع: مال میں کفو (ہمسری) (نجی اور شخصی احوال ومعاملات) مجموع الصفحات: 1 - مجموع أحاديث: 5 کل صفحات: 1 - کل احا دیث: 5