الموضوع المختار منتخب موضوع Selected Topics صحيح البخاريصحيح مسلمسنن أبي داؤدجامع الترمذيسنن النسائيسنن ابن ماجهمسند احمد 10 نتائج حاصل کریں25 نتائج حاصل کریں50 نتائج حاصل کریں100 نتائج حاصل کریں مجموع الصفحات: 2 - مجموع أحاديث: 14 کل صفحات: 2 - کل احا دیث: 14 1 صحيح البخاري: كِتَابُ الفَرَائِضِ (بَابُ قَوْلِ النَّبِيِّ ﷺ: «مَنْ تَرَكَ مَالًا فَل...) حکم: أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة 6732. حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ حَدَّثَنَا ابْنُ طَاوُسٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ أَلْحِقُوا الْفَرَائِضَ بِأَهْلِهَا فَمَا بَقِيَ فَهُوَ لِأَوْلَى رَجُلٍ ذَكَرٍ صحیح بخاری : کتاب: فرائض یعنی ترکہ کے حصول کے بیان میں (باب : نبی کریم ﷺ کا ارشاد کہ جس نے مال چھوڑا ہو وہ اس کے بال بچوں و اہل خانہ کے لئے ہے ) مترجم: BukhariWriterName 6732. حضرت ابن عباس ؓ سے روایت ہے وہ نبی ﷺ سے بیان کرتے ہیں آپ نے فرمایا: ”مقرر حصے ان کے حقداروں تک پہنچا دو اور جو باقی بچے وہ میت کے سب سے زیادہ قریبی مرد کے لیے ہے۔“ الموضوع: أولى العصبات بالميراث (الأحوال الشخصية) موضوع: عصبہ رشتہ داروں میں سے وراثت کا سب سے زیادہ حقدار (نجی اور شخصی احوال ومعاملات) 2 صحيح البخاري: كِتَابُ الفَرَائِضِ (بَابُ مِيرَاثِ البَنَاتِ) حکم: أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة 6735. حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ حَدَّثَنَا ابْنُ طَاوُسٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَلْحِقُوا الْفَرَائِضَ بِأَهْلِهَا فَمَا بَقِيَ فَهُوَ لِأَوْلَى رَجُلٍ ذَكَرٍ صحیح بخاری : کتاب: فرائض یعنی ترکہ کے حصول کے بیان میں (باب : لڑکیوں کی میراث کا بیان ) مترجم: BukhariWriterName 6735. حضرت ابن عباس ؓ سے روایت ہے انہوں نے کہا: رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”مقرر حصے ان کے حق داروں کو دو باقی رہ جائے وہ اس (میت) کے قریبی مذکر رشتے دار کے لیے ہے۔“ الموضوع: أولى العصبات بالميراث (الأحوال الشخصية) موضوع: عصبہ رشتہ داروں میں سے وراثت کا سب سے زیادہ حقدار (نجی اور شخصی احوال ومعاملات) 3 صحيح البخاري: كِتَابُ الفَرَائِضِ (بَابُ مِيرَاثِ ابْنَةِ الِابْنِ مَعَ بِنْتٍ) حکم: أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة 6737. حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ عَنْ ابْنِ طَاوُسٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ أَلْحِقُوا الْفَرَائِضَ بِأَهْلِهَا فَمَا بَقِيَ فَلِأَوْلَى رَجُلٍ ذَكَرٍ صحیح بخاری : کتاب: فرائض یعنی ترکہ کے حصول کے بیان میں (باب : اگر بیٹی کی موجودگی میں پوتی بھی ہو ) مترجم: BukhariWriterName 6737. حضرت ابن عباس ؓ سے روایت ہے وہ نبی ﷺ سے بیان کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا: ”مقررہ حصے ان کے حقداروں تک پہنچا دو اور جو باقی رہ جائے وہ میت کے سب سے زیادہ قریب والے مرد کے لیے ہے۔