الموضوع المختار منتخب موضوع Selected Topics صحيح البخاريصحيح مسلمسنن أبي داؤدجامع الترمذيسنن النسائيسنن ابن ماجهمسند احمد 10 نتائج حاصل کریں25 نتائج حاصل کریں50 نتائج حاصل کریں100 نتائج حاصل کریں مجموع الصفحات: 3 - مجموع أحاديث: 25 کل صفحات: 3 - کل احا دیث: 25 1 صحيح البخاري: كِتَابُ الحَيْض (بَابُ غَسْلِ الحَائِضِ رَأْسَ زَوْجِهَا وَتَرْجِيل...) حکم: أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة 295. حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ، قَالَ: حَدَّثَنَا مَالِكٌ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: «كُنْتُ أُرَجِّلُ رَأْسَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَنَا حَائِضٌ» صحیح بخاری : کتاب: حیض کے احکام و مسائل (باب: اس بارے میں کہ حائضہ عورت کا اپنے شوہر کے سر کو دھونا اور اس میں کنگھا کرنا جائز ہے۔ ) مترجم: BukhariWriterName 295. حضرت عائشہ ؓ سے روایت ہے، انھوں نے فرمایا: میں بحالت حیض رسول اللہ ﷺ کے سر مبارک میں کنگھی کیا کرتی تھی۔ الموضوع: غسل الحائض رأس الزوج وترجيله (العبادات) Topics: حائضہ کا اپنے شوہر کا سر دھونا اور کنگھی کرنا (عبادات) 2 صحيح البخاري: كِتَابُ الحَيْض (بَابُ غَسْلِ الحَائِضِ رَأْسَ زَوْجِهَا وَتَرْجِيل...) حکم: أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة 296. حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُوسَى، قَالَ: أَخْبَرَنَا هِشَامُ بْنُ يُوسُفَ، أَنَّ ابْنَ جُرَيْجٍ، أَخْبَرَهُمْ قَالَ: أَخْبَرَنِي هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ، عَنْ عُرْوَةَ، أَنَّهُ سُئِلَ أَتَخْدُمُنِي الحَائِضُ أَوْ تَدْنُو مِنِّي المَرْأَةُ وَهِيَ جُنُبٌ؟ فَقَالَ عُرْوَةُ: كُلُّ ذَلِكَ عَلَيَّ هَيِّنٌ، وَكُلُّ ذَلِكَ تَخْدُمُنِي وَلَيْسَ عَلَى أَحَدٍ فِي ذَلِكَ بَأْسٌ أَخْبَرَتْنِي عَائِشَةُ: «أَنَّهَا كَانَتْ تُرَجِّلُ، تَعْنِي رَأْسَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَهِيَ حَائِضٌ، وَرَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حِينَئِذٍ مُجَاوِرٌ فِي المَسْجِدِ، يُدْنِي لَهَا رَأْسَهُ، وَهِيَ فِي حُجْ... صحیح بخاری : کتاب: حیض کے احکام و مسائل (باب: اس بارے میں کہ حائضہ عورت کا اپنے شوہر کے سر کو دھونا اور اس میں کنگھا کرنا جائز ہے۔ ) مترجم: BukhariWriterName 296. حضرت عروہ ؓ سے روایت ہے، ان سے سوال کیا گیا: آیا حائضہ عورت میری خدمت کر سکتی ہے یا بحالت جنابت میرے قریب آ سکتی ہے؟ حضرت عروہ نے فرمایا: میرے نزدیک اس میں کوئی حرج نہیں۔ اس طرح کی عورتیں میری بھی خدمت بجا لاتی ہیں۔ کسی شخص پر اس سلسلے میں کوئی مضائقہ نہیں۔ مجھے حضرت عائشہ ؓ نے بتایا کہ وہ بحالت حیض رسول اللہ ﷺ کے سر مبارک میں کنگھی کیا کرتی تھیں، حالانکہ رسول اللہ ﷺ اس وقت مسجد میں اعتکاف فرما ہوتے۔ آپ اپنا سر مبارک قریب کر دیتے اور حضرت عائشہ ؓ حائضہ ہونے کے باوجود اپنے حجرے ہی سے کنگھی کر دیا کرتی تھیں۔ ... الموضوع: غسل الحائض رأس الزوج وترجيله (العبادات) Topics: حائضہ کا اپنے شوہر کا سر دھونا اور کنگھی کرنا (عبادات) 3 صحيح البخاري: كِتَابُ الحَيْض (بَابُ مُبَاشَرَةِ الحَائِضِ) حکم: أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة 299. حَدَّثَنَا قَبِيصَةُ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنِ الأَسْوَدِ، عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: «كُنْتُ أَغْتَسِلُ أَنَا وَالنَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ إِنَاءٍ وَاحِدٍ كِلاَنَا جُنُبٌ» صحیح بخاری : کتاب: حیض کے احکام و مسائل (باب: اس بارے میں کہ حائضہ کے ساتھ مباشرت کرنا (یعنی جماع کے علاوہ اس کے ساتھ لیٹنا بیٹھنا جائز ہے)۔ ) مترجم: BukhariWriterName 299. حضرت عائشہ ؓ سے روایت ہے، انھوں نے فرمایا: میں اور نبی ﷺ ایک ہی برتن سے غسل کیا کرتے تھے جبکہ ہم دونوں جنبی ہوتے۔ الموضوع: غسل الحائض رأس الزوج وترجيله (العبادات) Topics: حائضہ کا اپنے شوہر کا سر دھونا اور کنگھی کرنا (عبادات) 4 صحيح البخاري: كِتَابُ الحَيْض (بَابُ مُبَاشَرَةِ الحَائِضِ) حکم: أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة 300. وَكَانَ يَأْمُرُنِي فَأَتَّزِرُ فَيُبَاشِرُنِي وَأَنَا حَائِضٌ صحیح بخاری : کتاب: حیض کے احکام و مسائل (باب: اس بارے میں کہ حائضہ کے ساتھ مباشرت کرنا (یعنی جماع کے علاوہ اس کے ساتھ لیٹنا بیٹھنا جائز ہے)۔ ) مترجم: BukhariWriterName 300. اور آپ ﷺ مجھے حکم فرماتے تو میں ازار باندھ لیتی، پھر آپ میرے ساتھ استراحت فرماتے، یعنی مل کر سوتے جبکہ میں بحالت حیض ہوتی۔ الموضوع: غسل الحائض رأس الزوج وترجيله (العبادات) Topics: حائضہ کا اپنے شوہر کا سر دھونا اور کنگھی کرنا (عبادات) 5 صحيح البخاري: كِتَابُ الحَيْض (بَابُ مُبَاشَرَةِ الحَائِضِ) حکم: أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة 301. وَكَانَ يُخْرِجُ رَأْسَهُ إِلَيَّ وَهُوَ مُعْتَكِفٌ فَأَغْسِلُهُ وَأَنَا حَائِضٌ» صحیح بخاری : کتاب: حیض کے احکام و مسائل (باب: اس بارے میں کہ حائضہ کے ساتھ مباشرت کرنا (یعنی جماع کے علاوہ اس کے ساتھ لیٹنا بیٹھنا جائز ہے)۔ ) مترجم: BukhariWriterName 301. اور آپ ﷺ اپنا سر مبارک میری جانب نکال دیتے جب کہ آپ اعتکاف میں ہوتے اور میں بحالت حیض آپ کے سر مبارک کو دھو دیتی۔ الموضوع: غسل الحائض رأس الزوج وترجيله (العبادات) Topics: حائضہ کا اپنے شوہر کا سر دھونا اور کنگھی کرنا (عبادات) 6 صحيح البخاري: كِتَابُ الِاعْتِكَافِ (بَابُ الحَائِضِ تُرَجِّلُ رَأْسَ المُعْتَكِفِ) حکم: أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة 2028. حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى حَدَّثَنَا يَحْيَى عَنْ هِشَامٍ قَالَ أَخْبَرَنِي أَبِي عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصْغِي إِلَيَّ رَأْسَهُ وَهُوَ مُجَاوِرٌ فِي الْمَسْجِدِ فَأُرَجِّلُهُ وَأَنَا حَائِضٌ صحیح بخاری : کتاب: اعتکاف کے مسائل کا بیان (باب : اگر حیض والی عورت اس مرد کے سر میں کنگھی کرے جو اعتکاف میں ہو ) مترجم: BukhariWriterName 2028. حضرت عائشہ ؓ سے روایت ہے، انھوں نے فرمایا کہ نبی ﷺ مسجد میں معتکف ہوتے، آپ میری طرف اپنا سر مبارک جھکا دیتے تو میں آپ کو کنگھی کرتی۔ حالانکہ میں بحالت حیض ہوتی تھی۔ الموضوع: غسل الحائض رأس الزوج وترجيله (العبادات) Topics: حائضہ کا اپنے شوہر کا سر دھونا اور کنگھی کرنا (عبادات) 7 صحيح البخاري: كِتَابُ الِاعْتِكَافِ (بَابُ غَسْلِ المُعْتَكِفِ) حکم: أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة 2030. حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنْ الْأَسْوَدِ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُبَاشِرُنِي وَأَنَا حَائِضٌ صحیح بخاری : کتاب: اعتکاف کے مسائل کا بیان (باب : اعتکاف کرنے والا سر یا بدن دھو سکتا ہے ) مترجم: BukhariWriterName 2030. حضرت عائشہ ؓ سے روایت ہے، انھوں نے فرمایا: نبی ﷺ میرے ساتھ بغلگیر ہوتے، حالانکہ بحالت حیض ہوتی تھی۔ الموضوع: غسل الحائض رأس الزوج وترجيله (العبادات) Topics: حائضہ کا اپنے شوہر کا سر دھونا اور کنگھی کرنا (عبادات) 8 صحيح البخاري: كِتَابُ الِاعْتِكَافِ (بَابُ غَسْلِ المُعْتَكِفِ) حکم: أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة 2031. وَكَانَ يُخْرِجُ رَأْسَهُ مِنْ الْمَسْجِدِ وَهُوَ مُعْتَكِفٌ فَأَغْسِلُهُ وَأَنَا حَائِضٌ صحیح بخاری : کتاب: اعتکاف کے مسائل کا بیان (باب : اعتکاف کرنے والا سر یا بدن دھو سکتا ہے ) مترجم: BukhariWriterName 2031. رسول اللہ ﷺ بحالت اعتکاف اپنا سر مبارک مسجد سے باہر کردیتےتو میں اسے دھو دیتی تھی۔ جبکہ میں بحالت حیض ہوتی۔ الموضوع: غسل الحائض رأس الزوج وترجيله (العبادات) Topics: حائضہ کا اپنے شوہر کا سر دھونا اور کنگھی کرنا (عبادات) 9 صحيح البخاري: كِتَابُ الِاعْتِكَافِ (بَابُ المُعْتَكِفِ يُدْخِلُ رَأْسَهُ البَيْتَ لِلْ...) حکم: أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة 2046. حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ يُوسُفَ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ عُرْوَةَ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا أَنَّهَا كَانَتْ تُرَجِّلُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهِيَ حَائِضٌ وَهُوَ مُعْتَكِفٌ فِي الْمَسْجِدِ وَهِيَ فِي حُجْرَتِهَا يُنَاوِلُهَا رَأْسَهُ... صحیح بخاری : کتاب: اعتکاف کے مسائل کا بیان (باب : اعتکاف والا دھونے کے لیے اپنا سر گھر میں داخل کرتاہے ) مترجم: BukhariWriterName 2046. حضرت عائشہ ؓ سے روایت ہے کہ وہ نبی کریم ﷺ کے سر مبارک کو دھویا کرتی تھیں۔ حالانکہ وہ بحالت حیض ہوتیں اور آپ ﷺ مسجد میں معتکف ہوتے تھے۔ حضرت عائشہ ؓ اپنے حجرے میں ہوتیں، آپ ﷺ اپنا سر مبارک ان کی طرف جھکا دیتے تو وہ اسے دھو دیتی تھیں۔ الموضوع: غسل الحائض رأس الزوج وترجيله (العبادات) Topics: حائضہ کا اپنے شوہر کا سر دھونا اور کنگھی کرنا (عبادات) 10 صحيح البخاري: كِتَابُ اللِّبَاسِ (بَابُ تَرْجِيلِ الحَائِضِ زَوْجَهَا) حکم: أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة 5925. حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ، أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ عُرْوَةَ بْنِ الزُّبَيْرِ، عَنْ عَائِشَةَ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ: «كُنْتُ أُرَجِّلُ رَأْسَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَنَا حَائِضٌ» . صحیح بخاری : کتاب: لباس کے بیان میں (باب: حائضہ عورت اپنے خاوند کے سرمیں کنگھی کر سکتی ہے ) مترجم: BukhariWriterName 5925. سیدہ عائشہ ؓ سے روایت ہے انہوں نے کہا کہ میں حالت حیض کے باوجود رسول اللہ ﷺ کے سر مبارک میں کنگھی کرتی تھی۔ الموضوع: غسل الحائض رأس الزوج وترجيله (العبادات) Topics: حائضہ کا اپنے شوہر کا سر دھونا اور کنگھی کرنا (عبادات) مجموع الصفحات: 3 - مجموع أحاديث: 25 کل صفحات: 3 - کل احا دیث: 25