الموضوع المختار منتخب موضوع Selected Topics صحيح البخاريصحيح مسلمسنن أبي داؤدجامع الترمذيسنن النسائيسنن ابن ماجهمسند احمد 10 نتائج حاصل کریں25 نتائج حاصل کریں50 نتائج حاصل کریں100 نتائج حاصل کریں مجموع الصفحات: 2 - مجموع أحاديث: 20 کل صفحات: 2 - کل احا دیث: 20 1 صحيح البخاري: کِتَابُ العُمْرَةِ (بَابُ لاَ يَطْرُقُ أَهْلَهُ إِذَا بَلَغَ المَدِينَ...) حکم: أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة 1801. حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ مُحَارِبٍ عَنْ جَابِرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ نَهَى النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يَطْرُقَ أَهْلَهُ لَيْلًا صحیح بخاری : کتاب: عمرہ کے مسائل کا بیان (باب : آدمی جب اپنے شہر میں پہنچے تو گھر میں رات میں نہ جائے ) مترجم: BukhariWriterName 1801. حضرت جابر ؓ سے روایت ہے، انھوں نے کہا کہ نبی ﷺ نے(سفرسے)رات کے وقت اپنے گھر آنے سے منع فرمایا ہے۔ الموضوع: ما يفعل الزوج بعد طول الغيبة (الأحوال الشخصية) Topics: لمبا عرصہ غائب رہنے کے بعد شوہر کے لیے مسنون طریقہ کار (نجی اور شخصی احوال ومعاملات) 2 صحيح البخاري: كِتَابُ الجِهَادِ وَالسِّيَرِ (بَابُ مَنْ ضَرَبَ دَابَّةَ غَيْرِهِ فِي الغَزْوِ) حکم: أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة 2861. حَدَّثَنَا مُسْلِمٌ، حَدَّثَنَا أَبُو عَقِيلٍ، حَدَّثَنَا أَبُو المُتَوَكِّلِ النَّاجِيُّ، قَالَ: أَتَيْتُ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ الأَنْصَارِيَّ، فَقُلْتُ لَهُ: حَدِّثْنِي بِمَا سَمِعْتَ مِنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: سَافَرْتُ مَعَهُ فِي بَعْضِ أَسْفَارِهِ - قَالَ أَبُو عَقِيلٍ: لاَ أَدْرِي غَزْوَةً أَوْ عُمْرَةً - فَلَمَّا أَنْ أَقْبَلْنَا قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ أَحَبَّ أَنْ يَتَعَجَّلَ إِلَى أَهْلِهِ فَلْيُعَجِّلْ»، قَالَ جَابِرٌ: فَأَقْبَلْنَا وَأَنَا عَلَى جَمَلٍ لِي أَرْمَكَ لَيْسَ فِيهِ شِيَةٌ، وَالنَّاسُ خَلْفِي، فَبَيْنَا أَنَا كَذَلِكَ إِذْ قَام... صحیح بخاری : کتاب: جہاد کا بیان (باب : جہاد میں دوسرے کے جانورکو مارنا ) مترجم: BukhariWriterName 2861. حضرت جابر بن عبد اللہ ؓسے روایت ہے، انھوں نے کہا کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کے ہمراہ ایک سفر کیا۔ ۔ ۔ (راوی حدیث) ابو عقیل کہتے ہیں کہ مجھے معلوم نہیں وہ سفر جہاد کا تھا یا عمرے کا۔ ۔ ۔ جب ہم فارغ ہو کر واپس ہوئے تو نبی ﷺ نے فرمایا: ’’جو شخص اپنے گھر جلدی جانا چاہے وہ جاسکتا ہے۔‘‘ حضرت جابر ؓنے کہا: پھر جب ہم آگے بڑھے۔ میں اپنے ایک بے داغ سیاہی مائل سرخ اونٹ پر سوار تھا۔ لوگ میرے پیچھے رہ گئے تھے۔ میں ایسی حالت میں سفر کر رہا تھا کہ اچانک میرا اونٹ رک گیا۔ نبی ﷺ نے مجھ سے فرمایا: ’’جابر!اسے روک لو۔