“ الموضوع: أولى العصبات بالميراث (الأحوال الشخصية) موضوع: عصبہ رشتہ داروں میں سے وراثت کا سب سے زیادہ حقدار (نجی اور شخصی احوال ومعاملات) 4 صحيح البخاري: كِتَابُ الفَرَائِضِ (بَابُ ابْنَيْ عَمٍّ أَحَدُهُمَا أَخٌ لِلْأُمِّ، وَ...) حکم: أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة 6745. حَدَّثَنَا مَحْمُودٌ أَخْبَرَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ عَنْ إِسْرَائِيلَ عَنْ أَبِي حَصِينٍ عَنْ أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَا أَوْلَى بِالْمُؤْمِنِينَ مِنْ أَنْفُسِهِمْ فَمَنْ مَاتَ وَتَرَكَ مَالًا فَمَالُهُ لِمَوَالِي الْعَصَبَةِ وَمَنْ تَرَكَ كَلًّا أَوْ ضَيَاعًا فَأَنَا وَلِيُّهُ فَلِأُدْعَى لَهُ الْكَلُّ الْعِيَالُ... صحیح بخاری : کتاب: فرائض یعنی ترکہ کے حصول کے بیان میں (باب : چچا کے دو بیٹے جن میں سے ایک میت کا مادری بھائی اور دوسرا اس کا شوہر ہو تو؟ ) مترجم: BukhariWriterName 6745. حضرت ابو ہریرہ ؓ سے روایت ہے انہوں نے کہا: رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: میں اہل ایمان کا خود ان کی ذاتوں سے بھی زیادہ قریبی ہوں، لہٰذا جو شخص مر جاے اور مال چھوڑ جائے تو وہ مال اس کے رشتے داروںج کا ہے جو عصبہ ہیں اور جس نے عاجز عیال یا بچے چھوڑے ہوں (اور مال نہ ہو) ان کا میں ضامن ہوں، ان کے لیے مجھے کہا جائے۔ الکل کے معنی ہیں اہل عیال۔ ... الموضوع: أولى العصبات بالميراث (الأحوال الشخصية) موضوع: عصبہ رشتہ داروں میں سے وراثت کا سب سے زیادہ حقدار (نجی اور شخصی احوال ومعاملات) 5 صحيح البخاري: كِتَابُ الفَرَائِضِ (بَابُ ابْنَيْ عَمٍّ أَحَدُهُمَا أَخٌ لِلْأُمِّ، وَ...) حکم: أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة 6746. حَدَّثَنَا أُمَيَّةُ بْنُ بِسْطَامٍ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ عَنْ رَوْحٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ طَاوُسٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ أَلْحِقُوا الْفَرَائِضَ بِأَهْلِهَا فَمَا تَرَكَتْ الْفَرَائِضُ فَلِأَوْلَى رَجُلٍ ذَكَرٍ صحیح بخاری : کتاب: فرائض یعنی ترکہ کے حصول کے بیان میں (باب : چچا کے دو بیٹے جن میں سے ایک میت کا مادری بھائی اور دوسرا اس کا شوہر ہو تو؟ ) مترجم: BukhariWriterName 6746. حضرت ابن عباس ؓ سے روایت ہے، وہ نبی ﷺ سے بیان کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا: ’’مقررہ حصے ان کے حق داروں کو پہنچا دو اور جو کچھ ان سے باقی رہے وہ قریبی عزیز مرد کا حصہ ہے۔