‘‘ آپ نے... الموضوع: ما يفعل الزوج بعد طول الغيبة (الأحوال الشخصية) Topics: لمبا عرصہ غائب رہنے کے بعد شوہر کے لیے مسنون طریقہ کار (نجی اور شخصی احوال ومعاملات) 3 صحيح البخاري: كِتَابُ النِّكَاحِ (بَابُ الثَّيِّبَاتِ) حکم: أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة 5079. حَدَّثَنَا أَبُو النُّعْمَانِ حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ حَدَّثَنَا سَيَّارٌ عَنْ الشَّعْبِيِّ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ قَفَلْنَا مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ غَزْوَةٍ فَتَعَجَّلْتُ عَلَى بَعِيرٍ لِي قَطُوفٍ فَلَحِقَنِي رَاكِبٌ مِنْ خَلْفِي فَنَخَسَ بَعِيرِي بِعَنَزَةٍ كَانَتْ مَعَهُ فَانْطَلَقَ بَعِيرِي كَأَجْوَدِ مَا أَنْتَ رَاءٍ مِنْ الْإِبِلِ فَإِذَا النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ مَا يُعْجِلُكَ قُلْتُ كُنْتُ حَدِيثَ عَهْدٍ بِعُرُسٍ قَالَ أَبِكْرًا أَمْ ثَيِّبًا قُلْتُ ثَيِّبًا قَالَ فَهَلَّا جَارِيَةً تُلَاعِبُهَا وَتُلَاعِبُكَ قَالَ فَلَمَّا ذَهَبْنَا لِنَدْخُلَ... صحیح بخاری : کتاب: نکاح کے مسائل کا بیان (باب: بیوہ عورتوں کا بیان ) مترجم: BukhariWriterName 5079. سیدنا جابر بن عبداللہ ؓ سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ ہم ایک غزوے سے نبی ﷺ کے ہمراہ واپس آئے تو میں نے اپنے سست رفتار اونٹ پر چلنے میں جلدی کی۔ اس دوران میں میرے پیچھے سے ایک سوار مجھے آ کر ملا اور اس نے میرے اونٹ کو اپنا چھوٹا سا نیزہ مارا۔ اس وجہ کی چال تم ن دیکھی ہوگی۔ میں نے دیکھا تو وہ نبی ﷺ تھے۔ آپ نے مجھ سے فرمایا: ”تمہیں کس چیز کی جلدی ہے؟“ میں نے کہا: میری نئی نئی شادی ہوئی ہے۔ آپ نے پوچھا : ”کنواری سے ہو یا بیوہ سے؟ میں نے کہا: بیوہ سے۔ آپ نے فرمایا: کسی کنواری سے شادی کیوں نہ کی تا کہ تو اس سے دل لگی کرتا اور تجھ سے خوش طبعی کرتی۔&l... الموضوع: ما يفعل الزوج بعد طول الغيبة (الأحوال الشخصية) Topics: لمبا عرصہ غائب رہنے کے بعد شوہر کے لیے مسنون طریقہ کار (نجی اور شخصی احوال ومعاملات) 4 صحيح البخاري: كِتَابُ النِّكَاحِ (بَابُ لاَ يَطْرُقْ أَهْلَهُ لَيْلًا إِذَا أَطَالَ ...) حکم: أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة 5243. حَدَّثَنَا آدَمُ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ حَدَّثَنَا مُحَارِبُ بْنُ دِثَارٍ قَالَ سَمِعْتُ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَكْرَهُ أَنْ يَأْتِيَ الرَّجُلُ أَهْلَهُ طُرُوقًا صحیح بخاری : کتاب: نکاح کے مسائل کا بیان (باب: آدمی سفر سے رات کے وقت اپنے گھر نہ آئے یعنی لمبے سفر کے بعد ایسا نہ ہو کہ اپنے گھر والوں پر تہمت لگانے کا موقع پیدا ہو یا ان کے عیب نکالنے کا۔ ) مترجم: BukhariWriterName 5243. سیدنا جابر بن عبداللہ ؓ سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ نبی ﷺ کسی شخص کے رات کے وقت اپنے گھر آنے پر نا پسندیدگی کا اظہار فرماتے تھے۔ الموضوع: ما يفعل الزوج بعد طول الغيبة (الأحوال الشخصية) Topics: لمبا عرصہ غائب رہنے کے بعد شوہر کے لیے مسنون طریقہ کار (نجی اور شخصی احوال ومعاملات) 5 صحيح البخاري: كِتَابُ النِّكَاحِ (بَابُ لاَ يَطْرُقْ أَهْلَهُ لَيْلًا إِذَا أَطَالَ ...) حکم: أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة 5244. حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُقَاتِلٍ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ أَخْبَرَنَا عَاصِمُ بْنُ سُلَيْمَانَ عَنْ الشَّعْبِيِّ أَنَّهُ سَمِعَ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ يَقُولُ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا أَطَالَ أَحَدُكُمْ الْغَيْبَةَ فَلَا يَطْرُقْ أَهْلَهُ لَيْلًا صحیح بخاری : کتاب: نکاح کے مسائل کا بیان (باب: آدمی سفر سے رات کے وقت اپنے گھر نہ آئے یعنی لمبے سفر کے بعد ایسا نہ ہو کہ اپنے گھر والوں پر تہمت لگانے کا موقع پیدا ہو یا ان کے عیب نکالنے کا۔ ) مترجم: BukhariWriterName 5244. سیدنا جابر بن عبداللہ ؓ سے روایت ہے انہوں نے کہا کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”تم میں سے اگر کوئی زیادہ دیر تک گھر سے دور رہا ہوتو یکایک رات کے وقت اپنےگھر نہ آجائے۔“ الموضوع: ما يفعل الزوج بعد طول الغيبة (الأحوال الشخصية) Topics: لمبا عرصہ غائب رہنے کے بعد شوہر کے لیے مسنون طریقہ کار (نجی اور شخصی احوال ومعاملات) 6 صحيح البخاري: كِتَابُ النِّكَاحِ (بَابُ طَلَبِ الوَلَدِ) حکم: أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة 5245. حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، عَنْ هُشَيْمٍ، عَنْ سَيَّارٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنْ جَابِرٍ، قَالَ: كُنْتُ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي غَزْوَةٍ، فَلَمَّا قَفَلْنَا، تَعَجَّلْتُ عَلَى بَعِيرٍ قَطُوفٍ، فَلَحِقَنِي رَاكِبٌ مِنْ خَلْفِي، فَالْتَفَتُّ فَإِذَا أَنَا بِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: «مَا يُعْجِلُكَ» قُلْتُ: إِنِّي حَدِيثُ عَهْدٍ بِعُرْسٍ، قَالَ: «فَبِكْرًا تَزَوَّجْتَ أَمْ ثَيِّبًا؟» قُلْتُ: بَلْ ثَيِّبًا، قَالَ: «فَهَلَّا جَارِيَةً تُلاَعِبُهَا وَتُلاَعِبُكَ» قَالَ: فَلَمَّا قَدِمْنَا ذَهَبْنَا لِنَدْخُلَ، فَقَالَ: أَمْهِلُوا، حَتَّى تَدْخُلُوا لَيْلًا - أَيْ عِشَ... صحیح بخاری : کتاب: نکاح کے مسائل کا بیان (باب :جماع سے بچہ کی خواہش رکھنے کے بیان میں ) مترجم: BukhariWriterName 5245. سیدنا جابر ؓ سے روایت ہے انہوں نے کہا کہ میں ایک غزوے میں رسول اللہ ﷺ کے ہمراہ تھا۔ جب ہم وآپس آئے تو میں اپنے سست رفتار اونٹ کو تیز چلانے کی کوشش کررہا تھا۔ اس دوران میں میرے پیچھے سے ایک سوار میرے قریب آیا۔ میں نے مڑ کر دیکھا تو وہ رسول اللہ ﷺ تھے۔ آپ نے فرمایا: ”اس قدر جلدی کیوں کررہے ہو؟“ میں نے عرض کی : میں نے نئی نئی شادی کی ہے۔ آپ نے فرمایا: ”کنواری عورت سے شادی کی ہے یا شوہر دیدہ کو بیاہ لائے ہو؟“ میں نے کہا: بیوہ سے نکاح کیا ہے آپ نے فرمایا: کنواری سے کیوں نہ شادی کی تاکہ تم اس کے ساتھ دل لگی کرتے اور وہ تیرے ساتھ کھیلتی؟ سیدنا... الموضوع: ما يفعل الزوج بعد طول الغيبة (الأحوال الشخصية) Topics: لمبا عرصہ غائب رہنے کے بعد شوہر کے لیے مسنون طریقہ کار (نجی اور شخصی احوال ومعاملات) 7 صحيح البخاري: كِتَابُ النِّكَاحِ (بَابُ طَلَبِ الوَلَدِ) حکم: أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة 5246. حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الوَلِيدِ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ سَيَّارٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا: أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «إِذَا دَخَلْتَ لَيْلًا، فَلاَ تَدْخُلْ عَلَى أَهْلِكَ، حَتَّى تَسْتَحِدَّ المُغِيبَةُ، وَتَمْتَشِطَ الشَّعِثَةُ» قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «فَعَلَيْكَ بِالكَيْسِ الكَيْسِ» تَابَعَهُ عُبَيْدُ اللَّهِ، عَنْ وَهْبٍ، عَنْ جَابِرٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: فِي الكَيْسِ... صحیح بخاری : کتاب: نکاح کے مسائل کا بیان (باب :جماع سے بچہ کی خواہش رکھنے کے بیان میں ) مترجم: BukhariWriterName 5246. سیدنا جابر ؓ ہی سے روایت ہے کہ نبی ﷺ نے فرمایا: ”جب تم رات کے وقت (اپنے شہر) آؤ تو اپنے اہل خانہ کے پاس رات کے وقت مت آؤ جب تک وہ عورتیں جن کے خاوند تادیر باہر رہے ہیں اپنے زیر ناف بال صاف نہ کرلیں اور پراگندہ بالوں میں کنگھی نہ کرلیں۔“ سیدنا جابر ؓ نے کہا کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”مجھ پر جماع کرنے سے فرزند کی طلب ضروری ہے۔“ عبید الله نے وہب اور سیدنا جابر ؓ کے ذریعے سے نبی ﷺ سے کیس کے الفاظ بیان کرنے میں شعبی کی متابعت کی ہے۔ ... الموضوع: ما يفعل الزوج بعد طول الغيبة (الأحوال الشخصية) Topics: لمبا عرصہ غائب رہنے کے بعد شوہر کے لیے مسنون طریقہ کار (نجی اور شخصی احوال ومعاملات) 8 صحيح البخاري: كِتَابُ النِّكَاحِ (بَابُ تَسْتَحِدُّ المُغِيبَةُ وَتَمْتَشِطُ الشَّعِ...) حکم: أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة 5247. حَدَّثَنِي يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، أَخْبَرَنَا سَيَّارٌ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ: كُنَّا مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي غَزْوَةٍ، فَلَمَّا قَفَلْنَا، كُنَّا قَرِيبًا مِنَ المَدِينَةِ، تَعَجَّلْتُ عَلَى بَعِيرٍ لِي قَطُوفٍ، فَلَحِقَنِي رَاكِبٌ مِنْ خَلْفِي، فَنَخَسَ بَعِيرِي بِعَنَزَةٍ كَانَتْ مَعَهُ، فَسَارَ بَعِيرِي كَأَحْسَنِ مَا أَنْتَ رَاءٍ مِنَ الإِبِلِ، فَالْتَفَتُّ فَإِذَا أَنَا بِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، إِنِّي حَدِيثُ عَهْدٍ بِعُرْسٍ، قَالَ: «أَتَزَوَّجْتَ؟» قُلْتُ: نَعَمْ، قَال... صحیح بخاری : کتاب: نکاح کے مسائل کا بیان (باب: جب خاوند سفر سے آئے تو عورت استرہ لے اور بالوں میں کنگھی کرے ) مترجم: BukhariWriterName 5247. سیدنا جابر ؓ سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ ہم نبی ﷺ کے ہمراہ ایک غزوے میں تھے۔ واپسی کے وقت جب ہم مدینہ طیبہ کے قریب پہنچے تو میں اپنے سست رفتار اونٹ کو تیز چلانے لگا تو میرے پیچھے سے ایک سوار آیا اور میرے قریب پہنچ کر اپنی چھڑی سے میرے اونٹ کو ٹھونکا۔ اس سے میرا اونٹ بڑی اچھی چال چلنے لگا جیسا کہ تم نے اچھی چال چلنے والے اونٹ کو دیکھا ہوگا۔ میں نے پلٹ کر دیکھا تو وہ رسول اللہ ﷺ تھے۔ میں نے عرض کی: اللہ کے رسول! میری نئی نئی شادی ہوئی ہے آپ نے فرمایا: ”تم نے بھی شادی کرلی ہے؟“ عرض کیا: جی ہاں، آپ نے فرمایا: ”کنواری سے شادی کی ہے یا بیوہ سے نکا... الموضوع: ما يفعل الزوج بعد طول الغيبة (الأحوال الشخصية) Topics: لمبا عرصہ غائب رہنے کے بعد شوہر کے لیے مسنون طریقہ کار (نجی اور شخصی احوال ومعاملات) 9 صحيح مسلم: كِتَابُ الْإِمَارَةِ (بَابُ كَرَاهَةِ الطُّرُوقِ، وَهُوَ الدُّخُولُ لَيْ...) حکم: أحاديث صحيح مسلم كلّها صحيحة 1928. حَدَّثَنِي أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، عَنْ هَمَّامٍ، عَنْ إِسْحَاقَ بْنِ عَبْدِ اللهِ بْنِ أَبِي طَلْحَةَ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، «أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ لَا يَطْرُقُ أَهْلَهُ لَيْلًا، وَكَانَ يَأْتِيهِمْ غُدْوَةً، أَوْ عَشِيَّةً»، صحیح مسلم : کتاب: امور حکومت کا بیان (باب: مسافر کے لیے طروق (یعنی ) رات کو گھر میں داخل ہونا مکروہ ہے ) مترجم: MuslimWriterName 1928. یزید بن ہارون نے ہمام سے حدیث بیان کی، انہوں نے اسحٰق بن عبداللہ بن ابی طلحہ سے، انہوں نے حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت کی کہ رسول اللہ ﷺ رات کو اپنے گھر والوں پر دستک نہ دیتے تھے۔ آپ (سفر سے گھر والوں کے پاس) صبح کو یا شام کو تشریف لاتے تھے۔ الموضوع: ما يفعل الزوج بعد طول الغيبة (الأحوال الشخصية) Topics: لمبا عرصہ غائب رہنے کے بعد شوہر کے لیے مسنون طریقہ کار (نجی اور شخصی احوال ومعاملات) 10 صحيح مسلم: كِتَابُ الْإِمَارَةِ (بَابُ كَرَاهَةِ الطُّرُوقِ، وَهُوَ الدُّخُولُ لَيْ...) حکم: أحاديث صحيح مسلم كلّها صحيحة 1928.01. وحَدَّثَنِيهِ زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الصَّمَدِ بْنُ عَبْدِ الْوَارِثِ، حَدَّثَنَا هَمَّامٌ، حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ عَبْدِ اللهِ بْنِ أَبِي طَلْحَةَ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِثْلِهِ، غَيْرَ أَنَّهُ قَالَ: كَانَ لَا يَدْخُلُ صحیح مسلم : کتاب: امور حکومت کا بیان (باب: مسافر کے لیے طروق (یعنی ) رات کو گھر میں داخل ہونا مکروہ ہے ) مترجم: MuslimWriterName 1928.01. عبدالصمد بن عبدالوارث نے کہا: ہمیں حمام نے حدیث بیان کی، کہا: ہمیں اسحٰق بن عبداللہ بن ابی طلحہ نے حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالی عنہ سے، انہوں نے نبی اکرم ﷺ سے اسی کے مانند روایت کی، البتہ انہوں نے کہا: (گھروں) داخل نہ ہوتے تھے۔ الموضوع: ما يفعل الزوج بعد طول الغيبة (الأحوال الشخصية) Topics: لمبا عرصہ غائب رہنے کے بعد شوہر کے لیے مسنون طریقہ کار (نجی اور شخصی احوال ومعاملات) مجموع الصفحات: 2 - مجموع أحاديث: 20 کل صفحات: 2 - کل احا دیث: 20