‘‘ الموضوع: أولى العصبات بالميراث (الأحوال الشخصية) موضوع: عصبہ رشتہ داروں میں سے وراثت کا سب سے زیادہ حقدار (نجی اور شخصی احوال ومعاملات) 6 صحيح مسلم: كِتَابُ الْفَرَائِضِ (بَابُ أَلْحِقُوا الْفَرَائِضَ بِأَهْلِهَا، فَمَا ب...) حکم: أحاديث صحيح مسلم كلّها صحيحة 1615. حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى بْنُ حَمَّادٍ وَهُوَ النَّرْسِيُّ، حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ، عَنِ ابْنِ طَاوُسٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «أَلْحِقُوا الْفَرَائِضَ بِأَهْلِهَا، فَمَا بَقِيَ فَهُوَ لِأَوْلَى رَجُلٍ ذَكَرٍ» صحیح مسلم : کتاب: وراثت کے مقررہ حصوں کا بیان (باب: مقررہ حصے والوں کو انم کے حصےے دو اور جو بچ جائے وہ سب سے قریبی رشتہ رکھنے والے مرد کے لیے ہے ) مترجم: MuslimWriterName 1615. وہیب نے ہمیں ابن طاؤس سے حدیث بیان کی، انہوں نے اپنے والد سے اور انہوں نے حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالی عنہما سے روایت کی، انہوں نے کہا: رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’مقررہ حصے حقداروں کو دو اور جو بچ جائے وہ سب سے قریبی رشتہ رکھنے والے مرد کے لیے ہیں۔‘‘ ... الموضوع: أولى العصبات بالميراث (الأحوال الشخصية) موضوع: عصبہ رشتہ داروں میں سے وراثت کا سب سے زیادہ حقدار (نجی اور شخصی احوال ومعاملات) 7 صحيح مسلم: كِتَابُ الْفَرَائِضِ (بَابُ أَلْحِقُوا الْفَرَائِضَ بِأَهْلِهَا، فَمَا ب...) حکم: أحاديث صحيح مسلم كلّها صحيحة 1615.01. حَدَّثَنَا أُمَيَّةُ بْنُ بِسْطَامَ الْعَيْشِيُّ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ، حَدَّثَنَا رَوْحُ بْنُ الْقَاسِمِ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ طَاوُسٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، عَنْ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «أَلْحِقُوا الْفَرَائِضَ بِأَهْلِهَا، فَمَا تَرَكَتِ الْفَرَائِضُ فَلِأَوْلَى رَجُلٍ ذَكَرٍ»... صحیح مسلم : کتاب: وراثت کے مقررہ حصوں کا بیان (باب: مقررہ حصے والوں کو انم کے حصےے دو اور جو بچ جائے وہ سب سے قریبی رشتہ رکھنے والے مرد کے لیے ہے ) مترجم: MuslimWriterName 1615.01. روح بن قاسم نے باقی ماندہ سابقہ سند کے ساتھ حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالی عنہ سے اور انہوں نے رسول اللہ ﷺ سے روایت کی، آپﷺ نے فرمایا: ’’مقررہ حصے ان کے حقداروں کو دو اور ان سے جو باقی بچے وہ سب سے قریبی مرد کا ہے۔‘‘ الموضوع: أولى العصبات بالميراث (الأحوال الشخصية) موضوع: عصبہ رشتہ داروں میں سے وراثت کا سب سے زیادہ حقدار (نجی اور شخصی احوال ومعاملات) 8 صحيح مسلم: كِتَابُ الْفَرَائِضِ (بَابُ أَلْحِقُوا الْفَرَائِضَ بِأَهْلِهَا، فَمَا ب...) حکم: أحاديث صحيح مسلم كلّها صحيحة 1615.02. حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، وَمُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ، وَعَبْدُ بْنُ حُمَيْدٍ، وَاللَّفْظُ لِابْنِ رَافِعٍ، قَالَ إِسْحَاقُ: حَدَّثَنَا، وَقَالَ الْآخَرَانِ: أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ، عَنِ ابْنِ طَاوُسٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «اقْسِمُوا الْمَالَ بَيْنَ أَهْلِ الْفَرَائِضِ عَلَى كِتَابِ اللهِ، فَمَا تَرَكَتِ الْفَرَائِضُ فَلِأَوْلَى رَجُلٍ ذَكَرٍ»،... صحیح مسلم : کتاب: وراثت کے مقررہ حصوں کا بیان (باب: مقررہ حصے والوں کو انم کے حصےے دو اور جو بچ جائے وہ سب سے قریبی رشتہ رکھنے والے مرد کے لیے ہے ) مترجم: MuslimWriterName 1615.02. معمر نے ہمیں ابن طاؤس سے باقی ماندہ سابقہ سند سے روایت کی: رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’مال کو اللہ کی کتاب کی رو سے مقررہ کردہ حصے والوں کے درمیان تقسیم کرو اور جو ان حصوں سے بچ جائے وہ سب سے قریبی مرد کے لیے ہے۔‘‘ الموضوع: أولى العصبات بالميراث (الأحوال الشخصية) موضوع: عصبہ رشتہ داروں میں سے وراثت کا سب سے زیادہ حقدار (نجی اور شخصی احوال ومعاملات) 9 صحيح مسلم: كِتَابُ الْفَرَائِضِ (بَابُ أَلْحِقُوا الْفَرَائِضَ بِأَهْلِهَا، فَمَا ب...) حکم: أحاديث صحيح مسلم كلّها صحيحة 1615.03. وحَدَّثَنِيهِ مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلَاءِ أَبُو كُرَيْبٍ الْهَمْدَانِيُّ، حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ حُبَابٍ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَيُّوبَ، عَنِ ابْنِ طَاوُسٍ، بِهَذَا الْإِسْنَادِ نَحْوَ حَدِيثِ وُهَيْبٍ، وَرَوْحِ بْنِ الْقَاسِمِ صحیح مسلم : کتاب: وراثت کے مقررہ حصوں کا بیان (باب: مقررہ حصے والوں کو انم کے حصےے دو اور جو بچ جائے وہ سب سے قریبی رشتہ رکھنے والے مرد کے لیے ہے ) مترجم: MuslimWriterName 1615.03. یحییٰ بن ایوب نے ابن طاوس سے اسی سند کے ساتھ وہیب اور روح بن قاسم کی حدیث کے ہم معنی روایت بیان کی۔ الموضوع: أولى العصبات بالميراث (الأحوال الشخصية) موضوع: عصبہ رشتہ داروں میں سے وراثت کا سب سے زیادہ حقدار (نجی اور شخصی احوال ومعاملات) 10 سنن أبي داؤد: كِتَابُ الْفَرَائِضِ (بَابٌ فِي مِيرَاثِ الْعَصَبَةِ) حکم: صحیح 2898. حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ صَالِحٍ وَمخْلَدُ بْنُ خَالِدٍ وَهَذَا حَدِيثُ مَخْلَدٍ وَهُوَ الْأَشْبَعُ قَالَا حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ حَدَّثَنَا مَعْمَرٌ عَنْ ابْنِ طَاوُسٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اقْسِمْ الْمَالَ بَيْنَ أَهْلِ الْفَرَائِضِ عَلَى كِتَابِ اللَّهِ فَمَا تَرَكَتْ الْفَرَائِضُ فَلِأَوْلَى ذَكَرٍ... سنن ابو داؤد : کتاب: وراثت کے احکام و مسائل (باب: عصبات کی وراثت کا بیان ) مترجم: DaudWriterName 2898. سیدنا ابن عباس ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ” جن لوگوں کے حصے مقرر ہیں ‘ ان کے درمیان مال کو اسی طرح تقسیم کرو جیسے کتاب اﷲ میں ہے ‘ اور ان سے جو بچ رہے تو وہ قریب ترین مرد کا حق ہے ۔ “ الموضوع: أولى العصبات بالميراث (الأحوال الشخصية) موضوع: عصبہ رشتہ داروں میں سے وراثت کا سب سے زیادہ حقدار (نجی اور شخصی احوال ومعاملات) مجموع الصفحات: 2 - مجموع أحاديث: 14 کل صفحات: 2 - کل احا دیث: 14